امريكہ کا بہت بڑا ریاستی جرم | ولی امرِ...
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سودا گرو
دہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
امریکی...
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سودا گرو
دہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
امریکی اور اُس کی اتحادی طاقتیں جس طرح اپنا شیطانی کردار ادا کر رہے ہیں اور دنیا کے کمزور اور پسماندہ ممالک کے ذخائر اور وسائل کا مختلف حیلے بہانوں سے نہ فقط لوٹ مار مچا رہے ہیں بلکہ ان ممالک کے عوام کو قتل و غارت گری کا بھی سامنا ہے۔ امریکہ اور مغربی ممالک کا وحشی پن عصرِ حاضر میں کسی سے مخفی نہیں ہے۔ کبھی براہِ راست تو کبھی اپنے آلہ کاروں مثلاً داعش، طالبان، اور القاعدہ جیسوں کے ذریعے اپنے مفادات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی مختلف بہانوں سے اُن ممالک بالخصوص اُن کے سامنے سینہ سِپر ہونے والی اقوام پر پابندیاں لگا کر اور ان کا اقتصادی محاصرہ کرکے بہت بڑے جُرم کا مرتکب ہوتے ہیں۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ریاستی_جرم #اقتصادی_محاصرہ #امریکہ #جرم #پابندیاں #سیاسی #سفارتی #دوائیاں #طبی_آلات #غذائی_اشیاء #در_آمد
1m:14s
3759
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
riyasati
jurm,
sayyid
ali
khamenei,
ittehadi
taqatein,
shaytani
kirdar,
kamzor,
pasmanda
mamalik,
heela,
loot
maar,
awaam,
qatl
o
ghaaratgari,
maghribi
mamalik,
wehshipan,
asre
hazir,
aala
karo,
daesh,
taleban,
al
qaeda,
mafadaat,
aqwaam,
seena
sipar,
pabandiya,
iqtesadi
muhasra,
jurm,
افغانستان کی عوام کے طرفدار | دستاویزی...
امریکہ نے کس چیز کو بنیاد بنا کر افغانستان پر لشکر کشی کی تھی؟ کیا امریکہ،...
امریکہ نے کس چیز کو بنیاد بنا کر افغانستان پر لشکر کشی کی تھی؟ کیا امریکہ، افغانستان میں اپنے مقاصد میں کامیاب ہوگیا؟ آج افغانستان پر امریکی قبصے کے 20 سال گزر جانے کے بعد افغانستان کی کیا صورتحال ہے؟ کیا افغانستان میں امریکہ کے آجانے سے اس ملک کو امن و امان اور خوشحالی نصیب ہو سکی؟ افغانستان کے حوالے سے انقلاب اسلامی ایران کا کیا موقف رہا ہے؟ انقلاب اسلامی ایران نے مختلف ادوار میں افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کیا کام انجام دئے ہیں؟
افغانستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #افغانستان #طرفدار #عوام #اعلان #طالبان #صلح #گفتگو #التماس #آپریشن #دہشت_گردی #منشیات #جرائم #قتل_عام #خوشحالی #حکمران
4m:9s
4036
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
afghanestan,
eawam,
America,
enqelab,
islam,
iran,
tarafdar,
aelan,
taleban,
sulh,
qatl,
hukamran,
dahshat
gardi,
تمام ممالک کے لیے درس آموز سبق | ولی امرِ...
دنیا کے وہ ممالک بالخصوص اسلامی ممالک جو امریکہ اور مغربی طاقتوں کی آلہ کار بنے...
دنیا کے وہ ممالک بالخصوص اسلامی ممالک جو امریکہ اور مغربی طاقتوں کی آلہ کار بنے ہوئے ہیں اور ان سے امیدیں باندھے ہوئے ہیں، انہیں اب یہ سمجھ لینا چاہیے کہ یہ مغربی طاقتیں بالخصوص شیطان اکبر امریکہ قابل اعتماد نہیں ہیں، دنیا کی یہ بڑی طاقتیں اپنے مفادات کے لیے ممالک کا استحصال کرتی ہیں اور آخر میں انہیں اور ان کی عوام کو تن و تنہا چھوڑ کر تماشہ دیکھتی ہیں۔ اس کی تازہ مثال افغانستان کی ہے جہاں 20 سال تعمیر و ترقی اور جمہوریت کے نام پر تباہی پھیلانے، جرائم اور منشیات کی ترویج کے بعد انہیں ان کے حال پر چھوڑ کر امریکی فرار ہوگئے.
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #درس_آموز_سبق #امریکی_فوج #ہتھیار #افغانستان #طالبان #سرنگون #جرائم #منشیات #قتل
1m:47s
4338
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mamalek,
dars,
sabaq,
imam,
imam
khamenei,
islam,
America,
shaytan,
aetemad,
Afghanistan,
taleban,