شہید ابو مہدی المہندسؒ کی زندگی کا آخری...
اربعین کی زیارت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور حَشدِ...
اربعین کی زیارت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور حَشدِ شعبی کی مختلف میدانوں میں کوششیں :
مکمل منصوبہ بندی، کمانڈرز کی تعیناتی، نجف کربلا روڈ کی خصوصی سکیورٹی، لاجیسٹک سپورٹ، میڈیکل کیمپس، میڈیکل اسٹاف اور مواکب کی ذمہ داری، صحرائی علاقوں میں گشت، پولیس، فوج، وزیر دفاع اور چیف آرمی اسٹاف کے ساتھ ملاقاتیں، میٹینگز اور مشترکہ آپریشنز وغیرہ کی ایک جھلک، اس ڈاکومینٹری میں ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ابو_مہدی_المہندس #اربعین #جرف_الصخر #بیجی #حش_شعبی #جمال_الاربعین #محرم #کربلا #بصرہ #بغداد #آپریشن #زیارت #نجف #شہادت #وزیر_دفاع #چیف_آف_آرمی_اسٹاف #داعش #فوج #پولیس #موکب #امام_حسین #ہسپتال #حمل_و_نقل #ایمبولینس #ڈاکٹر #کنٹرول_روم #چیک_پوسٹ #شکریہ #موقف
23m:22s
1563
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 60 | Sehra e Sina me Bani Israel k liye...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت موسی(ع)...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۰ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت موسی(ع) کے عصا کے عجیب کارناموں اور معجزاتی طور پر ۱۲ چشموں کا پھوٹنے کا تذکرہ اس ویڈیو میں تذکرہ موجود ہے۔
خدا وندعالم نے بنی اسرائیل کی بھوک کا جس طرح معجزاتی بندوبست کیا ، اسی طرح سے جب پیاس سے ان کا برا حال ہوا تو اللہ کے نبی نے قوم کی ناگفتہ بہ حالت دیکھ کر خدا سے ان کے لئے پانی مانگا تو ایک معجزے کے ذریعے اس لق و دق صحرا میں ہزاروں افراد کے لئے خدا نے پانی کا بندوبست کر دیا۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
10m:35s
441