انقلاب ناممکن ہے | ولی امرِ مسلمین جہان...
انقلاب ناممکن ہے | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کہا جاتا تھا:...
انقلاب ناممکن ہے | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کہا جاتا تھا: انقلاب کی کامیابی ممکن نہیں، (لیکن) ایرانی قوم کا اسلامی انقلاب کامیاب ہوگیا۔
اور آج 22 بہمن کے دن اس عظیم اور مبارک انقلاب کی چالیسویں سالگرہ منائی جارہی ہے
کسی بھی قوم میں جب تک خوداعتمادی یعنی Confidence پیدا نہیں ہوتا، تب تک اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہوسکتی اور غلام ہی رہے گی۔
یہ وہی چیز ہے، جسے شاہینِ مشرق علّامہ اقبالؒ نے اپنی قوم میں اجاگر کرنے کی کوشش کی تھی، جسے وہ \"خودی\" سے تعبیر کرتے تھے۔ کیا ہم میں وہ خودی آچکی ہے؟ کیا ہم آزاد ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #خوداعتمادی #انقلاب #اقبال #خودی #اسلام
1m:50s
12727
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان...
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
لیلۃ المبیت...
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
لیلۃ المبیت وہ واقعہ ہے، جس میں مولاؑ نے دوسروں کی طرح صرف زبان سے رسول اللہؐ کی ولایت کا اقرار نہ کیا، بلکہ اپنی جان بھی ہتھیلی پر رکھ کر ولیِ امر یعنی رسولِ اکرمؐ کی حفاظت کے لیے حاضر ہوئے۔ یہ وہ وقت تھا جب رسول اللہؐ کی تحریک ایک سنہرے دور میں داخل ہورہی تھی، حکومت قائم ہونے والی تھی، پوسٹ اور منصب بنٹنے والے تھے اور ہر کسی کو اپنی پڑی تھی کہ انہیں بھی کوئی منصب اور مقام ملے، لیکن مولاؑ نے کیا ہی عالیشان مظاہرہ کیا۔
یہ واقعہ، لمحہ فکریہ ہے ہمارے لیے کہ اگر ہمارے زمانے کے ولیِ امر کے لیے ایسی جان نثاری کرنے کی توفیق ملے تو ہم کیا کرینگے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مولاعلی #لیلۃ_المبیت #رسول_اکرم #ولایت #قربانی
3m:0s
8581