Hezbollah | Imam Khomeini - Sacrifice for the sake of your society |...
Electronic Resistance in cooperation with MEDLEBANON Resistance media brings you translated videos of the Islamic Resistance of Lebanon.
Electronic Resistance in cooperation with MEDLEBANON Resistance media brings you translated videos of the Islamic Resistance of Lebanon.
0m:57s
9419
The Time of Victories July 26th | Arabic sub English
Electronic Resistance in cooperation with MEDLEBANON Resistance media brings you translated videos of the Islamic Resistance of Lebanon.
Electronic Resistance in cooperation with MEDLEBANON Resistance media brings you translated videos of the Islamic Resistance of Lebanon.
2m:57s
3210
The Time of Victories July 25th | Arabic sub English
Electronic Resistance in cooperation with MEDLEBANON Resistance media brings you translated videos of the Islamic Resistance of Lebanon.
Electronic Resistance in cooperation with MEDLEBANON Resistance media brings you translated videos of the Islamic Resistance of Lebanon.
3m:22s
2964
Hezbollah role on Palestine | Arabic sub English
Electronic Resistance in cooperation with MEDLEBANON Resistance media brings you translated videos of the Islamic Resistance of Lebanon.
Electronic Resistance in cooperation with MEDLEBANON Resistance media brings you translated videos of the Islamic Resistance of Lebanon.
6m:13s
2443
کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید حسن نصر...
کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید المقاومۃ، سید حسن نصر اللہ حفظہ اللہ
یہ سوال بہت...
کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید المقاومۃ، سید حسن نصر اللہ حفظہ اللہ
یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں ہوگا کہ وہ حزب اللہ تنظیم جس کے وجود میں آئے ہوئے بمشکل کچھ دہائیاں ہی ہورہی ہیں، کیسے اسرائیل جیسے پاورفل ملک کا مقابلہ کرتی ہے، داعش جیسی وحشی تنظیم کو شکست سے دوچار کرتی ہے اور لبنان سمیت عراق اور شام کی تمام تر سرزمینوں کی حفاظت کر رہی ہے؟ کیا یہ سچ ہے کہ انہیں ایران کی پشت پناہی حاصل ہے؟
جانیئے اس سوال کا جواب، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ کی زبان سے
#ویڈیو #سیدالمقاومہ #حسن_نصراللہ #حزب_اللہ #ایران #ولی_فقیہ #ولایت
0m:43s
5117
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hizbollah,
seyed,
hassan,
nasrullah,
muqawamat,
israel,
powerful,
mulk,
daesh,
labenon,
iraq,
hifazat,
iran,
general,
seceratary,
sawal,
jawab,
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، شیخ عیسیٰ...
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی...
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی خدمت میں
شیخ عیسیٰ قاسم، بحرینی تحریکِ انقلاب کے لیڈر ہیں، جنہوں نے ہزاروں پابندیوں اور بحرینی جابر حکومت کی ہزاروں کوششوں کے باوجود، اپنی مقاومت اور مجاہدت جاری رکھی ہے۔
سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراقی محاذِ مقاومت کے اہم رہنماؤں میں سے ہیں، پچھلے سال دسمبر کے مہینے میں اُن کی ملاقات کے لیے تشریف لےگئے تھے۔
خدا سے یہ دعا ہے کہ عالَم اسلام اور عالَم تشیع میں جاری تمام مجاہدتوں کو فتح نصیب فرمائے، تا کہ مولا امام زمانہ (ارواحنا لہ الفداء) کے ظہور کی راہ ہموار ہوسکے۔
مذکورہ ملاقات کی چند مختصر جھلکیاں، ایک حماسی ترانے کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔
#ویڈیو #الحیدری #عیسی_قاسم #عراق #بحرین #مقاومت #فتح
