محبتِ خدا | آیت اللہ مصباح یزدی رضوان...
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے...
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان اختیاری طور پر اپنے اندر محبت پیدا کر سکتا ہے؟ کیا اختیاری طور پر پیدا محبت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے؟ اپنے آپ سے محبت کے کیا معنی ہیں؟ خداوند متعال کی کسی سے محبت سے کیا مراد ہے؟ امام حسین علیہ السلام دعائے عرفہ میں خدا کی رضایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہم خداوند متعال کی صفات کی اصل حقیقت کو سمجھ سکتے ہیں؟ خداوند متعال کی معرفت اور محبت اپنے اندر پیدا کرنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟
معرفت خدا کے حوالے سے ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح #محبت_خدا #انسان #احساس #مقناطیس #لوہا #جاذبیت #لطف #خود_سے_محبت #انجذاب
3m:13s
6549
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ensan,
ehsas,
mohabat,
loha,
mohabat
khoda,
mohabat
khoda
ayatollah
misbah
yazdi,
nishani,
khodawand,
khoda,
imam,
imam
hussain,
sefat,
haqiqat,
maghferat,
Maarfat,
شہداء اور اسلام کی عظیم تحریک | امام...
شہدا ایک عظیم ہدف کے لیے راہ خدا میں قربان ہوئے وہ عظیم ہدف خالص محمدی اسلام کی...
شہدا ایک عظیم ہدف کے لیے راہ خدا میں قربان ہوئے وہ عظیم ہدف خالص محمدی اسلام کی حفاظت اور اس کو عملی جامہ پہنانا تھا کیونکہ دین اسلام ہی انسانیت کو مشکلات کے بھنور سے نکالنے کا واحد الہی راستہ ہے اور خداوند متعال کا پسندیدہ دین ہے. اسلام کی اس عظیم عالمی تحریک کے لیے خدا کے انبیاء، اولیا کی محنتیں اور مشقتین اور شہدا کا خون شامل ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #شہدا_اور_اسلام_کی_عظیم_تحریک #رحمت #مغفرت #خدمتگزار #صاحب_شریعت #عملی_جامہ
2m:46s
6862
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
islam,
tahrik,
imam,
imam
khomeini,
muslim,
musalaman,
hadaf,
hefazat,
insan,
insanaiyat,
mshkelat,
rahmat,
maghferat,
محبت خدا اور گریہ و زاری کے مراتب | آیت...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گریہ و زاری کے مراتب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ گریہ و زاری کی اقسام میں سے ایک اہم قسم کونسی ہے؟ اگر انسان اپنی گذشتہ عمر کے بارے میں فکر کرے تو وہ کس نتیجے تک پہنچے گا؟ الہی میزان سے کیا مراد ہے؟ گریہ حیا سے کیا مراد ہے؟ کونسی انسان کی حالت انسان کو اندر سے گھلانے والی حالت ہوتی ہے؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام دعائے کمیل میں انسان کی کس حالت کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا_اور_گریہ_و_زاری_کے_مراتب #گریہ_کی_اقسام #حسرت #بے_چارگی #سرمایہ #سونے_کے_سکون_سے_زیادہ_قیمتی #الہی_میزان #ہار_جانے_کا_احساس #میں_کیا_ہوں #خدا_کیا_ہے #گریہ_حیا #محبین_اور_مشتاقین_کے_مراتب #دعائے_کمیل #فراق_پر_صبر
3m:6s
1833
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
insan,
allah,
akhlaq,
imam,
imam
ali,
islam,
musalman,
dars,
toba,
maghferat,
معرفتِ ماہِ رمضان | سید ہاشم الحیدری |...
ماہ مبارک رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا...
ماہ مبارک رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن کریم جیسی مقدس کتاب سمیت تمام آسمانی کتابوں کا نزول اسی مہینے میں ہوا۔ اس بابرکت مہینے کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے اور اس بابرکت مہینے کی برکتوں اور عظمتوں سے بہرہ مند ہونے کیلئے اس مہینے کی معرفت ضروری ہے اور انسان اپنی معرفت کے حساب سے اس کی برکتوں اور نعمتوں سے استفادہ کر سکتا ہے، جس قدر انسان کو اس مہینے کی معرفت زیادہ ہوگی اسی قدر وہ اس مہینے کے فیوضات، برکتوں اور نعمتون سے بہرہ مند ہونے میں کامیاب ہوگا۔ چنانچہ اس مہینے کی معرفت کی اہمیت کو مد نظر رکھنتے ہوئے سید ہاشم الحیدری نے اپنی اس ویڈیو میں صحیفہ کاملہ سجادیہ اور دعائے وداعِ ماہِ رمضان کے تناظر میں ماہ مبارک رمضان کی معرفت سے متعلق اہمیت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #رمضان_المبارک #معرفت #استعداد #مہمان_نوازی #اہمیت #قدر #صحیفہ_سجادیہ #وداع #قرب #محبت #عرفان
2m:10s
959
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Maerefat,
Ramazan,
Ramadan,
Ramadhan,
Syed
Hashim
Al
Haidari,
Allah,
Mubarak,
Eazemat,
Quran,
Maghferat,
Insan,
Qadr,
Wedae,
Muhebbat,