[کراچی نمائش یکجہتی دھرنا] Saneha e Mastung |...
2nd Day
Karachi Numaish Yakjehti Dharna, Shuhadae Mastung - Quetta | کراچی نمائش یکجہتی دھرنا
Protest Against Saneha e...
2nd Day
Karachi Numaish Yakjehti Dharna, Shuhadae Mastung - Quetta | کراچی نمائش یکجہتی دھرنا
Protest Against Saneha e Mastung
Speaker : Janab Mehfooz Yar Khan : Politician
Date : 23 January 2014
Organize By Majlis Wahdat Muslimeen Pakistan And Imamia Student Organisation Pakistan
7m:7s
7667
PLF Press Conference Karachi - 16 July 2012 - Urdu
Palestine Foundation (PLF) of Pakistan has announced that an International Palestine Solidarity Conference will be held in Islamabad on...
Palestine Foundation (PLF) of Pakistan has announced that an International Palestine Solidarity Conference will be held in Islamabad on July 29.
Speaking at a press conference here on Monday, PLF office bearers said that guest leaders from foreign countries including Palestine,UK,US,Iran,Syria,Egypt,Lebanon and national political, religious leaders and scholars will speak at the Conference.
Muzaffar Hashmi, Allama Qazi Ahmed Noorani, Mehfooz Yar Khan advocate, S Shabbar Raza and Sabir Karbalai Abu Maryam. They said that Palestinian Prime Minister Ismail Haniya will speak through a vide message. Apart from foreign guest speakers, the list of speakers also include: Raja Zafar ul Haq, Chairman, Pakistan Muslim League-Nawaz, Qazi Hussain Ahmed, Chief of Milli Yakjehti Council, Haji Adeel, Senator and vice president of Awami National Party, Liaquat Baloch, deputy chief of Jamaat-e-Islami, Maulana Mohammad Khan Shirani, Chairman of Council of Islamic Ideology, Allama Raja Nasir Abbas, Secretary General of Majlis-e-Wahdat-e-Muslimeen, Allama Abbas Kumaili, former senator and chief of Jafaria Alliance Pakistan, J Salik, Chief of World Minorities Alliance Pakistan. The PLF officials said that they have chalked out a comprehensive programme to express solidarity with Palestinians during the month of Holy Ramzan.
8m:24s
7499
Video Tags:
Choroon,,Say,,Gher,,Ko,,Mehfooz,,Bnanny,,Kay,,Liye,,Mufeed,,Mobile,,App,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Ab,,Abu,,Dhabi,,Mehfooz,,Nahi,,Rahay,,Ga,,
Video Tags:
Ansarallah,,Kay,,Hamlay,,Ka,,Asar,,Dubai,,Ab,,Mehfooz,,Nahi,,Sahar,,Urdu,,News
خاتون کی قدروقیمت | ڈاکٹر رحیم پور ازغدی...
خاتون کی قدروقیمت | ڈاکٹر رحیم پور ازغدی
کیا آپ جانتے ہیں کہ فمینزم کا مقصد،...
خاتون کی قدروقیمت | ڈاکٹر رحیم پور ازغدی
کیا آپ جانتے ہیں کہ فمینزم کا مقصد، خواتین کو بے پردہ کرکے، انہیں صرف بدکردار مَردوں کا آلہ کار بنانا ہے؟
مغربی تہذیب میں رہنے والی عورت کی زندگی
ہرگز محفوظ نہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں ہر سال لاکھوں خواتین جنسی زیادتی کا شکار بن رہی ہیں۔
کیا خواتین کی اصل قدروقیمت صرف اُن کی جنسی خوبصورتی اور چہرے کی خوبصورتی ہے؟ دیکھیے اس موضوع پر اسلام کی نظر۔
#ویڈیو #ازغدی #خواتین #عورت #اسلام #پردہ #مغرب
2m:18s
4233
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khatoon,
qadr,
qimat,
doctor,
rahimpour,
azghadi,
femenism,
khawateen,
pardah,
badkirdar,
mardoon,
alakaar,
maghribi,
tehzeeb,
awrat,
zindagi,
mehfooz,
jinsi,
ziyadati,
shikaar,
khubsuruti,
mozu,
islam,
Video Tags:
Israel,,Jab,,Khud,,Mehfooz,,Nahi,,To,,wo,,UAE,,Ko,,Kia,,Security,,Day,,Ga,,Sahar,,Urdu,,News
علماء کی جدوجہد | امام خمینی رضوان اللہ...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو،...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو، جاہل مردہ ہے اگرچہ وہ زندہ ہو۔(غررالحکم،ص 1125)
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ معاشرے میں اور بالخصوس اسلامی انقلاب میں علماء کے کردار کے اور علماء کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی احکام اور مسائل کس نے ہم تک پہنچائے؟ مختلف مشکلات میں کونسا طبقہ عوام کی آواز بن کر سامنے آتا ہے؟ اگر کسی معاشرے میں علمائے حق موجود نہ ہو تو اسلام کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #علماء #اشخاص #اسلام #مسائل #محفوظ #جرات #آواز #سانس #اہمیت #نام_و_نشان
1m:18s
1625
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
olama,
jiddojehed,
imam
khomeini,
muashara,
islami
inqelab,
ulama,
kirdar,
ehemmiyat,
ahkam,
masael,
mushkilat,
awaam,
tabqa,
haq,
batil,
sulook,
sawalaat,
jawabaat,
video,
ashkhaas,
mehfooz,
jurrat,
naam
o
nishan,
iran,
hawza,
qom,
najaf,
aalim,
aalim
e
deen,
قاسم سلیمانیؒ کے خون کی قدر و ارزش |...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ...
