Allah Ki Kitaab Main Tehreef Karna Imaan Lay Aany Main Kaisy Rukawat...
اللہ کی کتاب میں تحریف کرنا ایمان لے آنے میں کیسے رکاوٹ بنتا ہے؟ || آیاتٌ بیّناتٌ ||...
اللہ کی کتاب میں تحریف کرنا ایمان لے آنے میں کیسے رکاوٹ بنتا ہے؟ || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۷۵ تا ۷۷ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Allah Ki Kitaab Main Tehreef Karna Imaan Lay Aany Main Kaisy Rukawat Banta Hay? || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 75 to 77 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
أَفَتَطْمَعُونَ أَن يُؤْمِنُوا لَكُمْ وَقَدْ كَانَ فَرِيقٌ مِّنْهُمْ يَسْمَعُونَ كَلَامَ اللَّـهِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُ مِن بَعْدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ﴿٧٥﴾ وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَا بَعْضُهُمْ إِلَىٰ بَعْضٍ قَالُوا أَتُحَدِّثُونَهُم بِمَا فَتَحَ اللَّـهُ عَلَيْكُمْ لِيُحَاجُّوكُم بِهِ عِندَ رَبِّكُمْ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴿٧٦﴾ أَوَلَا يَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّـهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ ﴿٧٧﴾
Spread the message!
Share this video!
#AllahKiKitaab #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
8m:5s
2048
Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayat 80-81 | Insan kese jahannami banta...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۰ اور ۸۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۰ اور ۸۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہودیوں کے اس نعرے کی نفی کی گئی ہے جو وہ کہتے تھے کہ ہم اگر جہنم میں گئے تو فقط چند دن کے لئے جائیں گے، خدا کے ہاں جنت اور جہنم میں بھیجنے کے اصول ہیں ایسا نہیں کہ کسی کے لئے ایک اصول ہو اور کسی دوسری قوم کے لئے کوئی اور اصول ہو۔
جو بھی گناہ انجام دے اور گناہ کی کیفیت اس پرحاوی اور طاری ہو جائے جس سے انسان بچ نہ سکے تو ایسے افراد جہنم میں جائیں گے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
15m:37s
939