عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے...
عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ولایت فقیہ درحقیقت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں آئمہ معصومین علیھم السلام کے نظام کی طرف انسانی معاشرے کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے دۓ گۓ ایک الٰہی نظام کا نام ہے۔ نظامِ ولایت فقیہ درحقیقت نظامِ امامت کے تسلسل کا نام ہے۔ پس تمام انسانوں کی، بالخصوص مؤمنین کی اخلاقی اور شرعی ذمہ داری ہے کہ اِس نظام کی حفاظت اور پشت پناہی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کریں۔
#ولایت #عاشق #کہانی #انصار_مہدی #علی_خامنہ_ای #حضرت_زینب #یمنی #بحرینی #حشدـالشعبی #فتح_مبین
6m:21s
6268
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashiqaan,
wilayat,
khoobsurat,
tarana,
nizam,
imamat,
ilahi,
rasta,
qurbani,
azm,
faqih,
imam,
zamana,
ghaibat,
ayimmah,
masoomeen,
insani,
moashira,
rehnumayi,
hidayat,
taslsul,
momeneen,
ikhlaqi,
shari,
zimidari,
hifazat,
pusht,
panahi,
اسلام ہمیشہ زندہ و پائندہ ہے | Farsi Sub Urdu
کیا اسلام تا قیامت باقی رہنے والا دین ہے؟ کیا پیغمبرِ خداؐ اورامیرالمومنینؑ اور...
کیا اسلام تا قیامت باقی رہنے والا دین ہے؟ کیا پیغمبرِ خداؐ اورامیرالمومنینؑ اور دیگر آئمہ معصومینؑ جیسی عظیم الشان شخصیات کی شہادت سے اسلام ختم ہوگیا؟ امام حسین علیہ السلام کی عظیم الشان قربانی سے اسلام کو کیا فائدہ حاصل ہوا؟ کیا اسلام کی زندگی افراد سے وابستہ ہے؟
#ویڈیو #پیغمبرؐ #امیرالمومنین #امام_حسین #جنگ #اوائل_اسلام #شخصیات #منافقین #شہداء #اسلام #بقا
1m:44s
3436
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
zindah,
payindah,
qiyamat,
bsqi,
deen,
piyambar,
khuda,
ameeralmomeneen,
ayimmah,
masoomeen,
azeem,
shaan,
shaqsiyaat,
shahadat,
imam,
hussain,
faidah,
afraad,
عشقِ امام علی ابن موسی الرضاؑ | Farsi Sub Urdu
آئمہ علیہم السلام سے ہمیں کس طرح عشق و عاشقی کرنی چاہیئے،ایک محبوب کو اپنے عاشق...
آئمہ علیہم السلام سے ہمیں کس طرح عشق و عاشقی کرنی چاہیئے،ایک محبوب کو اپنے عاشق کے ساتھ کس طرح پیش آنا چاہیئے،ایک عاشق کی حالت اپنے محبوب کے عشق میں کیسی ہونی چاہیئے۔آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔
#ویڈیو #علی_ابن_موسی_الرضا #عشق #دل #وفا #طلاطم #جان #توجہ
4m:28s
3388
Video Tags:
wilayat,
media,
production,
ishq,
imam,
Ali,
Redha,
Musa,
ayimmah,
aashiqi,
mehboob,
halat,
paak,
pakizah,
khaliq,
doaalam,
sunnat,
khuda,
شہید عبد الحسین برونسی | Farsi Sub Urdu
دُنیا کی بڑی عَالَمی شیطانی طاقتوں کا غرور خاک میں ملانے والے شہداء جو اپنے...
