امریکہ مردہ باد قرآن کی رو سے | Farsi sub Urdu
حجت الاسلام و المسلمین محسن قرائتی (حفظہ اللہ) کے \\\\\\\"سمتِ خدا\\\\\\\" نامی...
حجت الاسلام و المسلمین محسن قرائتی (حفظہ اللہ) کے \\\\\\\"سمتِ خدا\\\\\\\" نامی پروگرام میں بیانات سے اقتباس۔
کیا مسلمانوں کے حالات حاضرہ سے بے خبر انسان، خود کو مؤمن کہہ سکتا ہے؟
\\\\\\\"امریکہ مردہ باد\\\\\\\" کے مشہور اور معروف نعرے کی قرآن کی رو سے کیا دلیل ہے؟
کیا اس نعرے کا ایک مسلمان کے ایمان سے کوئی تعلق ہے؟
#ویڈیو #امریکہ #سیکولرزم #لادینی #ایمان #ظلم #قرآن
1m:38s
3933
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Murdabaad
America,
Quran,
Kaffar,
Siasat,
Rahmat,
Agha
Qarati,
Masjid,
ایک ہی قینچی کے دو دھارے | Farsi sub Urdu
ایک ہی قینچی کے دو دھارے!
ولی امرِمسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا...
ایک ہی قینچی کے دو دھارے!
ولی امرِمسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شیعہ سُنّی اتّحاد کے بارے میں بیان سے اقتباس۔ برطانوی شیعہ (MI6 کے حمایت یافتہ شیعہ)، امریکی سُنّی (CIA کے حمایت یافتہ سُنّی) کی طرح ہیں، ان میں کوئی فرق نہیں؟
امام خامنہ ای نے برطانوی شیعہ اور امریکی سُنّی کو قینچی کے دو دھاروں سے
کیوں تشبیہ دی ہے؟
قرآن کی نظر میں مؤمنین کے درمیان تفرقہ ڈالنا اور نفرت پھیلانا کس کی صفت ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #برطانوی_شیعہ #امریکی_سنی #تفرقہ #وحدت #اسلام #قرآن
Via | @wilayatmedia
1m:9s
8122
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Murdabaad
America,
Quran,
Kaffar,
Siasat,
American
Suunu,
British
Shia,
Unity,
Ittehad
امّتِ مُسلِمہ کی کامیابی | Farsi sub Urdu
امّتِ مُسلِمہ کی کامیابی
ولی امرِمسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اہلِ...
امّتِ مُسلِمہ کی کامیابی
ولی امرِمسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اہلِ سنت علماء سے ملاقات کے دوران بیان سے اقتباسات
کامیابی، صرف مجاہد مؤمن کی ہے۔
اپنی صفوں میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو امت مسلمہ بننے کے خلاف ہیں۔ ۔ ۔
کس دشمن کو نظرانداز کرنا چاہیے اور کس کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اہلسنت #شیعہ #سنی #اتحاد #وحدت
2m:52s
7294
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Murdabaad
America,
Quran,
Kaffar,
Siasat,
American
Suuni,
British
Shia,
Unity,
Ittehad
عظیم کامیابی کی سوغات | Farsi sub Urdu
عظیم کامیابی کی سوغات
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ...
عظیم کامیابی کی سوغات
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں بسیج (عوامی رضاکار فورسز) کے جوانوں سےخطاب
کیا جہاد، قیام اور جدوجہد صرف جنگ کے میدان تک محدود ہے؟
امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے آج کے جوانوں کو کِن میدانوں میں جہاد کرنے کی ترغیب دی ہے؟
ہماری ذمہ داری، خدا کی راہ میں جدوجہد اور کوشش ہے، اور کوشش کو نصرت اور کامیابی عطا کرنا، خدا کا وعدہ ہے۔ ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ خدا نے کس میدان میں ہماری ذمہ داری لگائی ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #جدوجہد #جوان #سنت_الہی #علم #جنگ #کامیابی
2m:27s
7386
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Murdabaad
America,
Quran,
basij,
Imam
Khamenei,
Azadi,
Nusrat,
Kamyabi,
Mahnat,
Koshish
امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
امریکی زوال اور نابودی
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ...
امریکی زوال اور نابودی
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کاامریکی زبوں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان
امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟
اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟
استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #طاغوت #نابودی #زوال #استکبار #استعمار
2m:56s
7200
بزدل دشمن | Farsi sub Urdu
بزدل دشمن
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا...
بزدل دشمن
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان
ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کا آمنے سامنے سے تو مقابلہ کر نہیں سکتا۔ اور جو کچھ کررہا ہے اور اُس کے توان میں ہے، اُسے کہتے ہیں بُزدلی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اہواز #دہشتگردی #انقلاب #امریکہ #بزدل #بہادری
1m:53s
8626
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia
sunni
unity,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
inqilabe
islami,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
dushman
shanasi,
america
murdabaad,
buzdil
dushman,
mustazafeen
امریکہ مردہ باد سے مراد | ولی امرِ...
امریکہ مردہ باد سے مراد | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایرانی...
امریکہ مردہ باد سے مراد | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایرانی قوم اسلامی انقلاب کے بعد شاید وہ پہلی قوم ہوگی جس نے دنیا کی ذلالت بھری خاموشی کو چیر کر، ظلم و جور کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے، اپنے زمانے کے یزید و شمر و معاویہ کو للکارا ہے۔
امریکہ مردہ باد کا نعرہ دنیا کے لیے اُس عظیم
انقلاب کا تحفہ اور سوغات ہے، جو حسین ابن علیؑ کے فرزند امام خمینیؒ نے حریّت پسندوں کو سکھلایا۔
لیکن اِس نعرے کا مطلب کیا ہے؟ کیا تمام امریکی اس کی زد میں آتے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #مردہ_باد #ٹرمپ #نعرہ #ایران
1m:35s
7768
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
murdabaad,
imam,
khamenei,
irani,
qoum,
islami,
inqilaab,
dunya,
zalalat,
zulm,
awaazbuland,
zamana,
yazeed,
shimr,
mawiyah,
imam,
khomenie,
imam,
hussainas,
huriyaat,