دشمن کے منہ پر طمانچہ | ولی امرِ مسلمین...
دشمن کے منہ پر طمانچہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
(ہمارے...
دشمن کے منہ پر طمانچہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
(ہمارے دشمن) اتنے بے حیا ہیں کہ انہی لوگوں کو اکساتے ہیں، بھڑکا تے ہیں نظام کے مقابلے کے لیے۔ لوگوں کو چاہیے کہ اِن پروپیگنڈوں کا مقابلہ کریں، اِس کے خلاف تحریک چلائیں۔
آج جوان سائبر اسپیس (یعنی انٹرنیٹ) میں سرگرم ہیں، سائبر اسپیس، دشمن کے منہ پر طمانچہ مارنے کے لیے ایک اوزار ثابت ہو سکتا ہے۔
9 جنوری 2019
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #دشمن #جوان #انٹرنیٹ #سائبراسپیس
1m:54s
13808
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tamacha,
imam,
khamenie,
behaya,
nizam,
propaganda,
muqabila,
tehreek,
jawan,
cyberspace,
iran,
america,
dushman,
جدید منطق | ولی امرِ مسلمین، سید علی...
عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟ انقلاب اسلامی ایران نے...
عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟ انقلاب اسلامی ایران نے دنیا کے ٹھیکیدار بننے والے ممالک کے منہ میں کیسے لگام ڈالی؟ کیا آج اپنی طاقت اور ٹیکنالوجی کی کہانیاں سنانے والی طاقتیں، انقلاب اسلامی پر حملہ یا تجاوز کر کے باآسانی بھاگ سکتی ہیں؟ کیا آج عالَمی شیطانی طاقتوں کے لیے میدان کھلا ہوا ہے کہ جو چاہیں کریں اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو؟
#جدید #منطق #دھمکیاں #مذاکرات #حملہ #مذاکرات #دباو #غلطی #تجاوز #پیچھا
1m:49s
13615
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jadid,
mantiq,
imam,
khamenei,
asr,
hazir,
dushman,
muqabila,
inqilaab,
islami,
iran,
thekedar,
mamalik,
lagam,
technolagy,
kahaniyaan,
taqatain,
hamla,
bhaq,
aalmi,
shaitani,
maidaan,
khula,
باقرالعلومؑ | Farsi Sub Urdu
امام محمد باقر علیہ السلام نے کونسے دو اہم محاذوں پر مبارزہ انجام دیا؟ ثقافتی...
امام محمد باقر علیہ السلام نے کونسے دو اہم محاذوں پر مبارزہ انجام دیا؟ ثقافتی مبارزہ و مقابلہ کس چیز کے بغیر فائدہ مند نہیں ہے؟حقیقی ثقافتی مبارزہ کس طرح انجام دیا جاسکتا ہے؟ باقر العلم کے کیا معنی ہیں؟
#ویڈیو #امام_محمد_باقر #باقر_العلم #ثقافتی #مبارزہ #تحریف #شیطانی_طاغوتی_راستہ
Duration: 01:39
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
1m:39s
13574