زبورِ آلِ محمدؐ | دعا نمبر 7 | Arabic Sub Urdu
قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ...
قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ اَلْمُؤْمِنِ وَ عَمُودُ اَلدِّينِ وَ «نُورُ اَلسَّمٰاوٰاتِ وَ اَلْأَرْضِ»(الکافي , جلد 2 , صفحه 468)
دعا، خدا اور مخلوق کے درمیان رابطے کا نام ہے۔ دعا اپنے خالق و معبود سے راز و نیاز کا نام ہے۔
صحیفہ سجادیہ کو زبورِ آل محمدؐ بھی کہا جاتا ہے- امام سجاد علیہ السلام کی خداوندِ متعال سے راز و نیاز کا مجموعہ کہ جو اسلامی تعلیمات اور معارف کے خزانے سے لبریز ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے جہاں اِس وبائی بیماری سے نجات کے لیے ماہرین کے دستورات پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی ہے وہاں پر دعا اور توسل کی بھی تاکید فرمائی ہے اور اِس سلسلے میں صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 7 کی تلاوت کی سفارش فرمائی ہے۔
صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 7 اردو ترجمے کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #دعا #زبور_آل_محمد #صحیفہ_سجادیہ #مصیبتوں #بندھن #آسائش #لطف #اسباب
5m:8s
4802
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zaboor,
aalemohammad,
alkafi,
khuda,
makhlooq,
raabte,
khaliq,
maabood,
raazoniyaz,
saheefesajjadiya,
ImamSajjad,
islami,
talimaat,
maarif,
khazane,
labrez,
waliamr,
muslemeen,
SayyidAliKhamenei,
wabaii,
beemari,
najaat,
mahereen,
dastooraat,
amal,
dua,
taakeed,
tawassul,
sifarish,
انسان حیوان ہے یا نہیں؟ | ڈاکٹر حسن...
ایران کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی انسان کے حیوان ہونے کے نظریے اور...
ایران کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی انسان کے حیوان ہونے کے نظریے اور مغربی طرز تربیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ عصرِ حاضر کے ایک بڑے مفسر آیت اللہ جوادی آملی نے اپنے کس نظریے سے اجتماعی علوم کی دنیا میں انقلاب بپا کیا؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے انقلابِ اسلامی کے دوسرے مرحلے کے منشور میں کس چیز کی طرف توجہ دلائی؟ مغربی دانشور اور اسکالر کا انسان کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟ مغربی افکار کے مطابق ایک انسان کو تہذیب یافتہ بنانے کے لیے کتنے مراحل طے کرنے پڑتے ہیں؟ مغربی ایجوکیشن اور اسلامی تعلیم و تربیت میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ مغربی افکار اور نظریات کے مطابق ایک انسان کی تربیت کس روش پر انجام دی جاتی ہے؟ رائج سوشل علوم کس بنیاد پر کھڑے ہیں؟ فرائڈ، ویلہیم رِچ اور جان فرانسو ڈورٹے انسان کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟ حیّ متالّہ کے نظریے کو کس طرح واضح کیا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #حی_متالہ #زندہ #الہی #انسان #حیوان #نظریہ #انقلاب #دوسرا_مرحلہ #تمدن_سازی #معاشرہ_سازی #وحشی #پالتو #متمدن
6m:19s
2595
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
haiwan,
Iran,
ResearchScholar,
DrHasanAbbasi,
maghribi,
TarzeTarbiyat,
mufassir,
Ayatullah,
JawadiAmoli,
IjtemaiUloom,
inqelab,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
InqelabeIslami,
DusraMarhala,
MaghribiAfkaar,
TehzeebYaafta,
Education,
Farq,
rawish,
bunyad,
Freud,
WilhelmReich,
JeanFrancoisDortier,
HayyMutaalleh,
جن و اِنس کی شکل میں موجود دشمن | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، جنات اور انسان میں موجود راہِ حق کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، جنات اور انسان میں موجود راہِ حق کے دشمنوں کا باہمی تعاون اور مسلمانوں کی کیفیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید میں دشمن کی موجودگی کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟ کیا مختلف ممالک کے خفیہ ادارے انقلاب اسلامی کے خلاف باہم متحد ہیں؟ جنگِ احزاب میں پیغمبرِ اکرمؐ کے خلاف کون سی طاقتیں باہم جمع ہوگئی تھیں؟ کیا دشمنوں کے باہمی اتحاد اور تعاون سے مسلمان خوفزدہ ہوگئے؟ دشمن کا ہجوم مسلمانوں کے عقیدے اور ایمان میں اضافے کا سبب کیوں بنا؟
#ویڈیو #جن #انس #دشمنیوں #تعجب #خفیہ_ایجنسیاں #جنگ_احزاب #عرب_قبائل #یہودی #مکہ #وعدہ #عقیدے
2m:10s
