Video Tags:
Open
Talk
Isam,Ummat,,
Mussalma,,
main,,
Ikhtilaf,,
Kay,,
Nuqsanat
,,,sahar,,Urdu
[Dars 2] Firqa Wariyat Asbab o Nuqsanat | H.I Molana Hashim Raza Abidi |...
Dars 2
Firqa Wariyat Asbab o Nuqsanat
فرقہ واریت، اسباب و نقصانات
Ramzaan-ul-Mubarak 1444
Speaker: H.I Molana Syed...
Dars 2
Firqa Wariyat Asbab o Nuqsanat
فرقہ واریت، اسباب و نقصانات
Ramzaan-ul-Mubarak 1444
Speaker: H.I Molana Syed Hashim Raza Abidi
حجۃ الاسلام مولانا سید ہاشم رضا عابدی
Place: Imam bargah Zainabia Muhammadi Dera Malir Karachi
امام بارگاہ زینبیہ محمدی ڈیرہ ملیر، کراچی
Date: 28 March 2023
56m:54s
538
Video Tags:
Naseem-0e-Zindig
Neend,,ki,,kami,,say,,insani,,jisam,,per,,honay,,waly,,nuqsanat,,sahar,,urdu,
Video Tags:
Naseem-e-Zindig,,Namak,,Ka,,Ziydah,,Istimal,,karnay,,kay,,nuqsanat,,sahar,,urdu
Video Tags:
Gussay,,Kay,,Nuqsanat,,Sahar,,Urdu,,News
دفاع مقدس کے فوائد نقصانات سے زیادہ |...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی شیطانی طاقتوں سے لڑی جانے والی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی شیطانی طاقتوں سے لڑی جانے والی آٹھ سالہ جنگ یعنی دفاعِ مقدس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دفاع مقدس کے منافع و فوائد کیا تھے؟ دفاع مقدس کے نقصانات کس طرح کے نقصانات تھے؟ جنگوں میں کس قسم کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ کیا جنگ کے فوائد بھی ہوتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #جنگ #دفاع_مقدس #نقصانات #فوائد #منافع #انسانی #مادی #طولانی_مدت #قلیل_مدت
1m:42s
6125
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
defa
moqaddas,
nuqsanat,
fawaed,
sayyid
ali
khamenei,
shaytani,
taqatein,
jung,
iran,
iraq,
imam
khomeini,
saddam,
shohada,
shahadat,
insani,
toolani
muddat,
qaleel
muddat,
حشد شعبی اور مقاومت نے ہی ملک اور حکومت...
- حشد شعبی اور مقاومت پر ہونے والے اعراضات کیا ہیں؟
- قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی...
- حشد شعبی اور مقاومت پر ہونے والے اعراضات کیا ہیں؟
- قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندسؒ پر اعتراضات کون اور کیوں کر رہے ہیں؟
- ان اعتراضات کے مقابلے میں ہماری، بالخصوص علما کی کیا ذمہ داری ہے؟
- قاتل اور مقتول کی جگہ بدلنے جیسی تحریفات پر خاموشی کے نقصانات کیا ہیں؟
ان سوالات کے جواب جاننے کے لیے سید ہاشم حیدری کی شبِ عاشور 1442 ھ ۔ ق کی گونجتی فریاد، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
سید ہاشم حیدری
شبِ عاشور 1442
#سید_ہاشم_الحیدری #حشد_شعبی #داعش #قاسم_سلیمانی #قربانی #ابو_مہدی #عالم_دین #عراق #شہید #خون #شام #فتوی #سامری #لعنت #عالمی_میڈیا #تحریف #خاموشی #حوزہ #فقط_نعرے
3m:22s
1963
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hashde
shabi,
muqawemat,
mulk,
hukumat,
sayyid
hashim
haidari,
eterazaat,
qasim
solemani,
abu
mahdi
al
muhandis,
zimmedari,
qatil,
maqtool,
tehreef,
khamoshi,
nuqsanat,
shabe
ashoor,
faryaad,
daesh,
qurbani,
iraq,
shaheed,
khoon,
shaam,
fatwa,
samri,
laanat,
hawza,
naare,
aalami
media,
alime
deen,
muqawemati
force,
isis,
amrika,
israel,
islam,
اسلامی اتحاد کے فوائد اور اختلافات کے...
ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
اخوت کا بیاں ہوجا محبت کی زباں ہوجا
سفیرِ...
ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
اخوت کا بیاں ہوجا محبت کی زباں ہوجا
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ اتحاد بین المسلین کی ضرورت اور باہمی اختلافات کے نقصانات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلام اور مسلمانوں کو سب سے زیادہ کس چیز نے نقصان پہنچایا ہے؟ بیت المقدس کی آزادی کا راستہ کونسا ہے؟ پاکستان کے مسائل کا حل کس چیز میں مضمر ہے؟ فلسطینی، کشمیری، افغانی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی مظلومانہ نگاہیں کس کی طرف ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #اسلام #مسلمان #اختلافات #جھگڑے #نقصان #اتحاد_بین_المسلمین #مظلوم_فلسطینی #قدس #کشمیر #اخوت
2m:50s
1418
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
islami
etehad,
favaed,
ekhtelafat,
nuqsanat,
shahid
Allama
aref
Hussein
Al-Husseini,
safir,
zarorat,
bayt
ulmuqadas,
azadi,
pakistan,
Palestinei,
keshmiri,
afghani,
world,
mazlumane,
quds,
نام نہاد عَالَمی ادارے اور مسلمان | ولی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای عَالَمی اداروں کا کردار اور مسلمانوں پر مظالم...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای عَالَمی اداروں کا کردار اور مسلمانوں پر مظالم میں اِن کی مجرمانہ خاموشی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ صیہونیت سے جاری مبارزے میں ہمیں کن چیزوں سے استفادہ کرنا چاہیے؟ اِس مقابلے اور مبارزے میں کن طاقتوں سے دور رہنا چاہیے؟ کیا مغربی طاقتوں سے وابستہ عِالمی ادارے اسلامی طاقت کے مخالف ہیں؟ کیا اِن نام نہاد عَالَمی اداروں کو انسانوں اور اقوام کے حقوق کا خیال ہے؟ اسلامی امت کو پہنچنے والے بیشتر نقصانات کی ذمہ دار کونسی طاقتیں ہیں؟ مسلم ممالک میں حالیہ جاری قتل و عام، جنگ افروزی اور مصنوعی قحط کے سلسلے میں کیا کوئی عَالَمی ادارہ جوابدہ ہے؟ کورونا سے مرنے والوں کی تو گنتی کی جارہی ہے کیا یورپ اور امریکہ کی بھڑکائی ہوئی جنگوں میں مرنے والے لاکھوں افراد کی آج کوئی بات کرتا ہے؟ کیا اقوامِ متحدہ اپنے فرائض پر عمل کر رہی ہے؟ موجودہ صورتحال میں مسلم معاشرے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
#ویڈیو #نام_نہاد_عالمی_ادارے #مبارزے #حلال_شرعی_وسائل #موثر_اسلامی_طاقت #اقوام_متحدہ #کرونا #اموات #فرائض #فلسطین #یمن #عراق #افغانستان #غیور #مسلم_معاشرے
6m:26s
8712
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
musalman,
ealami,
imam
seyyed
ali
khamenehi,
mazalem,
mujremana,
Zionist,
mubareze,
maghrebi
taqaatu,
insan,
aqvam,
huquq,
islami
ommat,
nuqsanat,
muslem
mamalek,
Corona,
yurup,
Amarika,
faraez,
muslem
mueashere,
halal,
shaei,
amvat,
palestine,
yaman,
eraq,
afghanestan,
حکام؛ غرور کے نقصانات کا خیال رکھیں |...
نسان کے اندر پائی جانے والی بری اور رذیلہ صفات میں سے ایک غرور ہے جسے شیطان کی...
نسان کے اندر پائی جانے والی بری اور رذیلہ صفات میں سے ایک غرور ہے جسے شیطان کی میراث کہا گیا ہے، غرور کا مطلب یہ ہے کہ انسان کسی بھی وجہ سے برتری کا احساس کرتے ہوئے اپنے آپ کو بڑا محسوس کرنے للگتا ہے جس کی وجہ سے بہت سی برائیاں جنم لیتی ہیں، چنانچہ غرور ہی تھا جس کی وجہ سے شیطان نے خدا کے حکم کی تعمیل کرنے سے انکار کرتے ہوئے حضرت آدم کو سجدہ نہیں کیا جس کے نتیجے میں وہ ہمیشہ کیلئے راندہ درگاہ الہی قرار پایا۔ آیات اور روایات میں غرور کی بہت زیادہ مذمت کی گئی ہے اور اس کو بہت سی برائیوں کا سرچشمہ گردانا گیا ہے اور انسان کے وجود میں اس رذیلہ صفت کے پنپنے کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں اور ان وجوہات کی بنا پر انسان کے وجود میں غرور پیدا ہوتا ہے۔ اب وہ وجوہات کونسی ہیں جن کی وجہ سے انسانی وجود غرور کا شکار ہوجاتا ہے؟
چنانچہ اس سوال کے جواب کو دریافت کرنے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی نصیحت آمیز گفتگو پر مشمتل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غرور #حکام #نقصانات #نصیحت #عہدہ #مقام #کامیابی #دھوکہ #حکومت #اللہ #قوانین #لحاظ #دعا
2m:56s
3736
Video Tags:
حکام,
غرور,
نقصانات,
خیال,
امام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hukam,
Ghurur,
Nuqsan,
Nuqsanat,
Khayal,
Imam,
Imam
Khamenei,
Insan,
Safat,
Shaytan,
Allah,
Khuda,
Hazrat,
Hazrat
Adam,
sajda,
Ayat,
Rawayat,
Nasihat,
Maqam,
Hukumat,
kanoon,
Dua,
Lahaz,
Qavanin,