امام علی ابنِ موسیٰ رضاؑ اور عظیم تحریک...
دعبل کیوں خراسان آیا اور وہاں اسنے کیا کیا؟ مسافرت کے دوران اسکے قافلے کو کیا...
دعبل کیوں خراسان آیا اور وہاں اسنے کیا کیا؟ مسافرت کے دوران اسکے قافلے کو کیا حادثہ پیش آیا؟ راہزنوں کے سردار نے دعبل اور اسکے قافلہ والوں کا لوٹا ہوا سامان کیوں واپس کر دیا؟ دعبل کا واقعہ کس عظیم تحریک کی نشاندہی کرتا ہے؟ امام زادگان نے اتنا سفر کیوں کیا اور اتنی مصیبتیں کیوں اٹھائیں؟ جب ہم اہلبیتؑ کہتے ہیں تو اسکا کیا مطلب ہے؟ امام رضاؑ کی عظیم تحریک کے چیدہ چیدہ پہلو کیا ہیں؟
#دعبل #مقاومت #راہزن #امام_رضا #اشعار #مکتب_اہلبیت #ثقافت #معنویت #ترویج #امام_زدگان #عظیم_تحریک
5m:11s
5458