5198
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jin,
ins,
dushman,
WaliAmrMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
jinnat,
insan,
RaheHaq,
Musalman,
QuranMajid,
KhafiIdare,
InqelabeIslami,
JungeAhzab,
PayghambarAkram,
khilaf,
taaqatein,
muttahid,
ittehad,
taawun,
khaufzada,
hujoom,
aqeeda,
imaan,
آیہ شریفہ کی مصداق وبائی بیماری | ولی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ وبائی بیماری کرونا اور ہماری ذمہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ وبائی بیماری کرونا اور ہماری ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا کرونا کی بیماری میں کوئی خاص ملک کے لوگ مبتلا ہیں؟ کیا اِس وبائی بیماری میں مبتلا تمام ممالک اپنے ملک کے صحیح حالات اور نقصانات سے دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں؟ یہ بیماری قرآن کریم کی کس آیہ شریفہ کی مصداق ہے؟ صبر کے کیا معنی ہیں؟ اِس بیماری پر قابو پانے کے لیے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟
#ویڈیو #آیہ_شریف #وبائی_بیماری #وسیع_الاقوامی #وائرس #اظہارات #حقیقت #صبر #دستورات #حفاظت
1m:55s
6773
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
misdaq,
WabaiBeemari,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
corona,
zimmedari,
mulk,
mubtela,
haalaat,
nuqsaanaat,
dunya,
quran,
ayat,
sabr,
qabu,
واقعہ طبس اور غیبی امداد | امام خامنہ ای...
ولی امرِ مسلمینِ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، دنیا کی سپر پاور سمجھے جانی والی...
ولی امرِ مسلمینِ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، دنیا کی سپر پاور سمجھے جانی والی شیطانی طاقت امریکا کی صحرائے طبس میں ذلّت آمیز شکست کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ واقعۂ طبس کو قرآن میں موجود کس واقعے سے تشبیہ دی جاتی ہے؟ صحرائے طبس میں دنیا کے جدید ترین اور اسلحے سے لیس ہیلی کاپٹروں کا کیا حشر ہوا؟ شیطانِ اکبر امریکا کا منصوبہ کس کے ذریعے ناکام ہوا؟
#ویڈیو #واقعہ_طبس #غیبی_امداد #ہاتھی_والے #عسکری_مشینری #رسوائی #ہیلیکاپٹروں #مٹی_کا_ڈھیر #آپریشن_پنجہ_عقاب #باطل #حق
2m:22s
4834
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tabas,
ghaibi,
imdad,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
SuperPower,
ShaitaniTaaqat,
america,
SehraeTabas,
ZillatAamezShikast,
Quran,
aslahe,
helicopter,
mansooba,
naakaam,
ShaitaneAkbar,
تنہائی میں عبادت سے غفلت نہ برتیں | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ وبائی بیماری کرونا کی وجہ سے ماہ رمضان...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ وبائی بیماری کرونا کی وجہ سے ماہ رمضان کے اجتماعی پروگرامات کے عدم انعقاد کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ماہِ مبارک رمضان میں اجتماعی پروگرامات انعقاد نہ ہونے کی صورت میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ ہم کس طرح سے موجودہ صورت حال کے پیش نظر اپنی عبادت کو بہترین طریقے سے انجام دے سکتے ہیں؟
#ویڈیو #ماہ_رمضان #عمومی_پروگرامات #دعا #توسل #عبادت #تضرع #خشوع #استفادہ
1m:17s
4724
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tanhaii,
ibadat,
ghiflat,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
WabaiiBeemari,
corona,
ramadan,
ijtemai,
program,
zimmedari,
maujooda,
SoorateHaal,
صبر کا مقام | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کیا توقع رکھے ہوئے تھے؟ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کے پاس آئے تو بنی اسرائیل کے لوگوں نے اُن سے کیا کہا؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کو کیا جواب دیتے ہیں؟ طاقت حاصل کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ صبر کے کیا معنی ہیں؟
#ویڈیو #صبر_کا_مقام #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #نجات_دہندہ #بے_صبری #نتیجہ #تقوی #روشن_فکر_نما #مقاومت #صبر #طاقتور
2m:24s
4612
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sabr,
maqam,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
besabri,
nataej,
BaniIsrael,
HazratMusa,
tawaqqo,
jawab,
taaqat,
hasil,
zarurat,