2m:1s
3916
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
yaqeeni,
fath,
sayid,
hashim,
alhaidary,
shaikh,
isa,
qassimi,
bahraini,
tehreek,
inqilaab,
leader,
jabir,
hukumat,
muqawamat,
mujahidat,
iraqi,
mulaqaat,
khuda,
dua,
aalam,islam,
tashyeeh,
moula,
imam,
zamana,
zahoor,
hamasi,
taranah,
صہیونی حکومت کی پے درپے شکست | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے مقاومت کی مسلسل کامیابی اور صہیونی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے مقاومت کی مسلسل کامیابی اور صہیونی غاصب حکومت کی پے درپے شکست کے حوالے سے بیانات پر مشتمل دستاویزی فلم
مقبوضہ فلسطین پر کس طرح سے قبضہ کیا گیا۔۔۔؟ کونسی عالمی شیطانی طاقتوں نے صیہونی جعلی حکومت کی تشکیل میں اپنا شیطانی کردار ادا کیا۔۔۔؟صیہونی غاصب حکومت نے مظلوم فلسطینیوں کے مقابلے میں کیا کیا جرائم انجام دئے۔۔۔؟ اسرائیل سے مقابلے کے لیے بنائی گئی عرب فوج کیوں ناکام ہوئی۔۔۔؟
انقلابِ اسلامی کے بعد کونسے دو اہم واقعات رونما ہوئے۔۔۔؟ مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور صیہونی حکومت کو کہاں کہاں اور کس کس سے ذلت آمیز شکتست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صیہونی_حکومت #پے_در_پے_شکست #فلسطین #زمینیں #عرب_فوج #حزب_اللہ #انتفاضہ #غزہ
3m:16s
12085
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sehyoni,
hukumat,
shikast,
sayyid,
ali,
khamenei,
muqawamat,
kamyabi,
ghasib,
film,
falasteen,
shaitani,
taqat,
mazloom,
jarayim,
israel,
arab,
foj,
inqilab,
islami,
makdi,
jala,
kamzor,
zillat,
ھیھات مناالذلۃ ذلت ہم سے دور ہے | سید...
ہمارے زمانے کے مجاہدوں اور مقاومت کرنے والوں نے امام حسینؑ کی نصرت کے حوالے سے...
ہمارے زمانے کے مجاہدوں اور مقاومت کرنے والوں نے امام حسینؑ کی نصرت کے حوالے سے کیا ثابت کر دیا ہے ؟
اگر حق و باطل اور ذلت و رسوائی کے راستوں میں سے کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو تو ہمارے مجاہد کونسا راستہ اختیار کریں گے؟ امام حسینؑ نے جنگ اور ذلت کے راستوں کے جبراً اختیار کرنے پر، یزید و ابن زیاد کو کیا جواب دیا تھا؟
#مجاہدین #مقاومت #امام_حسین #نصرت #راستہ #اختیار #شہادت #ذلت_و_رسوائی #ہیھات_من_الذلہ
1m:19s
4672
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hayhaat,
minnaz,
zillah,
zillat,
sayid,
hashim,
alhaidery,
mujahidoon,
muqawamat,
imam,
hussain,
nusrat,
haq,
batil,
ruswayi,
rastoon,
intikhaab,
mujahid,
jung,
ikhtiyaar,
yazeed,
ibn,
ziyad,
jawab,
ایران ایک ناقابلِ تسخیر طاقت | Farsi Sub Urdu
عصرِ حاضر میں انقلاب اسلامی ایران مقاومت اور استقامت کا مرکز بن چکا ہے۔ ایک ایسا...
عصرِ حاضر میں انقلاب اسلامی ایران مقاومت اور استقامت کا مرکز بن چکا ہے۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام بڑی شیطانی طاقتیں خوف کھاتی ہیں۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام مظلوم، محروم، مستضعف اور حریت پسند اقوام نے اپنی اُمیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں۔ آج ببانگ دہل یہ کہا جاسکتا ہے کہ انقلاب اسلامی ایک ناقابلِ تسخیر قوت ہے۔ الحمدللہ۔
#ویڈیو #ناقابل_تسخیر #امریکہ #سعودیہ #خدا_کا_ارادہ #حملہ_آور #پچھتاوا #جانفشانی
1m:51s
9242
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
naqabil,
taskhir,
taqat,
muqawamat,
inqilab,
islami,
istiqamat,
markaz,
dunya,
shaitani,
taqatain,
khouf,
mazalim,
mehroom,
mustasaf,
huriyat,
aqwaam,
umeedain,
بیت المقدس میں نماز | Arabic Sub Urdu
عالمی بدلتے ہوئے حالات اور عَالَمی استعماری طاقتوں کی ہر محاذ پر ذلت و رسوائی...
