[01] Topic: Ahdaaf-e-Karbala | اہداف کربلا | H.I Syed Kazim...
Ashara Majalis 1438 Held at Solider Bazar Karachi
Discussing the Topic of Ahdaaf-e-Karbala | اہداف کربلا
3rd October 2016 - 1st...
Ashara Majalis 1438 Held at Solider Bazar Karachi
Discussing the Topic of Ahdaaf-e-Karbala | اہداف کربلا
3rd October 2016 - 1st Moharram 1438
Year: 2016
54m:36s
4712
[08] Topic: Ahdaaf-e-Karbala | اہداف کربلا | H.I Syed Kazim...
Ashara Majalis 1438 Held at Solider Bazar Karachi
Discussing the Topic of Ahdaaf-e-Karbala | اہداف کربلا
10th October 2016 - 8th...
Ashara Majalis 1438 Held at Solider Bazar Karachi
Discussing the Topic of Ahdaaf-e-Karbala | اہداف کربلا
10th October 2016 - 8th Moharram 1438
Year: 2016
47m:0s
3613
[09 Last] Topic: Ahdaaf-e-Karbala | اہداف کربلا | H.I Syed...
Ashara Majalis 1438 Held at Solider Bazar Karachi
Discussing the Topic of Ahdaaf-e-Karbala | اہداف کربلا
11th October 2016 - 9th...
Ashara Majalis 1438 Held at Solider Bazar Karachi
Discussing the Topic of Ahdaaf-e-Karbala | اہداف کربلا
11th October 2016 - 9th Moharram 1438
Year: 2016
58m:42s
3761
[Lecture 5] Tafsir-e-Mozuee | Ahdaaf -e- Anbiya (as) | | H.I...
Lecture 5
Tafsir-e-Mozuee | Ahdaaf -e- Anbiya (as)
تفسیر موضوعی - اہداف انبیاء علیہم السلام...
Lecture 5
Tafsir-e-Mozuee | Ahdaaf -e- Anbiya (as)
تفسیر موضوعی - اہداف انبیاء علیہم السلام
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: New Rizvia Society , Karachi
بمقام: نیو رضویہ سوسائٹی ۔ کراچی
Date: 17 February 2020
35m:36s
2289
[Clip] ذات نبویؐ کے اہداف و ہماری ذمہ داری |...
کلپ
ذات نبویؐ کے اہداف اور ہماری ذمہ داری
Zaat e Nabvi (s.a.w) Kay Ahdaaf Aur Hamari Zimmehdari...
کلپ
ذات نبویؐ کے اہداف اور ہماری ذمہ داری
Zaat e Nabvi (s.a.w) Kay Ahdaaf Aur Hamari Zimmehdari
مقرر: حجۃ الاسلام مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی
20m:37s
1923
[Lecture 2] Topic: انقلاب اسلامی کے بنیادی اصول...
Lecture 2 | 12th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Inqalab-e-Islami Say Tamadun-e-Islami Tak
انقلاب اسلامی سے تمدن اسلامی تک...
Lecture 2 | 12th Ramzaan-ul-Mubarak 1440
Inqalab-e-Islami Say Tamadun-e-Islami Tak
انقلاب اسلامی سے تمدن اسلامی تک
Topic: Inqalab-e-Islami Kay Bunyadi Usool wa Ahdaaf
موضوع: انقلاب اسلامی کے بنیادی اصول و اہداف
Speaker: Shaykh Ali
شیخ علی ، حوزہ علمیہ قم
Venue: Madarsa-e-Zehra , Faisal Town, Lahore
بمقام: مدرسہ زہرا ؑ۔ فیصل ٹاؤن ۔ لاہور
Date: 18 May 2019
92m:41s
3542
Video Tags:
رمضان,Ramzaan,رمضان
درس,درس,Dars,Lecture,Ramdhan,Ramadhan,انقلاب
اسلامی,ایران,Inqalab
Islami,Inqilab
Islami,inqalaab,تمدن
اسلامی,Tamadun
Islami,امام
خمینی,imam
khomeini,Khamenei,خامنہ
ای,ولایت
فقیہ,Wilayat
e
faqhi,Islamic
Civilization,islamic
revolution,Ali
Chawla,علی
چاولہ,Madarsa
e
Zehra,Faisal
Town,Lahore,لاہور,فیصل
ٹاؤن,مدرسہ
زہرا,ideology
Islamic
Revolution,principles
of
islamic
revolution,Iranian
Revolution
امام موسیٰ کاظمؑ اور سخت مبارزہ | Farsi Sub Urdu
امام موسی کاظم علیہ السلام کس انداز سے اپنے وقت کی ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف...
