به خیال خودشان کار را به جای باریک کشیده...
و حالا جوانان...
به خیال خودشان کار را به جای باریک کشیده بودند اما...
جوانان...
و حالا جوانان...
به خیال خودشان کار را به جای باریک کشیده بودند اما...
جوانان وارد می شوند...
2m:57s
1075
خدا سے نزدیک ہونا | ولی امرِ مسلمین سید...
بڑھاپے سے پہلے اپنی جوانی کی قدر کو جانو اور بیماری سے پہلے اپنی سلامتی کو غنیمت...
بڑھاپے سے پہلے اپنی جوانی کی قدر کو جانو اور بیماری سے پہلے اپنی سلامتی کو غنیمت شمار کرو۔ (امام علی علیہ السلام، غُرَرُ الحِکَم، ص 170)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای جوانوں کو کس چیز کی نصیحت کرتے ہیں؟ ہمیں اپنی ظاہری عبادتوں اور دینداری کو کس چیز میں تبدیل کرنا چاہیے؟ ہماری دعاؤں اور مناجات کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہیے؟ ہمیں کس چیز کی مشق کرنی چاہیے؟ انسانی زندگی میں کس چیز کی بے نہایت ضرورت ہوتی ہے؟ جب انسان کا دلی رابطہ خدا سے برقرار ہوجاتا ہے تو اُس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دینداری #ظواہر #ارتباط #جذبے #عشق #نزدیک #مشق #منبع_رحمت #منبع_محبت #لا_متناہی_قدرت #منور #امید #عشق #خیر_خواہی
1m:34s
5940
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Sayyid
Ali
Khamenei,
imam
ali
(A),
nasihat,
javan,
zaheri,
dua,
munajat,
zarorat,
wali
aamr,
eshq,
dindari,
zawaher,
ertebat,
manbae
rahmat,
manbae
muhebbat,
munavar,
omid,
CLIP | پاکستان کے انقلابی جوان: باصلاحیت...
سال ۲۰۱۰ میں جب آقا علی رضا پناہیان نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اسکے بعد...
سال ۲۰۱۰ میں جب آقا علی رضا پناہیان نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اسکے بعد انہوں نے ایران جا کر پاکستانی ملت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شاید اس وقت کے مقابلے میں آج صورتحال کچھ حد تک مختلف ہو لیکن بہت ساری باتیں آج بھی ہمارے معاشرے پر قطعا صادر آتی ہیں۔ پاکستان کے انقلابی گروہ کو آج کہاں ہونا چاہیے تھا اور وہ آج کہاں کھڑے ہیں؟ مزید۔۔۔
YouTube Channel:
https://youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
3m:27s
2141
نوجوان کے لئے بہترین نصیحت | رہبر معظم...
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی...
جوانی اور نوجوانی کا دور ایک سنہری دور ہوتا ہے، جسے ہم عام طور پر کھیل کود، مادی لذتوں اور فضول کاموں میں برباد کردیتے ہیں، جب کہ ہمیں چاہیے کہ ہم زندگی کے اس سنہری موقع کو غنیمت جانیں؛ کیونکہ یہ زندگی کا وہ دور ہے جس میں انسان کو معنوی عبادتوں کا فائدہ اور اجر بھی زیادہ نصیب ہوتا ہے۔ اس اہمیت کو نظر میں رکھتے ہوئے کہ انسان کو اس عظیم فرصت سے کیسے استفادہ کرنا چاہیے اور کن چیزوں سے انس پیدا کرنا چاہیے اور کس چیز کو اپنی عادت بنانا چاہیے؟ رہبر معظم انقلاب اس وڈیو میں بہترین نصیحت فرماتے ہیں اور جوانوں کی راہنمائی فرماتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا چاہیے.
#جوانی #سنہری #کھیل #مادی #لذتوں #فضول #غنیمت #زندگی #معنوی #عبادتوں #نصیب #فرصت #استفادہ #عادت #نصیحت
3m:14s
4835
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nojavan,
nasihat,
imam
khamenei,
javan,
sunahri,
madi,
lezat,
ghanimat,
zendagi,
insan,
maenawi,
ebadat,
fursat,
nasib,
eadat,
estfada,
انسان کا بہت جلد عادت پیدا کرنا | استاد...
