شہید آیت اللہ قاضی طباطبائی تبریزی |...
عصر حاضر کے فرعونوں کے خلاف برپا ہونے والے اسلامی انقلاب کے لیے بے تحاشہ قربانیاں...
عصر حاضر کے فرعونوں کے خلاف برپا ہونے والے اسلامی انقلاب کے لیے بے تحاشہ قربانیاں دی گئی ہیں یہ اسلامی انقلاب درحقیقت توحید کے پرچم کو پوری دنیا میں لہرانے اور پایمال کئے گئے اسلامی و انسانی اقدار کے تحفظ کی خاطر وجود میں آیا تھا اور اِس انقلاب کی راہ میں بے مثال قربانیاں دی گئیں اور عظیم شخصیات اُبھر کر سامنے آئیں۔ اُن میں سے ایک عظیم الشان کردار سید علی قاضی طباطبائی کا تھا جنہوں نے ایران کے علاقے تبریز میں طاغوتی طاقتوں اور اُن کے مقامی چیلوں کے خلاف اپنی جدوجہد کا آغاز کیا تھا۔
اِس کلپ میں اِس عظیم شہید کا مختصر تعارف کروایا گیا ہے جو سامعین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #سید_قاضی_طباطبایی #آسمانی #پرواز #تبریز #انقلاب #مقابلہ #مبارزہ #شہد_محراب
2m:0s
5202