اے قُدس | عربی ترانہ | اردو سبٹائیٹل کے...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!
عالمی استکبار جس...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!
عالمی استکبار جس قدر بھی اُمّتِ مُسلِمہ اور انسانیت کے لیے نئی سے نئی پریشانیاں کھڑی کر لے، نا صرف مسلمان قوم بلکہ پوری دنیا کی مستضعف اور محروم اقوام اس وقت آخری مُنجی اور مہدیِ موعود عج کے لیے زمینہ ہموار کرنے کی کوششوں میں ہے اور انقلاب اسلامی کو نمونہ عمل بناتے ہوئے آج دنیا بھر کے آزادی پسند اور ظلم و بربریت سے نفرت کرنے والے عاشقانِ اسلام و قرآن دنیا کی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکے ہیں اور دشمن کے مذموم عزائم کو اپنے خون سے خاک میں ملانے میں مصروف ہیں، فلسطین کی ان ظالموں سے آزادی اب شہدا کے خون کی بدولت ان شاء اللہ دور نہیں ۔
بیت المقدس اور فلسطین کے مظلوم مجاہدیں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#اےـقدس #عربیـ_ترانہ #بیتـ_المقدس #ہدف #خون #پرچم #انبیا #فداکاری #صیہونی #لشکر #تجدید_عہد #شہداء
3m:17s
4307
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qods,
trump,
maut,
deal,
century,
mansooba,
aalami,
istekbar,
ummat,
muslema,
insaniyat,
pareshaniya,
qaum,
dunya,
mustazaf,
mehroom.
munji,
mahdi,
mouood,
zamina,
hamwar,
koshisho,
inqelab,
islami,
namuna,
amal,
aazadi,
zulm,
barbariyat,
nafrat,
aasheqaan,
quran,
zalim,
jabir,
taaqato,
khilaf,
seesa,
pilai,
deevar,
dushman,
mazmoom,
azaem,
khoon,
khaak,
filistine,
shohada,
door,
badaulat,
masroof,
inshaAllah,
baitalmuqaddas,
mujahedeen,
mazloom,
khiraaj,
tehseen,
arbi,
tarana,
khidmat
فریضے کی ادائیگی | سپہ سالار شہید مہدی...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کی نورانی اور نجات بخش تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر عصرِ حاضر کی شیطانی و فرعونی طاقتوں کی ناک خاک میں رگڑ دی، یہ جوان تمام مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کو ظالم و جابر عَالَمی شیطانی طاقتوں سے نجات دلوانے کے لیے صبر و استقامت کے ساتھ اُٹھ کھڑے ہوئے اور دشمنوں کے مذموم شیطانی عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
آئیے اِس ویڈیو میں ایسے ہی ایک جوان سے آشنائی حاصل کرتے ہیں کہ جو خداوندِ متعال کی اطاعت کی دعوت دیتا ہے، جس نے سنتِ انبیاء و اہلبیت علیہم السلام پر عمل پیرا ہو کر اپنے خون میں ڈوب کر شیطانی طاقتوں کا راستہ روکے رکھا۔
#ویڈیو #کلام_شہید #کامیاب #شکست #اہم #فریضے #سپہ_سالار #میدان_جنگ #اسلام #صبر #استقامت #عہد
2m:42s
2081
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fareeza,
sepeh
saalaar,
shaheed,
mehdi
zainuddin,
mahdi,
maktab
e
aashura,
ahle
bait,
jawan,
quran,
najat
bakhsh,
taleemat,
shaytani,
firauni,
musalman,
zalim,
sabr,
isteqamat,
dushman,
azaem,
anbiya,
khoon,
shahadat,
rasme
shahadat,
kamyab,
shikast,
islam,
jehad,
inqelab,
muhafiz
e
deen,
شہادتِ قاسم سلیمانی ایک تاریخی واقعہ |...
مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عصر حاضر کی اُن ممتاز اور...
مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عصر حاضر کی اُن ممتاز اور نمایاں شخصیات میں سے تھے جنہوں نے انسانیت دشمن استکباری طاقتوں کے شوم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائی اور ان فرعونی طاقتوں کے مذموم مقاصد اور ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔
بے لوث اور مخلصانہ خدمت ان کا طرہ امتیاز تھا یہی وجہ بنی کہ آپ کی شہادت کے بعد دنیا بھر کی استکبار مخالف اور انسانیت دوست عوام نے اِن شیطانی طاقتوں کی بزدلانہ کاروائی کی مذمت اور اِس تاریخ کے عظیم الشان سپہ سالار کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ہر علاقے اور ہر شہر سے دیوانہ وار نکل پڑے جو اس بات کی علامت تھا کہ اس شہید عالی مرتبت نے اپنی زندگی میں بھی اور اپنی شہادت کے ذریعے بھی دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں کو فاش شکست دی۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #شہادت #تاریخی_واقعہ #شہید_ابو_مہدی_مہندس #برجستہ_اسلامی_فاتح #استکبار
1m:31s
8213
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
haj
qasim
soleimani,
sayyid
ali
khamenei,
tarikhi
waqea,
malike
ashtar,
shakhsiyaat,
insaniyat
dushman,
istekbari,
taqatein,
azaem,
sar-dhad,
firaun,
maqasid,
mansoobe,
khaak,
mukhlis,
khidmat,
insaniyat
dost,
buzdil,
amrika,
israel,
america,
sipeh
salar,
shikast,
major
general,
irgc,
sepahe
quds,
quds
brigade,
iran,
iraq,
syria,
daesh,
aleppo,
isis,
lebanon,
شہید قاسم سلیمانی ؒسے عہد | نوحہ خواں؛...
تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام...
تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام حسین علیہ السلام کے پاک و پاکیزہ خون کی حرارت سے پیدا ہونے والی بیداری کی تحریک تا ابد جاری رہے گی، ہر زمانے میں مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگردان، دنیا کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے ڈٹے رہیں گے اور اپنے لہو سے انسانی اقدار کی حفاظت، مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے سامنے تا ابد ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر سینہ سپر رہیں گے۔
حسینی اور عاشورائی جوانوں کا اپنے آقا و مولا سے عہد و پیمان اور جوش و جذبے ولولے سے بھرپور نوحہ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #نوحہ #اقتباس #فرمان #حضرت_سلمان #سپاہی #عہد #خون #رجعت #انتقام #سیاہ_لباس #سپاہ #عابس
6m:47s
1924
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
shahadat,
qasim
sulemani,
ehed,
nauha,
husain
tehrani,
talwar,
shamsheer,
yazid,
dozakh,
firaun,
namrood,
imam
husain,
pak,
khoon,
hararat,
bedari,
tehreek,
maktabe
ashura,
tarbiyat,
shagirdan,
napak,
azaem,
khaak,
lahu,
insani
aqdar,
hifazat,
mazloomeen,
himayat,
zalim,
seena
separ,
husaini,
aashurai,
aaqa,
maula,
paiman,
josh,
jazba,
افراتفری کا جال | امام خامنہ ای حفظہ...
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّـهُ ۖ وَاللَّـهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔ ’’اور...
وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّـهُ ۖ وَاللَّـهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ۔ ’’اور یہودیوں نے عیسٰی علیہ السّلام سے مکاری کی تو اللہ نے بھی جوابی تدبیر کی اور خدا بہترین تدبیر کرنے والا ہے‘‘ (سورہ آلِ عمران، آیہ، 54)
دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والی عَالَمی شیطانی طاقتیں، بالخصوص امریکہ یہ چاہتا ہے کہ اسلامی ممالک خاص طور پر وہ ممالک جہاں سے اُس کے خلاف زبانی اور عملی طور پر مزاحمت کے خطرات لاحق ہیں ایسے ممالک میں ہمیشہ عدم استحکام اور افراتفری کی صورتحال قائم رہے تاکہ وہ اپنے شوم عزائم تک پہنچ سکے؛ بالخصوص انقلابِ اسلامی ایران اور اُس کے اتحادی ممالک کے خلاف شب و روز سازشوں میں مصروف عمل ہے۔ لیکن خدا وندِ متعال کے خاص لطف و کرم اور مؤمن جوانوں کی مقاومت کے سبب اُس کی تمام چالیں ناکام اور دشمن نامراد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ بقول شاعر: لو! آپ اپنے دام میں صیّاد آگیا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امریکہ #مفادات #عدم_استحکام #امریکی_تھنک_ٹینک #امریکن_انٹر_پرائز_انسٹیٹیوٹ #فتنہ #داعش
2m:26s
7799
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
afratafri,
jaal,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
yahoodi,
isa,
makkari,
tadbeer,
khuda,
dunya,
tabahi,
amrika,
shaytani
taaqatein,
islami
mamalik,
amali
karvahi,
zabani
karvahi,
khatra,
istehkam,
shoom
azaem,
inqelab
e
islami,
iran,
ittehad,
lutf
o
karam,
momin
jawan,
muqawemat,
dushman,
sayyad,
شہید حسن باقریؒ | شھید قاسم سلیمانیؒ |...