انسان کی ایک عجیب خاصیت یہ ہے کہ اسے بہت ہی جلد کسی بھی چیز کی عادت ہوجاتی ہے، پھر...
انسان کی ایک عجیب خاصیت یہ ہے کہ اسے بہت ہی جلد کسی بھی چیز کی عادت ہوجاتی ہے، پھر اس کے بعد اس سے انس پیدا کرتا ہے، جیسا کہ کہا جاتا ہے انسان کا لفظ بھی انس سے لیا گیا ہے کیونکہ اس میں یہ خاصیت نمایاں ہے۔
یہاں تک کہ جب اس کی موت کا وقت قریب آجاتا ہے اور اس کی روح قبض کی جاتی ہے تو وہ ان کاموں سے اور ان کی محبت سے الگ نہیں ہونا چاہتا اس قدر ان سے مانوس ہوجاتا ہے۔
اس صورت حال میں اگر کوئی کسی نوجوان کو نصیحت کرے تو کس طرح کرے؟
استاد پناہیان اس سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟
یہ انس اور محبت انسان میں کیا اثرات چھوڑتی ہے؟
انسان کو گناہ سے بچنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#انسان #خاصیت #عادت #نمایاں #موت #قریب #قبض #محبت #نوجوانوں #نصیحت
3m:32s
1823
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
panahiyan,
ali
reza,
javan,
nojava,
insan,
adaat,
ustad
ali
reza
panahiyan,
jald,
muhabat,
gunah,
asar,
moot,
ajeeb,
qabze
rooh,
کبھی بھی مایوس اور ناامید نہ ہونا | رہبر...
خدا کی راہ میں جب انسان، باطل کے مقابلے میں لڑ رہا ہو تو اسے شجاعت اور بہادری سے...
خدا کی راہ میں جب انسان، باطل کے مقابلے میں لڑ رہا ہو تو اسے شجاعت اور بہادری سے لڑنا چاہیے اور کبھی بھی ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ اور اسی راہ میں لڑتے ہوئے اگر کبھی جنگ میں شکست ملے یا انسان زخمی ہو تو یہ اس کے ارادے کو کمزور نہ کرسکے اور اس کے اندر مایوسی کی کیفیت پیدا نہ کرے، بلکہ انسان کو خدا سے امید کرتے ہوئے اسی راہ میں آگے بڑہنا چاہیے۔
اسی کا ایک نمونہ ایران کے وہ جوان ہیں جو دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے آگے بڑہتے رہے اور کبھی بھی شہادتوں سے مایوس نہیں ہوئے۔ اسی سلسلے میں امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ آپ کبھی بھی مایوس اور ناامید نہ ہوں۔
کیا جب ان جوانوں کی پیشن گوئیاں درست واقع نہیں ہوئیں تو وہ مایوس ہوئے؟
جب ان کے ساتھی جنگ میں شہید ہو رہے تھے تو کیا وہ ناامید ہوئے؟
کیا وہ اس جنگ میں پیچھے ہٹتے رہے؟
ان پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ میں وہ کس قدر پر امید ہو کر لڑتے رہے؟
ان تمام سوالوں کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#باطل #مقابلہ #شجاعت #بہادری #جنگ #شکست #انسان #ارادہ #مایوسی #کیفیت #شہادتوں #ساتھی #شہید
1m:42s
5408
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naomid,
rahbar,
imam
khamenei,
insan,
batel,
shujaeat,
shekast,
iran,
dushman,
shahadat,
javan,
maeyos,
jang,
omid,
erade,
keyfiyat,
تمام معصومینؑ، امام حسینؑ کے ھمرزم |...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آئمہ معصومین علیہم السلام کی الٰہی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آئمہ معصومین علیہم السلام کی الٰہی زندگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کی زندگی کس چیز سے عبارت ہے؟ زیارت امین اللہ میں ہم آئمہ معصومین علیہم السلام سے کس طرح مخاطب ہوتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کو کیوں شہید کیا گیا؟ ہمارے کون کونسے امام دو بار جلا وطن کئے گئے؟ اماموں میں سے کن کو جوانی میں ہی شہید کیا گیا؟ آئمہ علیہم السلام کو امام حسین علیہ السلام کے ہمرزم کیوں کہا جاسکتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#امام_حسین_کے _ہمرزم #دو_سو_پچاس_سال #جدوجہد #زیارت_امین_اللہ #قتل #جلا_وطنی
2m:5s
4773
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
hamrazm,
imam
khamenei,
zendegi,
shahid,
javan,
پیغمبر گرامیؐ کے بچپن کا زمانہ | ولی...
