[29 Jan 2014] Ber Maunah ka Waqea | ہئر معونہ کا واقعہ -...
[29 Jan 2014] Ber Maunah ka Waqea | ہئر معونہ کا واقعہ - Islamic History | تاریخ اسلام - Urdu
Host | Kafayat Hussain...
[29 Jan 2014] Ber Maunah ka Waqea | ہئر معونہ کا واقعہ - Islamic History | تاریخ اسلام - Urdu
Host | Kafayat Hussain
Guest | Maulana Syed Khadim Hussain Rizvi
29m:39s
5542
Surah Fateha and Waqia - Sudais Arabic
Quran Recitation from Mecca by Shaykh Sudays Suraf Fateha and Surah Waqia
Quran Recitation from Mecca by Shaykh Sudays Suraf Fateha and Surah Waqia
9m:36s
11797
تلاوت قرآن - سورة الواقعة Beautiful Qoran...
تلاوت قرآن - سورة الواقعة Beautiful Qoran Recitation - Arabic sub Farsi sub English
تلاوت قرآن - سورة الواقعة Beautiful Qoran Recitation - Arabic sub Farsi sub English
10m:39s
8025
علیؑ حق کے ساتھ اور حق علیؑ کے ساتھ |...
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا...
آیت اللہ العظمیٰ علامہ جوادی آملی، معاویہ کی طرف سے امام علی علیہ السلام کو لکھا گیا خط اور امام علی علیہ السلام کے جواب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کے بارے میں کس واقعے کا ذکر کیا گیا ہے؟ معاویہ نے کس جملے کے ذریعے امام کی توہین کرنے کی کوشش کی؟ امام علی علیہ السلام نے جواب میں کیا فرمایا؟ کیا امام علی علیہ السلام کو رسیوں سے باندہ کر مسجد لیجانا کسی کی حقانیت پر دلالت کرتا ہے یا اُس کے باطل ہونے پر؟ امام علی علیہ السلام اپنی شجاعت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام نے معاویہ کو کس طرح رسوا فرمایا؟ ہمیں شب قدر کی راتوں میں کس چیز کی دعا طلب کرنی چاہیے؟ ہمیں کس طرح کی عبادت انجام دینا چاہیے؟
#ویڈیو #علی #حق #مظلومیت #اعتقاد #نھج_البلاغہ #معاویہ #زبردستی #رسوا #انکار #سقیفہ
3m:22s
2375
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ImamAli,
haq,
AyatollahAllamaJawadiAamoli,
mawiya,
khat,
jawab,
nehjubalagah,
mazloomiyat,
waqea,
zikr,
tawheen,
koshish,
rassiyo,
baandh,
masjid,
haqqaniyat,
dilalat,
shujaat,
ruswa,
ShabeQadr,
dua,
ibadat,
شہادتِ قاسم سلیمانی ایک تاریخی واقعہ |...
مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عصر حاضر کی اُن ممتاز اور...
مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عصر حاضر کی اُن ممتاز اور نمایاں شخصیات میں سے تھے جنہوں نے انسانیت دشمن استکباری طاقتوں کے شوم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائی اور ان فرعونی طاقتوں کے مذموم مقاصد اور ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔
بے لوث اور مخلصانہ خدمت ان کا طرہ امتیاز تھا یہی وجہ بنی کہ آپ کی شہادت کے بعد دنیا بھر کی استکبار مخالف اور انسانیت دوست عوام نے اِن شیطانی طاقتوں کی بزدلانہ کاروائی کی مذمت اور اِس تاریخ کے عظیم الشان سپہ سالار کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ہر علاقے اور ہر شہر سے دیوانہ وار نکل پڑے جو اس بات کی علامت تھا کہ اس شہید عالی مرتبت نے اپنی زندگی میں بھی اور اپنی شہادت کے ذریعے بھی دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں کو فاش شکست دی۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #شہادت #تاریخی_واقعہ #شہید_ابو_مہدی_مہندس #برجستہ_اسلامی_فاتح #استکبار
1m:31s
7535
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
haj
qasim
soleimani,
sayyid
ali
khamenei,
tarikhi
waqea,
malike
ashtar,
shakhsiyaat,
insaniyat
dushman,
istekbari,
taqatein,
azaem,
sar-dhad,
firaun,
maqasid,
mansoobe,
khaak,
mukhlis,
khidmat,
insaniyat
dost,
buzdil,
amrika,
israel,
america,
sipeh
salar,
shikast,
major
general,
irgc,
sepahe
quds,
quds
brigade,
iran,
iraq,
syria,
daesh,
aleppo,
isis,
lebanon,
الٰہی رہبر سے عشق یعنی خدا سے عشق | آیت...
عمارِ ولایت آیت اللہ علامہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ ایک الہی رہبر سے عشق کے...