عالمی بدلتے ہوئے حالات اور عَالَمی استعماری طاقتوں کی ہر محاذ پر ذلت و رسوائی اور شکست اور مقاومت کے محاذ کی دن بدن بڑھتی ہوئی طاقت، استقامت اور ایمانی جذبے کو دیکھ کر ہر وہ شخص کہ جو خدا کے وعدوں پر یقین رکھتا ہے اُسے پُر اُمید رہنا چاہیئے کہ صیہونی ریاست نابود ہو کر رہے گی اور مسلمان جلد ہی بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔
#ویڈیو #سید_حسن_نصراللہ #بیت_المقدس #نماز #عالمی_حالات #امید
1m:8s
3726
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baitul,
muqaddas,
namaz,
halaat,
istemaar,
taqatoon,
mahaz,
zillat,
ruswayi,
shikast,
muqawamat,
taqat,
imaani,
jazbe,
shaqs,
khuda,
wadoon,
yaqeen,
sehyoni,
riyasat,
nabood,
musalmaan,
saadat,
شہید محراب آیت الله محمد باقر الحکیم |...
عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر...
عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہوئے شہید کر ڈالا۔ اِس شہید کی یاد میں اردو سبٹائیٹل کے ساتھ عربی خوبصورت ترانہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_باقر_الحکیم #خیر_مقدم #اظہار_محبت #مولا_علی_علیہ_السلام #مراجع #مغموم
3m:21s
3958
شہید سمیر قنطار | Arabic Sub Urdu
کربلائے عصر لبنان میں حزب اللہ لبنان نے مقاومت کی ایسی زندہ مثالیں پیش کی ہیں کہ...
کربلائے عصر لبنان میں حزب اللہ لبنان نے مقاومت کی ایسی زندہ مثالیں پیش کی ہیں کہ جن کی نظیر تاریخ میں بہت کم ملتی ہیں، ’’اے کاش ہم بھی کربلا میں ہوتے‘‘ کی تمنا کو عملی جامہ پہنانے والے شہداء نے ظالم و جابر اسرائیلی قابض حکومت کے خلاف جدوجہد اور مقاومت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
اُنہی شہداء میں سے ایک عظیم الشان شہید سمیر قنطار تھے کہ جو ایک طویل عرصہ تقریباً تیس سال زندان کی صعوبتیں سہنے کے بعد بھی اپنے ہدف سے پیچھے نہیں ہٹے اور بالآخر اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہوئے۔
#ویڈیو #شہید #سمیر_قنطار #حزب_اللہ #اسرائیلی_قید #رہائی #فلسطین #حسن_نصراللہ
1m:14s
2160
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
samir,
quntur,
hizbollah,
muqawamat,
shaheed,
syria,
sayyid,
hassan,
nasrullah,
زینبؑ: صبر و وفا کی شان | فارسی ترانہ |...
اگر زنیب کبریٰ سلام اللہ علیہا نہ ہوتی تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا۔...