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ ۗ وَاللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ۔ ’’اور لوگوں میں وہ بھی ہیں جو اپنے نفس کو مرضی پروردگار کے لئے بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے۔‘‘ (سورہ بقرہ آیہ، 207)
خدا کی قسم اگر آج ہمارے پاس کربلا کا رول ماڈل موجود نہیں ہوتا تو حقیقی اسلام صدیوں پہلے ہی دفن ہو جاتا اور اسلام کے نام پر ایک بھیانک اور مسخ شدہ شکل موجود ہوتی لیکن یہ خداوندِ متعال کا وعدہ تھا کہ وہ اپنے دین کو تا قیامت محفوظ رکھے گا اُن پاک و پاکیزہ ہستیوں کے وسیلے سے جنہوں نے اپنے نفس کو اور اپنے پورے وجود کو خدا وندِ متعال کے قرب و رضا کے لیے بیچ ڈالا اور اُن کا خریدار خود خداوندِ متعال قرار پایا۔
امام حسین علیہ السلام کے حقیقی پیروکار، مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ افراد تا قیامت زمانے کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں سے ٹکراتے رہیں گے اور اسلام کی نجات بخش تعلیمات اور اقدار کی حفاظت کرتے رہیں گے۔
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #مجمع #بے_مثال #اربعین #مشی #پیادہ_روی #سوگ #تابوت #علامہ_طباطبائی #بہا #قیمت
1m:45s
1808
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qasim
soleimani,
khoon,
qadr,
arzish,
doctor,
hasan
abbasi,
khuda,
karbala,
role
model,
haqeeqi
islam,
islam,
maskh,
shakl,
wada,
qayamat,
mehfooz,
pak,
pakiza,
hasti,
nafs,
qurb,
reza,
imam
husain,
pairokar,
maktabe
ashura,
tarbiyat
yafta,
firaun,
namrood,
shaytan,
yazid,
najatbakhsh,
taleemat,
arbaeen,
mashi,
allama
tabatabai,
امّت کے باپ | ولی امرِ مسلمین سید علی...
قالَ رسول اللہ صلی علیہ وآلہٖ وسلّم: حقُّ عليٍّ على هذهِ الاُمّةِ كحَقِّ...
قالَ رسول اللہ صلی علیہ وآلہٖ وسلّم: حقُّ عليٍّ على هذهِ الاُمّةِ كحَقِّ الوالِدِ على وَلَدِهِ۔ \"علی کا امت پر حق ویسا ہے جیسے ایک باپ کا حق ایک بیٹے پر ہوتا ہے\"۔(امالی(طوسی)ص54)
ایک الہی امام و رہنما اپنی امت کے لیے باپ کی طرح ہوتا ہے۔ اپنے فرزندوں کی سعادت اور کامیابی کے لیے اُنہیں خطرات اور آفات سے بچانے کے لیے خود مشکلات اور سختیوں سے دوچار ہو جاتا ہے لیکن اپنے فرزندوں کو ہر گزند اور مشکل سے محفوظ بنانے کے لیے تگ و دو کرتا ہے۔ اسلامی انقلاب کے بعد 13 رجب کے دن کو جو امام علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا دِن ہے’’ باپ کا دن‘‘ کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امت_کے_باپ #عید_مبارک #رجب #باپ_کا_دن #امام_خمینی #محبت #شفقت #عزت
1m:48s
8391
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ummat,
baap,
sayyid
ali
khamenei,
ilahi,
imam,
rehnuma,
kamyabi,
aafaat,
khatraat,
mushkil,
mehfooz,
islami
inqelab,
13
rajab,
imam
ali,
wiladat,
baap
ka
din,
eid
mubarak,
کیا ائمہؑ کی قبور کی زیارت ان کی عبادت...
اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر...
اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کرنے والے وہابی ٹولے کی مثال ابرہہ کے لشکر کی مانند ہے جس نے خانۂ خدا کو مٹانے کے لیے مکہ کی سرزمین پر لشکر کَشی کی تھی لیکن ابابیل کے ہاتھوں زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں ان کا وجود ہی ختم ہو گیا لیکن خانہ کعبہ آج بھی اپنی جگہ باقی ہے۔ یہی صورت حال ان لوگوں کی بھی ہے جنہوں نے جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا تھا، جنت البقیع کو مسمار کرنے والوں کا وجود مٹ چکا ہے لیکن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام، امام سجاد علیہ السلام، امام محمد باقر علیہ السلام اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے نور سے دنیا آج بھی فیضیاب ہو رہی ہے۔
جنت البقیع کے انہدام کے سلسلے میں توسل کو شرک کا نام دینے والے وہابیوں کا جواب کیا ہے؟ جبکہ وہ خود کس طرح عملی طور پر توسل سے ہی کام لیتے ہیں؟ چنانچہ اس شبہہ کے مستدل جواب سے آگاہی کے لیے آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #جوادی_آملی #جنت_البقیع #تخریب #وہابی #ابرہہ #کعبہ #ائمہ_علیہم_السلام #معارف #محفوظ #سورج #روشنی #ہدایت #نور
2m:24s
791
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
takhreeb,
wahabi
,
Abrah
,
kaaba
,
Muarif
,
mehfooz
,
Sooraj
,
roshni
,
hadaayat
,
noor,,
ائمہؑ
,
زیارت,
عبادت
,
آیت
اللہ
جوادی
آملی,
یومِ
اِنہدامِ
جنت
البقیع