فلسطین، اسلامی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ |...
کونا للظّالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظلم کے دشمن اور مظلوم کے مدد گار بن جاؤ۔...
کونا للظّالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظلم کے دشمن اور مظلوم کے مدد گار بن جاؤ۔ (امام علی علیہ السلام)
اسلام دشمن اور انسانیت دشمن صیہونی طاقتوں نے سرزمینِ فلسطین پر اپنا قبضہ جما کر اور اِس سرزمین کے اصل وارث فلسطینیوں کو اپنے ہی گھروں اور سرزمین سے بے دخل کرکے اپنے اِس ناجائز قبضے کو جواز فراہم کرنے اور اِسے فراموشی کے سپرد کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ نام نہاد خائن اسلامی حکمرانوں کی خیانت اور ضمیر فروشی کی وجہ سے فراموش کیا جانے والا اسلامی دنیا کا یہ سب سے بڑا اور اہم مسئلہ اسلامی انقلاب کے بعد سے اسلامی انقلاب کے جرأت مندانہ اور اصولی موقف کی بدولت دوبارہ زندہ ہوچکا ہے اور الحمدللہ اسلامی بیداری اور مقاومت کے سبب صیہونی حکومت نابودی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
اِس حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مسئلہ #فلسطین #اسلامی_دنیا #گھر #وطن #غزہ #مغربی_سواحل #وحدت #یمن #شمالی_افریقہ #سنگین_ذمہ_داری
4m:0s
15060
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel
صیہونیت کے وائرس کی نابودی | ولی امرِ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟کیا مسئلہ فلسطین فقط ایک قوم کا مسئلہ ہے؟ہمیں مسئلہ فلسطین پر کیوں احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے؟ کیا صیہونیت کا یہ منحوس وائرس ختم نہ ہونے والا وائرس ہے؟صیہونیت کا یہ مہلک وائرس کن کے توسط سے نابود ہوگا؟ انشاء اللہ جلد مسلمانوں کو کہاں پر نماز پڑھنے کی توفیق نصیب ہوگی؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #صیہونیت #وائرس #نابودی #بین_الاقوامی_ڈکٹیٹر_شپ #طاقت #حکمرانی #دیر_پا_وائرس #ہمت #ایمان #غیرت
1m:13s
16352
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel,
virus,
فلسطین پر ہمارا مؤقف | ولی امرِ مسلمین...
اے قدس تجھے آزاد کرانے ہم آرہے ہیں!
سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں...
اے قدس تجھے آزاد کرانے ہم آرہے ہیں!
سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا موقف ہمیشہ سے ایک، انسانیت پر مبنی، منطقی اور عقلی موقف رہا ہے۔ ایک ایسا موقف کہ جو عدل و انصاف پر مبنی موقف ہے۔ ایک ایسا موقف جو حقیقی راہِ حل پر مبنی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ فلسطین پر قابض صیہونی اور اُس کے چیلے اور حامی انسانی اقدار، عوامی رائے اور منطق سے بے بہرہ ہیں۔ وہ فقط طاقت اور زور و زبردستی کی زبان سمجھتے ہیں۔ اِسی لیے حکیم امت امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے صیہونی حکومت کو کینسر کا پھوڑا قرار دیا تھا اور اِس سے نجات کا راستہ اِسے اکھاڑ پھینکنے کو قرار دیا تھا۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بیت_المقدس #خرم_شہر #رائے #ریفرنڈم #حکومت #تعین #فلسطینی_قوم #ہمہ_طرفہ_مبارزات #سیاسی_مبارزات #عسکری_مبارزات #ثقافتی_مبارزات
0m:57s
16885
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestinian,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Big
Problem
Of
The
World,
Problem,
wali
e
aamr,
muqawimat,
inqlab
e
islami,
inqlab,
aham,
dushman
e
islam,
israeel,
virus,
baitul
muqadas,
khuramshar,
azad,
dusra
khuramshar,
insaf,
SEA,
taqat,
sahunest,
wali
e
aamr