اگر زنیب کبریٰ سلام اللہ علیہا نہ ہوتی تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا۔ زینب نام ہے مقاومت کا، زینب نام ہے صبر کی انتہا کا زینب نے ہی صبر اور وفا کو شان بخشی۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا ہر حالات میں دین خدا کی سربلندی اور راہِ ولایت پر گامزن رہنے کا ایک عملی اور کامل ترین نمونہ ہیں۔
عصرِ حاضر میں ولایت کی راہ پر گامزن مدافعین حرم نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے نام سے اُن کے پاکیزہ حرم مبارک سے ایک کربلائی جوش و حرارت لیتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی شیطانی طاقتوں اور اُن کی آلہ کار داعش جیسی مقامی طاقتوں کے غرور و تکبر کو خاک میں ملا دیا اور اپنے خون اور جان سے حرم مطہر کا دفاع کیا۔
فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے جس میں مدافعین حرم کی طرف سے بی بی زینب سلام علیہا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
#ویڈیو #عاشقان #اہل_دل #حضرت_زینب #شہر #مینار #قیدی #کبوتر #حرم #روح_بہار #صبر #وفا #عفت #ایمان
3m:20s
2927
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
SayedaZainab,
sabr,
wafa,
tarana,
karbala,
paigham,
muqawamat,
deen,
khuda,
wilayat,
harammubarak,
daesh,
difa,
مالکِ اشترِ زمان کے خون کا انتقام | شہید...
یزید یہ سمجھا تھا کہ حسین علیہ السلام کو کربلا میں شہید کرنے کے بعد اُس کی شیطانی...
یزید یہ سمجھا تھا کہ حسین علیہ السلام کو کربلا میں شہید کرنے کے بعد اُس کی شیطانی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والا اب کوئی دوسرا باقی نہیں بچا لیکن یہ اِس کی بھول تھی یہی ابا عبداللہ علیہ السلام کا پاکیزہ خون یزید کی نابودی کا سبب اور تا قیامت حسینیوں کے لیے باعثِ حرارت بنا۔
آج کربلائے عصر میں بھی یزیدی طاقتیں دوبارہ اِس خام خیالی میں ہیں کہ اسلام کے عظیم الشان سپہ سالار حاجّ قاسم سلیمانی کو مطلومیت کے ساتھ شہید کرکے اپنی ظلم و جبر پر مبنی حکومت کو قائم رکھ سکیں گی۔ انشاء اللہ اِس عظیم الشان شہید کا مقدّس خون امریکہ و اسرائیل کی نابودی کا سبب بنے گا۔
شہیدِ راہ کربلا حاجّ قاسم سلیمانی کی زینبی کردار کی حامل بیٹی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور سنیں۔
#ویڈیو #حضرت_آقا #سید_مقاومت #منور #خون #انتقام #شہادت #بیٹی #استقامت #امریکہ #مظلوم #غلیظ_ٹرمپ #جرات #دوبدو #تسلیت
2m:24s
3177
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
HajQasem,
Solemani,
Beti,
Intiqaam,
shaheed,
Muqawamat,
zainabsolemani,
ImamKhamenie,
SayyidNasrallah,
Ummatmuslimah,
جہاد جاری ہے | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
عماد مغنیہ اور جہاد مغنیہ باپ اور بیٹے دونوں ہی دُنیا کی شریر ترین اور انسانیت کی...
عماد مغنیہ اور جہاد مغنیہ باپ اور بیٹے دونوں ہی دُنیا کی شریر ترین اور انسانیت کی دُشمن طاقتوں کے ہاتھوں مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے خلاف جدو جہد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔ لیکن اِن کی جلائی ہوئی مقاومت کی شمع اِس راستے کے راہیوں کے لیے ہمیشہ روشن اور ظالموں اور جابروں کے لیے ہمیشہ ایک پہاڑ کی طرح رکاوٹ اور اُن کے پلید منصوبوں کو خاک میں ملانے کا سبب بنے گی۔
کون کون سی ابلیسی طاقتیں اور اُن کے آلہ کار عماد مغنیہ اور جہاد مغنیہ کے قتل میں ملوّث تھے اور اُن کے کیا مذموم شیطانی مقاصد تھے، یہ سب جاننے کے لیے اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #عماد_مغنیہ #جہاد_مغنیہ #صیہونی #ہیلی_کوپٹر #مقبوضہ_فلسطین #شام #میزائل #شہادت #حزب_اللہ #غضب #داعش #النصرہ #مواصلاتی_سسٹم
6m:16s
4184
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jihad,
mughniyah,
dasravezi,
film,
insaniyatdusman,
mazloom,
shahadat,
muqawamat,
شہادت کے عاشق | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
سیّدِ مقاومت حسن نصراللہ، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا...