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے
ولی امر مسلمین سید...
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بچپن کی زندگی کے کن پہلووں پر روشنی ڈالتے ہیں؟ خداوند متعال نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تربیت کے لیے کس طرح کی فضا ہموار فرمائی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والد گرامی اور والدہ ماجدہ کا انتقال کب ہوا؟ اس زمانے میں عربوں میں کونسی رسم رایج تھی؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بچپن میں کس خاتون کے سپرد کیا گیا؟ حضرت عبدالمطلب نے اپنی وفات کے وقت آپ کو کس کے سپرد کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوجوانی اور جوانی میں کونسا پیشہ اختیار کیا؟ حضرت ابوطالب علیہ السلام اور ان کی زوجہ فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کس طرح حمایت کی؟
ان تمام دلچسپ سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #پیغمبر_گرامی #بچپن #ظرفیت #سانچہ #روحی #اخلاقی #عظیم_امانت #شریف #اصیل #عرب #عبد_المطلب #ابو_طالب #حلیمہ #حضرت_آمنہ
7m:37s
6013
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
eshq,
hazrat
muhammad,
bachpan,
zendegi,
tarbiyat,
rasm,
nojavan,
javan,
akhlaq,
amanat,
شہداء کی یاد اور نام | امام سید علی خامنہ...
شہدا کے نام کو زندہ رکھنا درحقیقت شہدا کے راستے اور اس عظیم الشان ہدف کو زندہ...
شہدا کے نام کو زندہ رکھنا درحقیقت شہدا کے راستے اور اس عظیم الشان ہدف کو زندہ رکھنا ہے. شہدا کی یاد اور ان کے مقدس نام کو زندہ رکھنے کے لیے جس طرح ان کے نام سے پروگرامات اور مجالس موثر ہوتی ہیں اسی طرح ان کے نام سے منسوب جگہیں مثلا مختلف مقامات، گلیاں اور سڑکیں بھی اپنا خاص اثر رکھتی ہیں. جب ایک نوجوان یا جوان ایک شہید سے منسوب مقام سے گزرے گا یا اس کی نظر اس مقدس نام پر پڑے گی تو اس کا ذہن اور اس کی فکر پر اس کا ایک مثبت اثر پڑے گا. اس طرح ایک معاشرے میں اس اسلامی اور الہی ثقافت کی ترویج ہوگی اور شہدا کے نام کی برکت سے ایسا معاشرہ جہاں پر شہدا کو خاص مقام حاصل ہو ہمیشہ زندہ رہے گا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہدا #یاد #نام #سڑک #گلی #شہر #قابل_فخر #مسلسل_کوشش
1m:3s
5246
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
haqiqat,
majales,
maqamat,
nojavan,
javan,
mueashere,
islma,
fakhar,
koshesh,
shahid,
جوانوں کے لیے خوشخبری | امام سید علی...
خداوند متعال نے اپنے خاص لطف و کرم سے انسانی کمال اور رشد کے لیے کچھ ایسے مخصوص...
خداوند متعال نے اپنے خاص لطف و کرم سے انسانی کمال اور رشد کے لیے کچھ ایسے مخصوص ایام اور مہینے قرار دئے ہیں جن میں انسان خداوند متعال کی طرف توجہ، دعا، مناجات اور عبادات کے ذریعے حیات طیبہ اور جاودانی پا سکتا ہے بالخصوص جوان جن میں ان ایام اور پاکیزہ مہینوں سے استفادہ کرنے کی زیادہ توانائی اور استعداد پائی جاتی ہے وہ تیزی سے اس کمال معنوی و ابدی کی جانب سفر کر سکتے ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #روحانیت_اورمعنویت_کی_بہار_کے_مہینے #ماہ_رجب #کسب_فیض #ماہ_شعبان #موسم_بہاراں #مظہر_بہار_انسانیت #جسمانی_توانائی #شادابی #نشاط #آیت_اللہ_بہجت #نورانیت #شفافیت
2m:56s
5795
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
javan,
imam,
imam
khamenei,
leader,
rahbar,
isnan,
kamal,
munajat,
ebadat,
rajab,
shaeban,
noraniyat,
مجالس سید الشہداءؑ اور قیام 15 خرداد |...
