اے امام حسین ع کے بہادر فرزندو! | Arabic Sub Urdu
مکتب عاشورہ کے شاگرد، مکتب عاشورہ کے عاشقان ہی درحقیقت امام حسین علیہ السلام کے...
مکتب عاشورہ کے شاگرد، مکتب عاشورہ کے عاشقان ہی درحقیقت امام حسین علیہ السلام کے روحانی فرزند ہیں۔ انہوں نے عصر حاضر کی یزیدی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہو کر اپنے مولا و آقا سید الشہداء کی سنت پر عمل پیرا ہونے کا ثبوت اپنے خون سے دیا ہے۔ عشق حسین علیہ السلام کا شعلہ اباعبداللہ کے عاشقوں کے دِل میں ہمیشہ روشن رہا ہے اور اِسی عشق کے شعلے کی روشنی جابر طاقتوں سے مقابلے اور دنیا بھر کے مظلوموں اور محروموں کے دفاع کے لیے تاریکی میں روشنی کی مانند ہے۔
عاشقان حسینؑ اور مجاہدین حسینی کے حوالے سے پڑھا گیا عربی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #امام_حسین #فرزندوں #زینبی_انقلابی #بلندیوں #استقبال #زندہ #رحمتیں #جہاد #جان_کا_نذرانہ #انقلاب #انتقام
6m:33s
2158
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
Husayn,
bahadur,
farzando,
maktab,
aashura,
asr,
hazir,
yazidi,
taqatain,
sunnat,
amal,
mazloomon,
mahrumon,
difa,
roshni,
tarana,
حاج قاسم اور ابو مہدی ؛ کامیابی کے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے محبت میں اور وطن پرستی کی آڑ میں حق کے انکار اور باطل قوتوں کا ساتھ دینے میں زمین سے آسمان تک کا فاصلہ ہے۔ویسے بھی بڑی شخصیات کو ملکوں کے بارڈرز جیسی چھوٹی چھوٹی باؤنڈریز میں نہیں سمویا جا سکتا۔ قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدیؒ جیسے بین الاقوامی بہادروں کو دنیا بھر کے مظلوم اپنا حامی و مددگار سمجھتے ہیں۔ ایسی شخصیات کےبارے میں مرجعیت اور ولایت فقیہ کے جملے سید ہاشم حیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ کریں۔
#ہاشم_حیدری #مرجعیت #ولایت_فقیہ #چیمپینز #وطن_پرستی #چے_گویرا #قاسم_سلیمانیؒ #ابو_مہدیؒ
4m:35s
2319
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
qasim,
qassem,
abu,
mahdi,
kamyabi,
champion,
khuda,
watan,
mazhab,
kafan,
muhabat,
parasti,
inkaqr,
batil,
qowat,
zameen,
shakhsiaat,
boarder,
bahadur,
mazlom,
haami,
madadgar,
marjaeyat,
wilyat,
faqi,
syed,
haideri,
hashmi,