[Media Watch] طالبان سے مذاکرات مسترد کرتے...
[Media Watch] طالبان سے مذاکرات مسترد کرتے ہیں - MWM Pak | Sunni Ittehad Council Pakistan - Urdu
مجلس وحدت...
[Media Watch] طالبان سے مذاکرات مسترد کرتے ہیں - MWM Pak | Sunni Ittehad Council Pakistan - Urdu
مجلس وحدت مسلمین پاکستان و سنّی اتحاد کونسل نے طالبان سے مذاکرات مسترد کرتے ہیں کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہی واحد حل ہے ۔
1m:11s
5473
Video Tags:
France,,Missar,,Aur,,Saudi,,Ararb,,Kay,,Daway,,Mustarad,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Khasjaqgi,,Qatal,,Case,,Turkey,,Nay,,Saudi,,Biyan,,Mustarad,,Ker,,Dia,,sahar,,urdu,,News
پاکستان نے کی مذہبی آزادی سے متعلق...
پاکستان نے کی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد - 25 دسمبر -2019 - Urdu
پاکستان نے کی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد - 25 دسمبر -2019 - Urdu
1m:19s
1390
Video Tags:
Pakistan,,Ki,,Mazhabi,,Azadi,,Say,,Mutaliq,,Amrici,,Report,,Mustarad
کرونا وائرس اور خدا سے رجوع | آیت اللہ...
معروف فلاسفر آیت اللہ جوادی آملی کرونا وائرس اور خدا سے مناجات اور راز و نیاز کے...
معروف فلاسفر آیت اللہ جوادی آملی کرونا وائرس اور خدا سے مناجات اور راز و نیاز کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا یہ بیماری خدا کی لامحدود رحمت سے مطابقت رکھتی ہے؟ مشکلات اور بیماریاں کیوں نازل ہوتی ہیں؟ کیا نظامِ خلقت میں شر پایا جاتا ہے؟ کونسا خاص عمل انبیاؑ لے کر آئے ہیں؟ کیا ایک موحّد خدا کی بارگاہ سے مسترد ہوسکتا ہے؟ بیماریاں کس طرح کے پردوں کو ہٹانے کا سبب ہوتی ہیں؟ معاشرے کے کس گروہ کو سب سے زیادہ اِس بیماری کو برطرف کرنے کے لیے خدا سے رجوع کرنا چاہیے؟ معاشرے کے کن کن افراد کو اِس بیماری سے نجات کے لیے خدا سے مناجات اور درخواست کرنی چاہیے؟ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام دعا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #کرونا_وائرس #تلخ_حادثہ #انسانی_معاشرہ #لا_محدود_رحمت #ہم_آہنگ #نظام_خلقت #شر #نقصان #خیر #خاص_عمل #انبیا #عبادت #دعا #موحد #ڈاکٹرز
9m:19s
2539
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
coronavirus,
khuda,
ruju,
ayatollah,
jawwadi,
aamoli,
maaroof,
philosopher,
munajat,
raaz,
niyaz,
beemari,
rehmat,
laamehdood,
mutabeqat,
mushkilaat,
nazil,
nizam,
khilqat,
sharr,
khaas,
amal,
ambiya,
mowahhid,
mustarad,
parde,
sabab,
moashare,
najaat,
darkhwast,
imam,
hasan,
mujtaba,
dua,
farmate,
ڈاکٹر علی شریعتی کی شخصیت | استاد رحیم...
راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز...
راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز
ڈاکٹر علی شریعتی اسلامی انقلاب سے پہلے کی ایک برجستہ اور نمایاں شخصیت کے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی تحریریں اور تقاریر نوجوانوں اور بالخصوص پڑھے لکھے افراد کے درمیان مورد بحث قرار پاتی ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ جب ہم کسی کے بارے میں اپنا نکتہ نظر بیان کرنا چاہتے ہیں تو افراط و تفریط سے کام لیتے ہیں یا تو اُس شخصیت کو بالکل مسترد کر دیتے ہیں اور اُس کی تمام زحمات پر پانی پھیر دیتے ہیں یا اُس کی ہر بات کو بغیر تحقیق اور تفکر کے قبول کر لیتے ہیں۔
ڈاکٹر علی شریعتی ایک انقلابی، درد مند اور مخلص انسان تھے۔ وہ معاشرے میں موجود جہالت، بے بصیرتی اور ظلم و جبر کے خلاف بر سرِپیکار تھے اِس کے باوجود ممکن ہے کہ اُن کے بعض تفکرات قابلِ نقد ہوں۔
اِس موضوع پر معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر رحیم پور ازغدی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس مختصر کلپ کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #ڈاکٹر_علی_شریعتی #قابل_نقد #تصویر #ٹائی #داڑھی #درد #جوش #انقلاب_اسلامی #امام_خمینی #افتخار #شہید_مدرس #دین #سیاست
4m:38s
2198
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dr
ali
shariati,
research
scholar,
ustad
rahimpour
azghadi,
islami
inqelab
se
pehle
ki
barjasta
shakhsiyat,
dr
ali
shariati
ki
tehreere
aur
taqareer,
nuktae
nazar,
ifraat
o
tafreet,
mustarad,
tahqeeq
o
tafakkur,
dardmand,
mukhlis,
jehalat,
bebaseerati,
zulm
o
jabr,