واقعہ عاشورہ اور سید الشہداء امام حسین کی بے مثال و مظلومانہ قربانی فقط تاریخ کے...
واقعہ عاشورہ اور سید الشہداء امام حسین کی بے مثال و مظلومانہ قربانی فقط تاریخ کے اوراق کی زینت نہ بنی بلکہ یہ عظیم قربانی اسلام حقیقی یعنی اسلام محمدی کے لیے ایک نئی زندگی اور تا ابد جاودانگی کا سبب بنی. اس عظیم قربانی نے ایک عظیم کربلائی اور عاشورائی مکتب تشکیل دیا جو ہمیشہ انسانی معاشروں میں نئی روح پھونکنے کا سبب بنتا رہے گا. اس الہی مکتب نے ایسے جوانوں کی تربیت کی جو وقت کے فرعونوں اور نمرودوں کے مذموم و شیطانی عزائم کے مقابل ہمیشہ استقامت کی عملی مثال بنتے رہیں گے جو مادی لذات سے منہ موڑ کر شہادت کو اپنے لیے باعث افتخار سمجھتے ہیں. اس عظیم قربانی نے ایسی ماوں کی تربیت کی جو الہی اہداف کے حصول کے لیے اپنے جوانوں کو اپنے لاڈلوں کو میدان کار زار بھیجنا اپنے لیے سعادت سمجھتی ہیں. سید مظلومان امام حسین علیہ السلام کی اس عظیم قربانی کی یاد یعنی مجالس عزا، سینہ زنی اور عزاداری اس عظیم الہی و حسینی انسان ساز مکتب کو زندہ رکھنے کا وسیلہ بیں. یہی عزاداری اور سینہ زنی تھی جس کی بدولت اسلامی انقلاب کا نور دنیا میں چمکا اور اس انقلاب کی بنیاد بنا. 15 خرداد (ایرانی مہینہ) جس میں انہی مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے ہزاروں شہادتیں دیں اور اپنے خون سے اس الہی انقلاب کی آبیاری کی جو کہ منجی عالم بشریت کے ظہور کا مقدمہ ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امام_خمینی #مجالس_سید_الشہداء #قیام #سینہ_زنی #نوحہ_خوانی #خون #طاقت #سید_مظلومان #مجالس_عزا #سوگواری #اظہار_مظلومیت #جوانوں_کی_تربیت #شہادت #ماوں_کی_تربیت #شہادت_پر_افتخار
2m:45s
5743
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomeini,
sina
zani,
azdari,
majalis,
majalis
sayyid
al
shohada,
shohada,
shaheed,
nowha,
nawha,
nawha
khawni,
khon,
taqat,
mazloom,
javan,
tarbiat,
shahadat,
15
khordad,
اسلامی جمہوریہ کا محافظ خود خدا ہے |...
ایران میں انقلاب اسلامی کو رونما ہوئے چار دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور...
ایران میں انقلاب اسلامی کو رونما ہوئے چار دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور اس دوران دشمن کی جانب سے انقلاب اسلامی کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں ہوتی رہی ہیں اور اسلامی انقلاب کو ختم کرنے کیلئے آج بھی نت نئے حربے آزمائے جارہے ہیں، انہی حربوں میں ایک حربہ یہ بھی ہے کہ امریکہ میں موجود بدکار مردوں اور عورتوں پر مشتمل ایک ٹولے کے ذریعے غفلت کے شکار بعض ایرانی جوانوں اور نوجوانوں کے جذبات کو بھڑکا کر انہیں جمہوری اسلامیہ کے خلاف اکسایا جائے اور انہی جوانوں کو پر تشدد مظاہروں اور تخریبی کاروائیوں کیلئے استعمال کرتے ہوئے اپنے مطلوبہ اہداف کو حاصل کیا جاسکے۔
دریں اثنا سوال یہ ہے کہ کیا دشمن اس طرح کی پست حرکتوں کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی سازشوں میں کامیاب ہوسکتا ہے؟ اسکا جواب اگر منفی ہے تو اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ اور آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب قرآن کریم میں اس سلسلے میں کیا بیان کیا گیا ہے؟
انہی تمام سولات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ڈاکٹر حسن عباسی کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ڈاکٹر_حسن_عباسی #مومن #اسلامی_جمہوریہ #انبیاء #ائمہ #دلیل #محافظ #خدا #غفلت #دین_اسلام #قرآن #نبی #ایران #غدار_سلیبریٹی
2m:27s
1015
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Islam,
jumhuri,
enqelab,
muhafez,
allah,
Ustad
Hasan
Abbasi,
iran,
dushman,
america,
javan,
hazrat,
hazrat
muhammad,
gheflat,
quran,
عمومی سطح پر ورزش کی اہمیت اور ضرورت |...
