Q&A 02 | Shubhaat ke Jawabaat | Ayatullah shaykh Ghulam Abbas Raeesi...
Q&A 02
Shubhaat ke Jawabaat
Ayatullah Gulam Abbas Raiesi
دقیق شبہات،مستند جوابات
Q&A 02
Shubhaat ke Jawabaat |...
Q&A 02
Shubhaat ke Jawabaat
Ayatullah Gulam Abbas Raiesi
دقیق شبہات،مستند جوابات
Q&A 02
Shubhaat ke Jawabaat | Ayatullah Gulam Abbas Raiesi
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:17-
اسلامی جمہوریت کے نام سے حکومت بنانے کے عنوان سے زمانہ غیبت میں مکتب تشیع کی کیا رائے ہیں ؟جیساکہ رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے امام خمینی کے نظریہ اسلامی جمہوریت کو امام خمینی کا افتخار وعظیم کارنامہ قرار دیا ہے اور موجودہ دور میں بہترین نظام حکومت قرار دیا ہے جبکہ بعض لوگ چاہے اسلامی جمہوریت ہو یا صرف جمہوری نظام دونوں کو ہی اللہ سے جنگ قرار دیتے ہیں اور طاغوتی نظام حکومت شمار کرتے ہیں؟
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
8m:11s
752
Q&A | Shubhaat | Jawabaat Ayatullah shaykh Ghulam Abbas Raeesi | Urdu
دقیق شبہات،مستند جوابات
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:چاند کی رویت کے...
دقیق شبہات،مستند جوابات
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:چاند کی رویت کے حوالے سے مراجع عظام میں دو رائے پائی جاتی ہیں ایک کے نزدیک جدید سائنسی آلات سے استفادہ درست ہے اوردوسرے کے نزدیک جدید سائنسی آلات سے استفادہ درست نہیں کیا یہ روش جدید سائنسی ایجادات سے غیر منطقی انحراف نہیں ہے؟مراجع عظام تعلیمات قرآن و سنت معصومین ع کی روشنی کیا دلیل بیان کرتے ہیں ؟
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
7m:24s
622
Q&A 03 | Shubhaat ke Jawabaat | Ayatullah shaykh Ghulam Abbas Raeesi...
دقیق شبہات،مستند جوابات
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:14-
غیبت امام زمان...
دقیق شبہات،مستند جوابات
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:14-
غیبت امام زمان عج میں نماز جمعہ سے متعلق واجب تعینی یا تخیر ی سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟ اور قدیم و جدید مراجع عظام کے نزدیک نماز جمعہ کے واجب تعینی یا تخیری سے متعلق کیا فتاوی ہیں ؟
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2m:30s
587
Q&A 07 | Shubhaat ke Jawabaat | Ayatullah shaykh Ghulam Abbas Raeesi...
دقیق شبہات،مستند جوابات
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:09-
کیا نظام اجتہاد...
دقیق شبہات،مستند جوابات
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:09-
کیا نظام اجتہاد و مرجعیت فتاوی دینے میں قرآن کو اہمیت نہیں دیتے ؟ یہ بھی کہا گیا جاتا ہے کہ ہر توضیح المسائل کے تمام فتاوی میں قرآن کو بنیاد نہیں بنایا گیا ۔کیا یہ بات درست ہے ؟
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
8m:44s
622
امام عج کے ظہور کی تیاری (1) | سید...
آج، امام مہدی عج کی غَیبت کے دوران، اس بارے میں اہم ترین موضوع کیا ہے؟
کیا ہم سے...
آج، امام مہدی عج کی غَیبت کے دوران، اس بارے میں اہم ترین موضوع کیا ہے؟
کیا ہم سے زمینہ سازی کا مطالبہ کیا گیا ہے یا نہیں؟
کیا ظہور سے پہلے قیام کیا جانا چاہیے یا نہیں؟
انتظار سے کیا مراد ہے؟
انتظار امت کا بہترین عمل کیسے ہو سکتا ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
(پہلی قسط)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #بہترین_عمل #قرآن #حدیث #مثال #غیبت_کا_سبب #شیخ_طوسی #دعا #احساسات #آنسو #مشکل_کام #اصلاح #گناہ #کوتاہی #نعمت
3m:55s
2490
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
SayyidHashimAlHaidari,
ghaibat,
zameenasazi,
qiyam,
intezar,
murad,
ummat,
sawalaat,
eteraazat,
jawabaat,
quran,
hadith,
khitab,
series,
شہیدِ قُدس و فرزندِ فلسطین | Arabic Sub Urdu
- شہید قاسم سلیمانیؒ کا فلسطین کے بارے میں
کیا عقیدہ تھا؟
- فلسطینیوں کی شہید...
- شہید قاسم سلیمانیؒ کا فلسطین کے بارے میں
کیا عقیدہ تھا؟
- فلسطینیوں کی شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں کیا رائے ہے؟
- کیا شہید قاسم سلیمانیؒ نے غزّہ کی پٹی کے خُفیہ سفر کیے تھے اور کیوں؟
- غزہ میں سرنگیں کھودنے کا آئیڈیا کس کا تھا؟
ان سوالات اور ان جیسے دیگر سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ مفید اور دلچسپ ڈاکومینٹری ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#شہید #قاسم_سلیمانی #قدس #فلسطین #مقاومت #فرزند_فلسطین #شہید_قدس #سپاہ_پاسداران #سپاہ_قدس #قدس_بریگیڈ #رہبر #غزہ #سرنگ #ڈرون #اینٹی_ایئر_کرافٹـمیزائل #ٹیکنالوجی #امریکہ #اسرائیل #پینٹاگون #حماس #صدی_کی_ڈیل
6m:48s
2165
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shaheed,
Quds,
farzand,
falastine,
qasim,
sulemani,
aqeeda,
falastiniyo,
gazza,
rae,
khafee,
safar,
surange,
idea,
sawalaat,
jawabaat,
dilchasp,
documentary,
امام عج کے ظہور کی تیاری (6) | سیّد...