دُنیا کی بڑی عَالَمی شیطانی طاقتوں کا غرور خاک میں ملانے والے شہداء جو اپنے زمانے کی فرعونی،نمرودی اور یزیدی طاقتوں سے خدا پر توکل اور آئمہ معصومین علیہم السلام سے توسُّل کرتے ہوئے ٹکرا گئے۔
یہ اِن عظیم الشان شہداء کی اہلبیت علیہم السلام سے عشق و محبت تھی کہ جس نے انہیں اِس مرتبہ و منزل تک پہنچایا،اُن شہداء میں سے ایک عظیم شہید عبدالحسین برونسی تھے کہ جنہیں بی بی دو عالم حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا نے شہادت کی بشارت دی تھی۔
ڈاکٹر حسن رحیم پور ازغدی
#ویڈیو #شہید_عبدالحسین_برونسی #بدر_آپریشن #خندق #زخمی #حکمت #معرفت #ایمان #مکاشفات #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہا #شہادت
1m:29s
4011
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
abdul,
jussain,
burunsi,
dunya,
badi,
aalmi,
shaitani,
taqatoon,
ghuroor,
khak,
shoda,
zamana,
fironi,
namroodi,
yazidi,
khuda,
tawakkul,
ayimmah,
masoomeen,
takra,
azeem,
shaan,
ahlulbayt,
ishq,
muhabbat,
martaba,
manzil,
hazrat,
fatimah,
zahra,
shahadat,
basharat,
rahimpour,
azghadi,
ایسا نہ ہو کہ شہید ہوجاؤں | Farsi Sub Urdu
ہمیں اگر شہادت کی معرفت حاصل ہوجائے تو ہم بھی حضرت علی اکبر علیہ السلام کی طرح...
ہمیں اگر شہادت کی معرفت حاصل ہوجائے تو ہم بھی حضرت علی اکبر علیہ السلام کی طرح شہادت کو ’’احلی من العسل یعنی شہد سے زیادہ شیریں‘‘ کہنے کے قابل ہوسکتے ہیں۔
اِس کی زندہ مثال آئمہ علیہم السلام کے سچے حقیقی پیروکاروں اور غیرت مند جوانوں کا دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابل عشق اور استقامت کے ساتھ کھڑا ہونا اور اِن یزیدی طاقتوں اور اُس کے کٹھ پتلیوں کے غرور کو خاک میں ملانا ہے۔
#ویڈیو #شہادت #شہید #مدافع_حرم #والدین #مسکراہٹ #غم
4m:42s
2987
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
shahdat,
marifat,
ali,
akbar,
islam,
shehd,
shireen,
ali,
reza,
panahiyaan,
ayimmah,
perokaar,
ghairatmand,
jawan,
ishq,
istiqamat,
shaitani,
taqatain,
ghuroor,
khaak,
غدیر اور حکومتِ اسلامی | Farsi Sub Urdu
بُنِیَ الاِسلامَ علیٰ خَمس\"والی روایت کے کیا معنی ہیں؟ کس چیز کے بغیر کوئی بھی...
بُنِیَ الاِسلامَ علیٰ خَمس\"والی روایت کے کیا معنی ہیں؟ کس چیز کے بغیر کوئی بھی عمل قبول نہیں کیا جائے گا؟ کیا حکومت کا حق خدا کی طرف سے آئمہ علیہم السلام سے مخصوص ہے؟ عصرِ حاضر کا سب سے بڑا انحراف کیا ہے؟ دین اور سیاست کو کن خلفاء کے زمانے سے جُدا کرنے کی کوشش کی گئی؟ دین اور سیاست کو جُدا سمجھنے کا کیا مطلب ہے؟ غدیر میں کس چیز کا اعلان ہوا تھا؟ اگر حکومت آئمہ معصومین علیہم السلام کو اُن کے مطابق کرنی دی جاتی تو کیا ثمرات حاصل ہوتے؟ امام خمینی رضوان اللہ ولایت کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_خمینی #ولایت #بنی_الاسلام_خمس #امامت #غدیر #اموی #عباسی #حکومت
4m:43s
2988
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghadeer,
islam,
amal,
qabool,
khuda,
hukkumat,
ayimmah,
asr,
hazir,
deen,
siyasat,
juda,
elaan,
samaraat,
imam,
khomeini,
wilayat,
bayan,