ورزش بنیادی طور پر وہ جسمانی سرگرمی ہے جسے انسان اپنے جسم کو آرام ور ذہنی دباؤ کو...
ورزش بنیادی طور پر وہ جسمانی سرگرمی ہے جسے انسان اپنے جسم کو آرام ور ذہنی دباؤ کو دور کرنے کے لئے انجام دیتا ہے۔ جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند رہنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پرورزش کرنا آج کے مشینی دور میں انتہائی اہم ہے اور ہر لحاظ سے انسانی جسم کے لئے فائدہ مند ہے اور باقاعدگی سے ورزش کرنا انسان کو مختلف قسم کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ بنابراین اچھی صحت اور تندرستی کو برقرار رکھنے کے لیے عمومی سطح پر ورزش کی عادت ضروری ہے۔ خصوصا آج کے نوجوانوں کو تو ورزش کی اور بھی زیادہ ضرورت ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ آج کے مشینی دور میں جوانوں میں تحرک نہیں پایا جاتا ہے جس کے نتیجے میں دل کے دورے سمیت بہت سی بیماریاں انکے دامن گیر ہوجاتی ہیں اور ان سے بچنے کا بہترین طریقہ ورزش ہے۔ ورزش، صحت کے پیچیدہ حالات اور بیماریوں کا مقابلہ کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے اور جسمانی اور ذہنی طور پر انسان کی صحت پر ورزش کے بہت سے فوائد مترتب ہوتے ہیں ، ورزش سے خوش مزاجی اور فرحت قلبی میں اضافہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں انسان اپنے ہر کام کو سستی کے بجائے پوری لگن اور دلچسپی کے ساتھ سرانجام دیتا ہے۔
ورزش کی نوعیت کیسی ہونی چاہئے؟ کیا ورزش، کسی صنف خاص سے مخصوص ہے یا پھر سب کو ورزش کرنے کی ضرورت ہے؟ آج کے دور میں ورزش کی اہمیت اور جوانوں میں بہت سی بیماریوں کی وجہ کیا ہے؟ موجودہ دور میں انسانی طرز حیات کے تناظر میں ورزش کیا حکم رکھتی ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ورزش #مشینری_دور#جوان #جسمانی_صحت #خوش_مزاجی #بیماریاں #عدم_تحرک #حیرت
1m:58s
3352
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
varzesh,
imam,
imam
khamenei,
sargarmi,
insan,
sehat,
javan,
bimari,
heyrat,
شہید آرمانؒ کا جُرم کیا تھا؟ | امام سید...
حال میں ہونے فسادات میں منافقین اور دشمن کے آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے...
حال میں ہونے فسادات میں منافقین اور دشمن کے آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے بہت سے جوانوں میں سے ایک شہید آرمان تھے جو دینی طالب علم تھے اور انہیں تشدد کا نشانہ بناکر بہت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا گیا اور اسکے بعد انکی لاش کو سڑک میں پھینک دیا گیا۔
آخر اسکا جرم کیا تھا؟ اس نے کونسا گناہ کیا تھا؟ آخر وہ کون لوگ ہیں جو اس طرح کے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں؟ کیا ایسے مجرموں کا تعلق ایرانی قوم سے ہوسکتا ہے؟ اور انسان حقوق کے نام نہاد علمبردار ایسے قاتلوں کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ کیا یہ لوگ انسانی حقوق کے دعویدار ہوسکتے ہیں؟ کیا ایسے جرائم پیشہ افراد اور دشمن کے آلہ کاروں کو پہچاننے کی ضرورت نہیں ہے؟
چنانچہ ولی امر مسلمین نے اپنے اس ویڈیو میں خوابیدہ ضمیروں کو بیدار کرنے کے لیے مذکورہ سوالات کو سوالیہ نشان کی صورت میں چھوڑا ہے تاکہ ایرانی عوام دوست اور دشمن میں فرق پیدا کرسکے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_آرمان #طالب_علم #تشدد #یونیورسٹی #انسانی_حقوق #مذمت #مجرم #نظام #حساب #جرم #گناہ
1m:50s
3566
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid,
Shahid
Arman,
Imam,
Imam
Khamenei,
fesad,
munafeq,
dushman,
javan,
insan,
huquq,
Iran,
eawam,
جھوٹے (اور غلط) مواد کے مقابلے میں...