کیا حضرت موسیٰؑ اپنی چالیس روزہ غَیبت میں کسی کو اپنا جانشین بنا کر گئے تھے؟
کیا...
کیا حضرت موسیٰؑ اپنی چالیس روزہ غَیبت میں کسی کو اپنا جانشین بنا کر گئے تھے؟
کیا غَیبت کے زمانے میں جانشین کی جگہ خود نبیؑ یا امامؑ ہی کی اطاعت پر اصرار کیا جا سکتا ہے؟
غَیبت کے زمانے میں جانشین کی نافرمانی پر خود حضرت موسیٰؑ کیا اپنے چاہنے والوں کے دعوے سے راضی تھے؟
آج ہماری ذمہ داری نائبِ امام کی اطاعت ہے یا نہیں؟
آج نائبِ امام کی اطاعت کی جگہ خود امامؑ ہی سے محبت پر اصرار کا نتیجہ کیا ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
(چھٹی قسط)
سیّد ہاشم الحیدری
بغداد ۔ عراق
3 مئی 2019
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #موسی #ہارون #جانشین #امتحان #سامری #میڈیا #سینما #ذمہـداری #نافرمانی #امریکہ #سعودیہ #دعائے_ندبہ
6m:7s
3448
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
sayyid,
hashim,
haidari,
musa,
ghaibat,
janasheen,
nabi,
itaat,
israar,
nafarmani,
chahnewalo,
daawe,
raazi,
zimmedari,
naeb,
mohabbat,
eteraazaat,
sawalaat,
jawabaat,
quran,
hadith,
امریکہ اور موت کی تجارت | سیّد عبد الملک...
آپ ضرور بالضرور اپنے پورے وجود کے ساتھ محسوس کریں گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ...
آپ ضرور بالضرور اپنے پورے وجود کے ساتھ محسوس کریں گے کہ مومنوں کے ساتھ سب سے زیادہ دشمنی کرنے والے یہودی اور مشرک ہیں... ( مائدہ : 82 )
- کیا کورونا وائرس کسی بائیولوجیکل وار کا حصہ ہے؟
- کیا اس جنگ کے پیچھے یہودی لابی اور امریکہ کا ہاتھ ہے؟
ـ اگر امریکہ اس جنگ کے پیچھے ہے تو خود امریکہ میں یہ سب کیا اور کیوں ہو رہا ہے؟
ـ کیا امریکہ ذاتی اغراض کی خاطر اتنی اخلاقی تنزلی کا شکار ہو سکتا ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات کے جوابات جاننے کے لیے سید عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب کے یہ خوبصورت اقتباسات ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#بدر_الدینـحوثی#امریکہ #موت_کی_تجارت #حیاتیاتی_جنگ #بائیولوجیکل_وار #کورونا #اہداف #دشمنی #طاقت #اخلاقی_بحران #خطرہ #موت_کے_تاجر
3m:29s
2131
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
maut
ki
tijarat,
SayyidAbdulMalikBadruddeenHouthi,
yahoodi,
mushrik,
momino
se
dushmani,
corona
virus,
biological
war,
covid19,
yahoodi
lobby,
zaati
agraaz,
akhlaqi
tanazzuli,
sawalaat,
jawabaat,
علماء کی جدوجہد | امام خمینی رضوان اللہ...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو،...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو، جاہل مردہ ہے اگرچہ وہ زندہ ہو۔(غررالحکم،ص 1125)
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ معاشرے میں اور بالخصوس اسلامی انقلاب میں علماء کے کردار کے اور علماء کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی احکام اور مسائل کس نے ہم تک پہنچائے؟ مختلف مشکلات میں کونسا طبقہ عوام کی آواز بن کر سامنے آتا ہے؟ اگر کسی معاشرے میں علمائے حق موجود نہ ہو تو اسلام کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #علماء #اشخاص #اسلام #مسائل #محفوظ #جرات #آواز #سانس #اہمیت #نام_و_نشان
1m:18s
1607
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
olama,
jiddojehed,
imam
khomeini,
muashara,
islami
inqelab,
ulama,
kirdar,
ehemmiyat,
ahkam,
masael,
mushkilat,
awaam,
tabqa,
haq,
batil,
sulook,
sawalaat,
jawabaat,
video,
ashkhaas,
mehfooz,
jurrat,
naam
o
nishan,
iran,
hawza,
qom,
najaf,
aalim,
aalim
e
deen,
ہر دن عاشورا، ہر سرزمین کربلا کا مطلب...
کربلا آج بھی ہے ایک لگاتار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی(ع) پر تیار
امام خمینی...
کربلا آج بھی ہے ایک لگاتار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی(ع) پر تیار
امام خمینی رضوان اللہ علیہ کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا کی عبارت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کل یوم عاشورہ وکل ارض کربلا سے کیا مراد ہے؟ کربلا میں ہمیں کس چیز کا مشاہدہ کرنا چاہیے؟ کیا خدا کے لیے انجام دیے ہوئے کام میں شکست کا تصور پایا جاتا ہے؟
ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عاشورا #کربلا #عام #زندہ #منظر #اسلام #کفر #عدل #ظلم #مقابلہ #شکست
1m:11s
1486
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashura,
karbala,
imam
husain,
imam
khomeini,
pukar,
pairavi,
arz,
yaum,
murad,
mushaheda,
khuda,
shikast,
tasawwur,
sawalaat,
jawabaat,
zinda,
islam,
kufr,
adl,
zulm,
muqabela,
shikast,