نجات دہندے کی ضرورت کا شدید احساس | ولی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عصرِ حاضر میں نجات دہندے کی منتظر...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عصرِ حاضر میں نجات دہندے کی منتظر انسانیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ نجات دہندے کی ضرورت کا احساس ماضی کی نسبت آج شدت سے کیوں کیا جا رہا ہے؟ عصر حاضر میں حیرت انگیز ترقی کے باوجود انسان کیوں آرام و سکون کا احساس نہیں کر رہا ہے؟ کیا انسانوں کے بنائے ہوئے خودساختہ نظام مثلاً مغربی جمہوریت، کمیونزم، لبرل ڈیموکریسی وغیرہ انسان کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتے ہیں؟ عصرِ حاضر میں ترقی کے بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود دنیا کن مسائل کا شکار ہے؟ کیا دنیا کی بڑی طاقتیں علم کا درست استعمال کر رہی ہیں؟ کیا دنیا میں سائنسی انکشافات سے حاصل ہونے والی توانائیوں کا درست استعمال کیا جارہا ہے؟ آج انسان کس چیز کا احساس اور کس چیز کی ضرورت کا احساس کر رہا ہے؟
#ویڈیو #نجات_دہندہ #ضرورت #احساس #تاریخ_بشریت #انسانی_معاشرہ #شعوری #لاشعوری #الہی_قدرت #معصوم #امامت #مکاتب #مسالک #آرام #سکون #سعادت #بیماری #گناہ #فحشاء #بے_عدالتی #طبقاتی_فاصلے #علم #غلط_استفادہ #تھکن
3m:23s
4652
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
NajatDahande,
zarurat,
ehsaas,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
muntazir,
insaniyat,
hayratangez,
taraqqi,
sukoon,
aaraam,
khudsaakhta,
MaghribiJamhooriyat,
communism,
LiberalDemocracy,
saadat,
zamanat,
shikar,
taaqatein,
inkeshafaat,
istemaal,
حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہامادرِ آئمہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ام المؤمنین حضرت خدیجہ کبریٰ سلام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ام المؤمنین حضرت خدیجہ کبریٰ سلام اللہ علیہا کے فضائل کے کس پہلو پر روشنی ڈالتے ہیں؟ ام المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا اور پیغمبرِ خدا کی دوسری ازواج میں کیا فرق تھا؟ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے مدینہ میں کتنے سال گزارے؟ حضرت خدیجہ مدینے میں کس طرح کی زندگی گزر بسر کر رہی تھیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ سلم پر سب سے پہلے ایمان لانے والی خاتون کون تھیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی غار حرا سے واپسی پر حضرت خدیجہ کی کیا کیفیت تھی؟ عرب کی مالدار ترین خاتون حضرت خدیجہ نے اپنے مال و اسباب میں سے کتنا اسلام پر خرچ کیا؟ قرآن مجید نے انقاق کرنے والے کی کس طرح سے ستایش کی ہے؟ کیا امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی پرورش حضرت خدیجہ کی آغوشِ مبارک میں بھی ہوئی تھی؟
#ویڈیو #حضرت_خدیجہ #بارہ_امام #ماں #مظلوم #شرف #قدر #منزلت #سختیوں_کا_دور #پیغمبر_خدا #امام_علی #امتیاز #غار_حرا #تمام_مال #شعب_ابیطالب
5m:57s
5282
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
HazratKhadija,
AimmeMaasoomeen,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
UmmulMomeneen,
fazael,
payghamber,
azwaaj,
farq,
madina,
zindagi,
guzar,
basar,
imaan,
GhaarHira,
kaifiyat,
arab,
maldartareen,
MaaloAsbab,
kharch,
quran,
infaq,
setayish,
ImamAli,
parwarish,
aaghosh,
ماہ رمضان اور اہمیت شبِ قدر | امام خامنہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہ رمضان کی خصوصیات کے حوالے سے کیا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ماہ رمضان کی خصوصیات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا شبِ قدر دنیاوی مہینوں کے لحاظ سے ہزار مہینوں سے بہتر ہے؟ ماہِ رمضان میں ہر نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا میں ماہِ رمضان کی کتنی خصوصیات کا ذکر کیا گیا ہے؟ ماہ رمضان کو فضیلت بخشنے میں شب قدر کس چیز کے مساوی قرار دی گئی ہے؟
#ویڈیو #ماہ_رمضان #شب_قدر #نزول_قرآن #خصوصیات #ہزار_مہینے #فضیلت #تعظیم #اہمیت
2m:31s
5054
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MaheRamadan,
ahammiyat,
ShabeQadr,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
khususiyaat,
dunyawi,
behtar,
namaz,
dua,
zikr,
fazilat,
امیرالمؤمنین امام علیؑ کے مصائب | امام...