بلاشبہ ماضی کی نسبت آج کے جوانوں میں روز مرہ کے مسائل اور واقعات کے بارے میں تجزیہ...
بلاشبہ ماضی کی نسبت آج کے جوانوں میں روز مرہ کے مسائل اور واقعات کے بارے میں تجزیہ اور تحلیل کی زیادہ صلاحیت پائی جاتی ہے اور خاص طور پر امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کے بعد ان کی صلاحتیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور اس بات کو دشمن بھی جان چکا ہے لہذا دشمن نے جوانوں کی فکری صلاحیتوں کو منحرف کرنے کے لیے جھوٹے پروپیگنڈوں پر مبنی مواد کا ایک عظیم ذخیرہ آمادہ کر رکھا ہے اور میڈیا اور دیگر وسائل کے توسط سے جوانوں کے متحرک ذہنوں کو یرغمال بنانے کی کوشش میں مصروف ہے، لہذا یہیں سے جہاد تبیین کی اہمیت بھی واضح ہو جاتی ہے۔
جہاد تبیین کے ذریعے دشمن کے جھوٹے پروپیگنڈوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جوانوں اور نوجوانوں کے ذہنوں کو انحرافات سے بچانے کے لیے کس طرح کی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے؟ دشمن نے جوانوں اور نوجوانوں کے ذہنوں کو یرغمال بنانے کے لیے کیسا طریقہ اپنایا ہے؟ اس سلسلے میں ولی امر مسلمین نے حکام کو کس بات کی تاکید کی ہے؟ آئیے ان سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین کی اس ویڈیو میں ملاحظہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جہاد_تبیین #جوان #نوجوان #تجزیہ #بیدار #امام_خمینی #دشمن #جھوٹ #پروپیگنڈہ #انحراف #میڈیا
1m:59s
3517
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
production,
video,
Jihad,
Tabyin,
Imam
Khamenei,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Enqelab,
Dushman,
Javan,
عاشقانِ علی اکبرؑ | فارسی ترانہ/اردو...
(ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہیں) یہ درحقیقت استعارہ ہے کربلا کے ان عظیم شہداء...
(ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہیں) یہ درحقیقت استعارہ ہے کربلا کے ان عظیم شہداء کیلئے جنہوں نے دین اسلام کی خاطر اپنا سر کٹواکر اسلام کی حفاظت کی اور اسلام کو ہر قسم کے یزیدی گزند سے محفوظ رکھا، یہ سبق ہے ان تمام افراد کیلئے جو کربلا کے شہیدوں کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں اور شاعر نے اس ترانے میں اسی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے جوانوں اور نوجوانوں کو کربلا کے شہیدوں خاص طور پر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے نقش قدم پر چل کر شہید ہونے والے شہیدوں کا وارث قرار دیتے ہوئے یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ تم بھی انہی ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہو اور تم انکی راہ پر چلتے ہوئے وہی کارنامہ انجام دے سکتے ہو جو آپ سے پہلے انہوں نے انجام دیا ہے۔ اس ترانے کے خالق قاسم صرافان ہیں اور علی اکبر قلیچ نے اپنی بہرین آواز میں اسے پڑھا ہے، چنانچہ اس ترانے کو اردو ترجمہ کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #علی_اکبر_قلیچ #سربکف #غیرت #وارث #عاشق #راستہ #آسمان #عشق #دنیا #حیرت #ہجوم #علی_اکبر_علیہ_السلام #شہیدوں #نگاہ #پہلواں
2m:50s
530
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Easheq,
Ali
Akbar,
Tarana,
Farsi,
wareth,
Haqiqat,
Karbala,
Shuhada,
Islam,
hefazat,
Javan,
Qasem,
Ali
Akbar
Qalich,
Ghayrat,
Donya,
Negah,
لشکر امام زمانؑ کی استقامت اور آمادگی |...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