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں...
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں
الہی رہبران قوم کو پستیوں کی گھاٹیوں سے نکال کر عزت اور سر بلندی کی راہ دکھاتے ہیں۔ امام خمینی رضوان اللہ علیہ اُنہی الہی رہبروں میں سے تھے کہ جنہوں نے جوانوں کو ذلت و رسوائی کے دلدل اور گلی کوچوں کی تاریکیوں سے نکال کر عَالَمی شیطانوں کے مقابل لا کھڑا کردیا اور انہی پاکیزہ جوانوں نے آج شیطانی طاقتوں کے عزائم کو خاک میں ملایا ہوا ہے۔
شھہید حسن باقری کی زندگی کا ایک واقعہ شہیدِ راہِ ولایت جنرل قاسم سلیمانی کی زبانی سماعت فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_حسن_باقری #شہید_قاسم_سلیمانی #جوان #خرم_شہر #فتح #بہشتی_جنگ #بنی_صدر #رہبر_معظم
3m:9s
1642
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
hasan
baqeri,
shaheed,
qasim
soleimani,
bazu,
marde
momin,
taqdeer,
ilahi
rehbaran,
qaum,
pasti,
izzat,
sar
bulandi,
imam
khomeini,
jawan,
tareeki,
zillat,
ruswai,
daldal,
aalami
shaytan,
pakeeza,
azaem,
khaak,
shaheed
rahe
wilayat,
پہلا طمانچہ | امام خامنہ ای | سید حسن...
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
کہیں شعلہ...
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر ۔۔۔
دنیا کی خونخوار، انسانیت دشمن عَالَمی طاقتیں یہ سمجھ بیٹھی تھیں کہ وہ مظلوم مقاومتی محاذ کے قائدین کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر اپنے شیطانی پروپیگنڈوں کے ذریعے ان شہداء کی شخصیت اور چہرے کو بھیانک بنا کر دنیا کے سامنے پیش کریں گی لیکن دنیا کی عوام بالخصوص اسلامی دنیا کی عوام نے اِن شہداء کے ساتھ اپنی محبت اور عشق کا بھرپور اظہار کر کے اِن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا اور یہ بتا دیا کہ ہم اِن شیطانی طاقتوں کے آلہ کاروں یعنی داعش، القاعدہ جیسوں کو جو دین کے لبادے میں دین کے دشمن ہیں اور حقیقی اسلامی مزاحمتی محاذ کے مجاہدوں میں فرق کرنا جانتے ہیں۔ اسلامِ حقیقی کے عظیم سپہ سالار شہید قاسم سلیمانیؒ، ابو مہدی المہندسؒ اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہداء کے جنازوں میں پوری دنیا میں کروڑوں لوگوں کی شرکت سے اندرونی اور بیرونی تمام دشمن حیرت اور انگشت بدندان ہوگئے!
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم الحیدری حفظہمااللہ کے بیانات سے اپنے ایمان کو منور کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #پہلا_طمانچہ #تشییع_جنازہ #حیرت_انگیز #نا_قابل_فراموش #ایران #عراق #جنگ_نرم #استکبار #شہادت #امریکہ #عوامی_حرکت
3m:1s
8975
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pehla
tamacha,
imam
khamenei,
sayyid
hasan
nasrallah,
sayyid
hashim
al
haidari,
khoon,
kucha.
bazaar,
shola,
patthar,
aalami
taqatein,
propaganda,
shohada,
shakhsiyat
kushi,
bhayanak,
islami
dunya,
mohabbat,
ishq,
mazmoom
azaem,
daesh,
isis,
al
qaeda,
dushman,
deen,
haqiqi
islam,
farq,
shaheed
qasim
suleimani,
shaheed
abu
mahdi
al
mohandes,
hairat,
amrika,
israel,
england,
saudi,