امام موسی کاظم علیہ السلام کس انداز سے اپنے وقت کی ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف برسرِ پیکار تھے؟ کیا امام موسی کاظم علیہ السلام کے خصوصی اور قریبی افراد امام کے اہداف سے واقف تھے؟ امام علیہ السلام کے ایک خاص صحابی امام کے مخصوص کمرے میں کونسی تین چیزیں امام کے پاس دیکھتے ہیں؟ امام علیہ السلام کے پاس موجود تین وسائل کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_موسی_کاظم #ولی_امر_مسلمین #خاص_اصحاب #جدوجہد #رازداری #راوی #قرآن #کہردرا_لباس #تلوار
1m:43s
6403
حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور امام...
امام سجاد علیہ السلام اور بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے بارے میں گفتگو کرنا کس...
امام سجاد علیہ السلام اور بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے بارے میں گفتگو کرنا کس موضوع پر گفتگو کرنے کے مترادف ہے؟ کربلا کے بعد کس طرح سے امام سجاد علیہ السلام اور حضرتِ زینب سلام اللہ علیہا نے کربلا کے پیغام اور اہداف کی حفاظت فرمائی؟
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #امام_سجاد #حضرت_زینب #تلوار #گفتگو #تعداد #خطبے #پیغام
0m:54s
2879
امام زین العابدینؑ کی تعلیمات | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زین العابدین علیہ السلام کی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زین العابدین علیہ السلام کی مجاہدانہ زندگی کے کن پہلوؤں کو بیان فرماتے ہیں؟ امام زین العابدین الہی اہداف کے حصول کے لیے کس نوعیت کا کام انجام دے رہے تھے؟ امام زین العاندین کے کام کے انداز کی ایک جیتی جاگتی مثال کونسی کتاب ہے؟ صحیفہ سجادیہ میں کونسے دو موضوعات بیان کئے گئے ہیں؟ نہج البلاغہ میں موضوعات کس انداز میں اور صحیفہ سجادیہ میں کس انداز میں بیان ہوئے ہیں؟ ایک انسان حقیقی مسلمان کب بنتا ہے؟
#ویڈیو #امام_زین_العابدین #بیانات #تعلیمات #صحیفہ_سجادیہ #امیر_المومنین #نہج_البلاغہ #موضوعات #توحید #نبوت #بعثت #امامت #اسلامی_اصول #انسان_سازی #اخلاقیات
5m:20s
6363
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zainalaabedeen,
taaleemaat,
rahbar,
moazzam,
khamenei,
waliamr,
muslemeen,
mujahedana,
zindagi,
ilahi,
ahdaaf,
jeeti,
jagti,
kaam,
sahifa,
sajjadiya,
mauzooaat,
nahjulbalagha,
andaz,
insan,
haqiqi,
musalman,
امام خمینیؒ کا ردّ عمل | امام خمینی...
امام حسن عسکری علیہ السلام:
اور فقہاء میں سے جو فقیہ اپنے نفس کا محافظ، اپنے دین...
