ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف...
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ | Urdu
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ...
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ | Urdu
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ
رسول اللہؐ کا فرمان ہے: مَنْ أَصْبَحَ و لَم یَهْتَمّ بِأُمورِ الْمُسْلمینَ فَلَیْسَ بِمُسْلِمٍ۔
یعنی اگر کوئی دن کا آغاز کرے اور مسلمانوں کے مسائل کے حل کا اہتمام نہ کرے، وہ مسلمان نہیں۔
اِس حدیث کی نزاکت کوسمجھتے ہوئے اگراپنے گریبانوں میں جھانکینگے تو کیا ہم۔۔۔؟
یمن، فلسطین، میانمار سمیت دیگر اسلامی ممالک میں ہونے والے مظالم، ہمیں بیدار کرنے کے لیے کافی نہیں؟
#ویڈیو #شہیدقائد #اسلام #مسلمان #ظلم #امورمسلمین #یمن
4m:55s
2773
انقلابِ اسلامی ،امام زمانہؑ کے ظہور کا...
انقلابِ اسلامی ،منجی عَالَمِ بشریت امام زمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے...
انقلابِ اسلامی ،منجی عَالَمِ بشریت امام زمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے ظہورکی نشانیوں میں سے ہے یا نقطہ آغاز ہے؟ امام زمانہؑ کے ظہور کا ہراول دستہ کونسا ہے؟ امام مہدیؑ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی حکومت کی اہم ترین خصوصیت کیا ہے؟ کیا انقلاب اسلامی ایرانیوں سے مخصوص ہے؟ انقلابِ اسلامی کس کی حکومت کا تسلسل ہے؟
#ویڈیو #نشاںیاں #ابتداء #ظہور #انقلاب #امام_زمانہ #امام_خمینی #عدل_و_انصاف
2m:56s
2440