سیّدِ مقاومت حسن نصراللہ، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید قاسم سلیمانی کس چیز کی سب سے زیادہ آرزو کیا کرتے تھے؟ شہید قاسم سلیمانی دُنیوی زندگی کے بارے میں کیافرماتے تھے؟ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کربلا کےکن شہدا سے مماثلت رکھتی ہے؟
#ویڈیو #شہادت #عاشق #امیدوں #ایران #جنگی_معرکوں #گریہ_زاری #شہادت #حسن_اختتام #الفاظ
2m:34s
2547
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Muqawamat,
qasim,
qassem,
sulimani,
shaheed,
arzo,
dunia,
zindagi,
karbala,
shuhada,
mumasilat,
دشمنی کی آخری سانسیں | امام سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطینیوں کی، قابض صیہونیوں کے خلاف کی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فلسطینیوں کی، قابض صیہونیوں کے خلاف کی جانے والی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فلسطین اور بیت المقدس پر قبضے کے دسیوں سال گزرنے کے باوجود کیا فلسطینیوں کی جدوجہد کسی نتیجے پر پہنچ سکتی ہے؟ آج مقاومت کس مقام پر کھڑی ہے؟ کیا صیہونی اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب ہو رہے ہیں؟ آج صیہونی کس چیز کی فکر میں ہیں؟ فلسطین کی حدود کیا ہیں؟ فلسطین کا دارالخلافہ کون سا شہر ہے؟ موجاردو زبان کا معروف محاورہ ہے کہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، اس محاورے کے مطابق اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ دیر کے لیے مہلت دیتا ہے مگر آخر کار اس کو اپنی گرفت میں لے کر اسے اس کے ظلم کی سزا دیتا ہے، اور موجودہ دور میں اس کی عملی مثال غاصب صیہونی ریاست میں دکھائی دیتی ہے، غاصب صیہونی جعلی ریاست جو نیل سے فرات تک کی حکومت کا خواب دیکھ رہی تھی، آج وہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور خود ان کو اپنا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے اور ان کے ہی سیاسی اور عسکری رہنما، اسرائیل کی نابودی کی پیش گوئی کر رہے ہیں اور اپنی پیش گوئی کے ذریعے در حقیقت رہبر انقلاب اسلامی کی اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ اسرائیل کو آئندہ 25 سال دیکھنا نصیب نہیں ہوں گے۔ چنانچہ محور مقاومت کے ہاتھوں مسلسل شکست کے بعد ان کے تابوت پر آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آن پہنچا ہے اور مقاومتی بلاک کی ہیبت سے خوف زدہ ہو کر آج اسرائیل اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی قبر کھود رہا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے وہ وقت دور نہیں جس وقت اسرائیل کا منحوس وجود دنیا کے نقشے سے مٹ چکا ہو گا اور مشرق وسطیٰ میں اسرائیل نامی کوئی ریاست نہیں ہوگی۔ اسرائیل کی نابودی سے متعلق مزید تفصیلات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بصیرت افروز بیانات کو بہترین تجزیہ کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_المسلمین #اسرائیل #سیاسی_عدم_استحکام #سرنگونی #مقاومت #مشکلات #مظاہرے #خبردار #مقبوضہ #اوسلو #فلسطین #طاقت #قریب #دفاع #دشمن
2m:27s
9553
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
Israel,
Muqawamat,
mushkilaat
,دشمنی,
آخری
,
سانسیں,
muzahirey,
khabardaar,
maqboza,
oslo,
Palestine,
taaqat,
qareeb,
difaa,
dushman,
dushmani,
aakhri,
sansen,