امام حسن عسکری علیہ السلام:
اور فقہاء میں سے جو فقیہ اپنے نفس کا محافظ، اپنے دین کا نگہبان، اپنی خواہشات نفسانی کا مخالف اور اپنے مولا کے حکم کا پابند ہو تو عوام پر لازم و ضروری ہے کہ اس کی تقلید کریں۔ (وسايل ج۱۸-ص۹۴و ۹۵)
انسانی تاریخ میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا نام ہمیشہ خورشید کی طرح چمکتا رہے گا کیونکہ آپ نے اپنی نفسانی خواہشات کو کبھی بھی اپنے الہی اہداف پر اور اپنے نفس پر حاوی ہونے نہیں دیا۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ جھادِ اصغر میں کامیاب ہونے کے ساتھ ساتھ جھادِ اکبر میں بھی کامیاب ہوئے۔ اور نفس مطمئنہ کے ساتھ اپنے پروردگار کے حضور میں حاضر ہوئے۔
آیت اللہ مشکینی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے احترام میں کہے جانے والے کلمات پر امام خمینیؒ کا صریح ردّ عمل امام خمینی کے ملکوتی نفس کی نشاندہی کرتا ہے۔
یہ دیکھنے کے لیے اِس مختصر کلپ کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #آیت_اللہ_مشکینی #مرجع_تقلید #شکوہ #نفس #اسیر #انسان #اسلام #ظواہر #بواطن #عمل
#KhomeiniForAll
2m:21s
2641
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini
ka
radde
amal,
imam
hasan
askari,
foqaha,
nafz
ka
muhafiz,
khwahishate
nafsani,
taqleed,
ayatollah
mishkini,
ilahi
ahdaaf,
jehade
asghar,
jehade
akbar,
nafse
mutmainna,
malakooti
nafs
ki
nishandehi,
islami
irfan,
islami
akhlaq,
jehad
ba
nafs,
حسینی تحریک کے اغراض و مقاصد | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ کسی بھی تحریک کے اغراض و...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ کسی بھی تحریک کے اغراض و مقاصد جاننے کے بارے میں اور سید الشہداء کے قیام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کسی تحریک کے اغراض و مقاصد بتانے کا حق کس کو حاصل ہوتا ہے؟ عاشورہ اور کربلا سے دور کا واسطہ بھی نہ رکھنے والے بعض لوگوں نے امام حسین علیہ السلام کے قیام کے کیا اہداف بیان کئے ہیں؟ کیا امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد و ہدف حکومت کا حصول تھا؟ امام حسین علیہ السلام اپنے قیام کے اہداف پر کس طرح روشنی ڈالتے ہیں؟ تحریک جعفریہ کے کیا مقاصد ہیں؟ تحریک فقہ جعفریہ کا کیا مطالبہ ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #اغراض_و_مقاصد #تحریک #مخالفین #سید_الشہداء #عاشورا #نظریات #اسلام #مغرض #تاریخ_اسلام #اہلبیت #کربلا #عقاید #مداخلت #تحریف
4m:20s
1543
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
husaini
tehreek,
aghraaz,
maqasid,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
qiyam,
sayyidush
shohada,
haq,
maqasid
batane
ka
haq,
imam
husian,
ahdaaf,
maqsad,
hukumat,
karbala,
raushni,
tehreeke
jafariya,
fiqhe
jafariya,
mukhalefeen,
ashura,
nazariyat,
islam,
ahlebait,
aqaed,
mudakhelat,
tehreef,
معرکہ جہاد میں ہم کہاں کھڑے ہیں؟ | ولی...
جب سے حضرت آدم علیہ السلام نےزمین پر قدم رکھا اُس وقت سے لیکر آج تک حق اور باطل ایک...
جب سے حضرت آدم علیہ السلام نےزمین پر قدم رکھا اُس وقت سے لیکر آج تک حق اور باطل ایک دوسرے کے ساتھ بر سر پیکار ہیں، بقول علامہ اقبال: ستیزہ کار رہاہے ازل سے تا امروز چراغِ مُصطفویؐ سےشرارِ بُولہبی۔ حق اور باطل کے درمیان یہ جنگ نہ صرف آج تک جاری ہے بلکہ قیامت تک جاری رہےگی۔ لیکن اس میں جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ یہ ہے کہ انسان کو معلوم ہونا چاہئے کہ حق و باطل کے اس معرکے میں وه کہاں کھڑا ہے؟ یہ سب سے اہم ہے، چنانچہ اس سلسلے میں مزید آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضروری دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حق_اور_باطل #جنگ #محاذ #شیطان #معرکہ #اہداف #نشاندہی #تبیین #جہاد #اصول #انقلاب
1m:34s
1682
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jung,
mahaaz,
shaitan,
ahdaaf,
Tabyin,
Inquilab,
mareka,
jihaad,
Imam
Khamenei,
سیدعلی
خامنہ
ای,
معرکہ,
جہاد,
کھڑے