عمارِ ولایت آیت اللہ علامہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ ایک الہی رہبر سے عشق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ علامہ مصباح رہبر معظم حفظہ اللہ کا کونسا واقعہ بیان فرماتے ہیں؟ ایک رہبر سے عشق در حقیقت کس سے عشق ہے؟ لوگ ایک الہی رہبر سے کیوں اتنا وابستہ اور عشق و محبت کا اظہار کرتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #مجلس #عشق #رہبر #پاکیزہ_احساسات #شکر #اسلام #دین #حقائق #قرآن #امام_زمانہ #انبیاء
1m:13s
2030
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ilahi
rehbar,
ishq,
mohabbat,
muhabbat,
khuda,
ayatullah,
allama,
misbah
yazdi,
ammare
wilayat,
rehbare
moazzam,
waqea,
wabasta,
izhare
mohabbat,
pakiza,
ehsasaat,
majlis,
shukr,
islam,
deen,
haqaeq,
quran,
imame
zamana,
ambiya,
عاشورہ کا واقعہ، نہ ڈوبنے والے سورج کی...
تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی...
تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی مثال اس سورج کی ہے جسے غروب اور فنا نہیں ہے۔
عاشورہ، فقط محرّم کے دس دنوں کا نام نہیں ہے، بلکہ ہمیشہ سے رہا اور آج بھی زندہ ہے اور باقی رہے گا۔
اسی مطلب کی طرف رہبر معظم اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ عاشورہ، حقیقت میں نور اور ظلمت کی جنگ کی ایک زندہ اور جاوید تصویر ہے۔ عاشورہ حق اور باطل کے معرکے کا ترجمان ہے۔ عاشورہ، ذلت کے مقابلے میں عزت کی جنگ ہے۔
اس کا اوج تو عاشورہ کا دن تھا، لیکن یہی عاشورہ، حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) اور امام سجادؑ کی رہبری سے اپنے کمال کے اوج پر پہنچتا ہے۔
مزید تفصیل کے لئے اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#عظیم #واقعات #عاشورہ #سورج #فنا #محرّم #زندہ #نور #طلمت #جنگ #جاوید #حق #باطل #ذلت #عزت #اوج #امام #سجاد #رہبری #کمال
1m:45s
5998
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eashura,
waqea,
soraj,
imam
khameneei,
tarikh,
muharram,
nor,
zulmat,
zellat,
ezzat,
imam,
imam
husayn,
lady
zaynab,
imam
sajjad,
rahbar,
kamal,
batel,
واقعہ کربلا: منفرد اور بے نظیر | امام سید...
یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر...
یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر جہت سے اپنے آپ میں منفرد اور بے نظیر ہے اور عاشوراء کا ہر پہلو مصیبت سے عبارت ہے اور کربلا میں وارد ہونے سے لیکر عصر عاشوراء تک امام عالی مقام نے بہت سی مصیبتیں برداشت کیں مگر ان تمام مصیبتوں کے باوجود جیسے جیسے آپ شہادت سے نزدیک تر ہوتے جاتے آپ کاچہرہ مبارک، تابناک اور نورانی ہوتا جاتا اور پھول کی طرح آپکی صورت کھلتی جاتی، چنانچہ کربلا کے واقعات میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے۔
انہیں تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای اور حضرت امام خمینیؒ کی زبانی اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#بشریت #المناک #واقعہ #عاشوراء #منفرد #مصیبت #کربلا #امام #برداشت #شہادت #چہرہ #نورانی #ولی_امر_مسلمین_سید_علی_خامنہ_ای #امام_خمینی #پھول
2m:36s
5377
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
shahadat,
imam,
imam
husayn,
karbala,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
eashura,
waqea,
musibat,
امام سجاد علیہ السلام، پیغام کربلا کے...
سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا میں واقعہ عاشوراء کے رونما ہونے کے بعد یزید اور یزیدی...
سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا میں واقعہ عاشوراء کے رونما ہونے کے بعد یزید اور یزیدی آلہ کاروں کی کوشش یہ تھی کہ کربلا اور کربلا کے پیغام کو کربلا میں ہی دفنا دیا جائے تاہم امام سجاد علیہ السلام اور حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے انکی مذموم کوششوں پر پانی پھیرتے ہوئے پیغام کربلا کو
آگے بڑھایا۔
کربلا کے پیغام کو آگے بڑھانے میں حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا زیادہ دیر تک امام سجاد علیہ السلام کے ساتھ نہیں رہیں، چنانچہ کربلا کے واقعے کے بعد صرف ڈیڑھ سال کے عرصے میں آپ سلام اللہ علیہا کی وفات ہوئی، تاہم آپکی وفات کے بعد امام سجاد علیہ السلام نے اکیلے اس کام کا بیڑا اٹھایا اور کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا۔
کربلا کے پیغام کو زندہ رکھنے کیلئے امام سجاد علیہ السلام نے اشکوں کا سہارا لیا، چنانچہ آپ علیہ السلام جب بھی کربلا کے واقعے سے مشابہ کسی چیز کا مشاہدہ کرتے تو کربلا کو یاد کرکے گریہ فرماتے اور اس طرح آپ علیہ السلام نے جہاں ایک طرف پیغام کربلا کو زندہ رکھا وہیں دوسری طرف اسے عام کرنے کی بھی کوشش کی۔
کس طرح امام سجاد علیہ السلام نے کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا؟ حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی زبانی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
#ویڈیو #استاد_مسعود_عالی #کربلا #امام_سجاد #عاشوراء #پیغام #زندہ #زینب #گریہ #اشک
2m:50s
1795
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
shahadat,
imam,
imam
husayn,
karbala,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
eashura,
waqea,
musibat,