ولی امرِ مسلمین امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے مصائب کے کس پہلو کو بیان...
ولی امرِ مسلمین امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے مصائب کے کس پہلو کو بیان فرما رہے ہیں؟ امام علی علیہ السلام کو کس وقت اور کس طرح غسل دیا گیا اور کس وقت دفنایا گیا؟ امام علی علیہ السلام کی قبرِ مطہر کو کیوں مخفی رکھا گیا؟ خاندانِ پیغمبرؐ پر گزرنے والے مصائب کس پر سب سے زیادہ سخت گزرے ہونگے؟
#ویڈیو #مصائب_امیرالمومنین #غسل #کفن #دفن #آدھی_رات #فاطمہ_زہرا #حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا
2m:51s
4502
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
AmeerAlMomineen,
ImamAli,
masaeb,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
ghusl,
dafnaya,
qabr,
makhfi,
khandan,
paighambar
sakht,
یومُ القُدس | ولی امرِ مسلمین سید علی...
یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط قدس سے مختص ہو۔...
یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط قدس سے مختص ہو۔ مستضعفین کا مستکبرین کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ ایسی اقوام کا عَالَمی طاقتوں سے مقابلے کا دِن ہے جو امریکہ اور دوسروں کے ظلم تلے دبی ہوئی ہوں۔
ایک ایسا دِن ہے کہ مستضعفین کو مستکبرین کے مقابلے پر مسلح ہونا چاہیے اور مستکبریں کی ناک کو رگڑ دینا چاہیے۔ (صحیفه امام خمینیؒ؛ ج 9، ص 276)
یوم القدس کو زندہ رکھنے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں، اِس مختصر ویڈیو میں ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #یوم_القدس #آخری_جمعہ #انتظار #توضیح #تاکید #دعوت #روح_اللہ_خمینی #استقبال
#AlQudsDay2020 #FlyTheFlag #Covid1948 #D2i #OneUmmah #OneHumanity
1m:9s
5679
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
yaumAlQods,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
aalami,
din,
mustazafeen,
mustakbereen,
muqable,
aqwam,
taaqato,
amrica,
zulm,
musalleh,
ragad,
ImamKhomeini,
sahifa,
zinda,
امام زمانہ عج کا سپاہی بننے کی تیاری...
- جب امام زمانہؑ دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے تو پھر ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
-...
- جب امام زمانہؑ دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے تو پھر ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
- جزیرہ نمائے عرب کا مستقبل کس کے ہاتھ میں ہو گا؟
- امام زمانہؑ کا سپاہی بننے کی تیاری کیسے کی جائے؟
ان سوالات اور ان جیسے دیگر سوالات کے جوابات جاننے کے لیے رہبر معظم ، سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم الحیدری کے خوبصورت اقتباسات ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ظہور_کی_تیاری #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #حسن_نصر_اللہ #رہبر_معظم #عقیدہ #مکہ #جزیرہ_نمائے_عرب #امام_زمانہ #مہدی #ذمہ_داری #ظالم #سعودیہ #انتظار
2m:13s
4429
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imameZamana,
sepahi,
adl,
insaaf,
zimmedari,
mustaqbil,
sawalaat,
SayyidAliKhamenei,
RehbareMoazzam,
SayyidHasanNasrollah,
SayyidHashimAlHaidari,
[You Will Suffer, If Abandon Palestine] | Ayatollah Khamenei | Feb. 2023...
An excerpt from the speech of the Leader of the Islamic Revolution, Ayatollah Sayyid Ali Khamenei, in a meeting with a number of officials and...
An excerpt from the speech of the Leader of the Islamic Revolution, Ayatollah Sayyid Ali Khamenei, in a meeting with a number of officials and ambassadors from Islamic countries, on February 18, 2023, on the auspicious anniversary of Eid al-Mab\'ath
7m:4s
3860
Maximum Penalty For School Poisoners, No Pardon | Ayatollah Khamenei |...
The words of the Leader of the Islamic Revolution, Sayyid Ali Khamenei, on March 6, 2023, about the case of serial poisoning of students in Iranian...
The words of the Leader of the Islamic Revolution, Sayyid Ali Khamenei, on March 6, 2023, about the case of serial poisoning of students in Iranian schools.
1m:55s
412