ائمہ علیہم السلام کی الہی...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
ائمہ علیہم السلام کی الہی زندگی ایک الہی معاشرے اور حکومت کی تشکیل کے لیے جدوجہد میں گزری، ایک ایسا معاشرہ اور حکومت کہ جہاں الہی اور مطلوبہ انسان تربیت پائیں، ایک ایسا معاشرہ جہاں کمال اور سعادت تک پہنچنے کے لیے تمام راستے ہموار اور نمایاں ہوں۔ منجی عالمِ بشریت امام زمانہ علیہ السلام کی عَالَمی الہی حکومت جس کے انتظار اور امید میں نہ فقط مسلمان ہیں بلکہ تمام الہی ادیان اس نجات دہندہ کے منتظر ہیں۔
اسلامی انقلاب کا بھی بنیادی ہدف اُس الہی اور عادلانہ اسلامی حکومت کو قائم کرنے والے نجات دہندہ کے ظہور کے لیے مقدمات فراہم کرنا ہے۔ اور آج الحمدا للہ یہ کام ماضی کی نسبت تیزی سے انجام پارہا اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کی با بصیرت قیادت مین شہادتوں اور کامیابیوں کا یہ عاشورائی کارواں اپنی الہی منزل کی جانب روا دواں ہے۔
لشکر امام زماں کے الہی عزم و ارادے اور ولی امرِ مسلمین کے بیانات سے قلوب منور کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #استقامت #کفر #لشکر #سکون #پرچم #پر_افتکار #آب #آئینہ #جوان #رشد #ترقی
2m:55s
2396
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Lashkar,
Imam,
Imam
Zaman,
Imam
Mahdi,
Esteqamat,
Amadegi,
Imam
Khamenei,
Hukumat,
Insan,
Musalman,
Muslim,
Islam,
Dien,
Enqelab,
Enqelab
Islami,
Basirat,
Javan,
Rushd,
حضرت فاطمہ معصومہؑ کے طفیل، قم مرکز علم...
اس وقت عالم اسلام سمیت پوری دنیا تک جہاں سے معارف اور تعلیمات اہل بیت علیہم...
اس وقت عالم اسلام سمیت پوری دنیا تک جہاں سے معارف اور تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کی نورانی شعائیں پھیل رہی ہیں، وہ حوزہ علمیہ قم المقدسہ ہے جسےعلم و اجتہاد کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں دنیا کے مختلف ممالک سے تشنگان علوم محمد و آل محمد آکر اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں اور پھر اسکے بعد دنیا والوں تک اہل بیت علیہم السلام کے معارف کے نور کو پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس شہر کو علم و اجتہاد کا اعزاز حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کی وجہ سے ملا ہے جہاں اپکا مدفن اور مزار بھی ہے اور آپ اپنی شان کریمی سے ہر ایک طالب علم پر نظر کرم کرتی ہیں اسی لئے آپ کو کریمہ اہلبیت علیہم السلام کہا جاتا ہے۔
کس طرح قم المقدسہ علم و معرفت کا مرکز بنا اور کریمہ اہلبیت علیہم السلام حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا اس میں کیا کردار ہے؟ آئے دیکھتے ہیں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس مختصر ویڈیو میں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #عظیم_خاتون #قم #قیام #علم_معرفت #نور #تحریک #گوشہ #اہلبیت_علیہم_السلام #جوان #اسلامی_دنیا
1m:8s
1220
Video Tags:
حضرت,
حضرت
فاطمہ
معصومہ,
فاطمہ
معصومہ,
حضرت
معصومہ,
طفیل,
قم,
مرکز,
مرکز
علم,
علم,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
امام
خامنہ
ای,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hazrat,
Hazrat
Masuma,
Hazrat
Fatima
Masuma,
Qom,
Markaz,
Elm,
Imam,
Imam
Khamenei,
Ealam,
Islam,
Waqt,
Donya,
Maearef,
Taelimat,
Ahlul
Bayt,
Howza,
Shahr,
mamalek,
Ejtehad,
Madfan,
Mazar,
Qiyam,
Maerefat,
Javan,