زندگی، جوانی، اور موت Zindagi, Jawani Aur Mout - Urdu...
A documentary film that would open up the eyes of all ages. These are the bitter facts about this temporary world. But nothing to be disappointed...
A documentary film that would open up the eyes of all ages. These are the bitter facts about this temporary world. But nothing to be disappointed about, watch the conclusion in the end and keep high hopes and struggle to achieve spiritual perfection.
51m:43s
9987
[29 April 2013] Rahe Nijat - اسلام میں موت کا تصور - Urdu
نشر ہونے کی تاریخ:5/29/2013
موضوع:اسلام میں موت کا تصور
مہمان:مولانا سید سبطین عباس...
نشر ہونے کی تاریخ:5/29/2013
موضوع:اسلام میں موت کا تصور
مہمان:مولانا سید سبطین عباس رضوی
راہ نجات ، قم اسٹوڈیو سے براہ راست پیش کیا جانے والا پروگرام ہے، جس میں مذہبی اسکالر اور دانشور حضرات اسلام کے بنیادی اصولوں اور تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہیں۔ یہ پروگرام ہر بدھ کو پیش کیا جاتا ہے ۔
دورانیہ:00:39:42
39m:42s
6644
شہیدِ باوفا ابومہدی المہندس | Farsi Sub Urdu
أَلا إِنَّ أَوْلِياءَ اللَّهِ لا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَ لا هُمْ يَحْزَنُونَ
خدا...
أَلا إِنَّ أَوْلِياءَ اللَّهِ لا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَ لا هُمْ يَحْزَنُونَ
خدا کے اولیا کے نزدیک موت، زندگی کےاختتام کا نام نہیں ہے بلکہ ابدی زندگی کے آغاز کا نام ہے۔ اپنے محبوبِ حقیقی سے ملاقات کا نام ہے۔
شہید باوفا ابو مہدی المہندس موت اور شہادت کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ ولی امرمسلمین شہادت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہیدِ ابو مہدی المہندس کن شخصیات سے اپنے عشق کا اظہار کرتے ہیں؟
یہ سب دیکھنے کے لیے اِس مختصر اور روحانیت سے بھر پور ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #شہید_ابو_مہدی #خوف #مرنا #حفاظت #سرمایہ #امتیاز #شہادت #تاجرانہ_موت #ہوشیاری #معاملہ #خریدار #سپاہی
2m:29s
6528
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khuda,
oliya,
zindagi,
mout,
abdee,
agaz,
mahbob,
haqiqi,
mulaqat,
shaheed,
bawafa,
abu,
mahdi,
muhandas,
shahadat,
wali,
muslimeen,
ishaq,
عزت کی موت | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
انسان اس دنیا میں ہمیشہ رہنے کے لئے نہیں آیا، انسان کواس دنیا میں ایک محدود مدت تک...
انسان اس دنیا میں ہمیشہ رہنے کے لئے نہیں آیا، انسان کواس دنیا میں ایک محدود مدت تک کے لئے بھیجا گیا ہے اور وہ اس دنیا میں کئی سالوں پر محیط زندگی گزارنے کے بعد آخر کار اس دنیا سے چلا جائے گا۔ اور جب انسان کو ایک نہ ایک دن دنیا سے جانا ہی ہے تو کتنا ہی بہتر ہوگا کہ وہ شہادت کی موت کو گلے لگاتے ہوئے خدا کےحضور حاضر ہو جائیں جس کے نتیجے میں دنیا میں بھی اس کے لئے نیک نامی حاصل ہو اور آخرت میں بھی خدا کی رحمت سے ہم کنار ہوجائے۔
چنانچہ اس سلسلے میں ہمیں تاریخ سے کس طرح عبرت حاصل کرنی چاہئے اور مجاہدین اسلام کی زندگی کس طرح ہمارے لئے نمونہ عمل بن سکتی ہے؟ آئیں دیکھتے ہیں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #موت #مقام #واقعات #سبق #عبرت #تاریخ #معلم #چمران #اسلام #عزت #شرافت #شہداء #وصیت #مطالعہ #شہادت
2m:39s
2972
Video Tags:
عزت,
موت,
امام
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Izzat,
Mout,
Imam
Khomeini,
Zindagi,
Khuda,
Rahmat,
Tarikh,
Mujahidin,
Chamran,
Islam,
Shohada,
Shahadat,