Allah Kay Ahkaam Ki Ghalat Taweelain Kar Ky Bay Imaniyan Karny Walon Ka...
اللہ کے احکام کی غلط تاویلیں کر کے بے ایمانیاں کرنے والوں کا انجام! || آیاتٌ...
اللہ کے احکام کی غلط تاویلیں کر کے بے ایمانیاں کرنے والوں کا انجام! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت 65، 66 || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Allah Kay Ahkaam Ki Ghalat Taweelain Kar Ky Bay Imaniyan Karny Walon Ka Anjaam! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 65, 66 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِينَ اعْتَدَوْا مِنكُمْ فِي السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ ﴿٦٥﴾ فَجَعَلْنَاهَا نَكَالًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهَا وَمَا خَلْفَهَا وَمَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِينَ ﴿٦٦﴾
Spread the message!
Share this video!
#ByImaniyanKarnyWaly #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
16m:15s
1198
[Cartoon] Khel mein Sahi o Ghalat | [کارٹون] صحیح یا غلط...
[Cartoon[ Khel mein Sahi o Ghalat | [کارٹون] صحیح یا غلط کا انتخاب
ایک ویڈیو میں پچاس سے زیادہ...
[Cartoon[ Khel mein Sahi o Ghalat | [کارٹون] صحیح یا غلط کا انتخاب
ایک ویڈیو میں پچاس سے زیادہ ویڈیوز پر مشتمل کارٹون سیریز
جسمیں صحیح و غلط اور سچ و جھوٹ کے انتخاب سے متعلق موضوعات کو کارٹون کی زبان میں بیان کیا گیا ہے
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
#PalestineCartoons #RightWrongCartoons #AlBalaghPakistan
81m:1s
1949
Quran Yeh Keh Raha Hay Jo Bay-Gunnah Musalman Ko Qatal Karta Hay Woh...
Yeh Bhi Ghalat Hay Aur Jo Hum Bay-Gunnah Logg Mar Rahay Hain Yeh Bhi Ghalat Hay.
( Dehshatgerd ) Masoom Aur Bay-Gunnah Musalmano Ko...
Yeh Bhi Ghalat Hay Aur Jo Hum Bay-Gunnah Logg Mar Rahay Hain Yeh Bhi Ghalat Hay.
( Dehshatgerd ) Masoom Aur Bay-Gunnah Musalmano Ko Qatal Karahay Hain Inko Quran Nay Kaha Hay Jehenomi Aur Lanti
3m:23s
6152
انقلابیت کا لبادہ | ولی امرِ مسلمین، سید...
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن میں مؤمنوں کو ایمان لانے کا حکم دیا گیا ہے؟
اِس کا کیا...
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن میں مؤمنوں کو ایمان لانے کا حکم دیا گیا ہے؟
اِس کا کیا مطلب ہوسکتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ تاریخِ اسلام میں بہت سی ایسی شخصیت تھیں جن کے ایک فیصلے نے اُنہیں برباد کردیا؟
جیسے کہ شمر بن ذی الجوشن۔ یہ وہ شخص تھا جو جنگِ صفین میں مولا علیؑ کے ساتھ تھا۔ لیکن یہی شخص کربلا میں مولا حسینؑ کا مبارک سر، تن سے جدا کردیتا ہے۔
صرف ایک غلط فیصلہ
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انقلاب #انقلابیت #دکھاوا #بصیرت #ریاکاری
2m:35s
3829
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilaboyat,
lubada,
imam,
khamenie,
imaan,
momineen,
quraan,
imam,
hussain,
shimr,
shakhs,
karbala,
ghalat,
faisla,
jung,
siffen,
moula,
lai,
shakhsiyat,
tabah,
Kabhi Ghor Kya Aap Nay! | Ayaat-un-Bayyinaat | Hafiz Syed Muhammad...
کبھی غور کیا آپ نے! || جب عوام الله کی کتاب سے جاہل ہوں تو غلط دین بتا کر مال بٹورنے...
کبھی غور کیا آپ نے! || جب عوام الله کی کتاب سے جاہل ہوں تو غلط دین بتا کر مال بٹورنے والا طبقہ خودبخود پیدا ہو جاتا ہے! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۷۸ تا ۷۹ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Kabhi Ghor Kya Aap Nay! || Jab Awam Allah Ki Kitaab Say Jahil Hon Tu Ghalat Deen Bata Kar Maal Batorny Wala Tabqa Khud Bakhud Paida Ho Jata Hay! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 78 to 79 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَمِنْهُمْ أُمِّيُّونَ لَا يَعْلَمُونَ الْكِتَابَ إِلَّا أَمَانِيَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ ﴿٧٨﴾ فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَـٰذَا مِنْ عِندِ اللَّـهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۖ فَوَيْلٌ لَّهُم مِّمَّا كَتَبَتْ أَيْدِيهِمْ وَوَيْلٌ لَّهُم مِّمَّا يَكْسِبُونَ ﴿٧٩﴾
Spread the message!
Share this video!
#AllahKiKitaab #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
9m:13s
1107
زوال کی طرف گامزن امریکہ | امام خامنہ...
ہے نزع کی حالت میں یہ تہذیب جواں مرگ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ...
ہے نزع کی حالت میں یہ تہذیب جواں مرگ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ میلاد رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے سامنے تسلیم ہو جانے، امریکی انتخابات، امریکہ کے بارے میں اسلامی انقلاب کی پالیسیز اور مختلف ابعاد میں امریکی زوال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ کے بارے میں ایک پایا جانے والا غلط تصور کیا ہے؟ امریکہ کے سامنے تسلیم ہوجانے کی مثالیں کونسی ہیں اور کیا نتائج نکلے؟ کیا امریکہ کے سامنے تسلیم ہوجانے والی حکومتیں ترقی کی راہ پر گامزن ہیں؟ امریکہ سے متعلق اسلامی انقلاب کی کیا پالیسی ہے؟ امریکی حالیہ انتخابات کے بارے میں خود موجود امریکی صدر اور اس کے مقابلے میں کھڑا ہونے والا امیدوار کیا کہتے ہیں؟ امریکہ کے اندر لبرل ڈیموکریسی کے مکروہ چہرے کی کیا حالت ہے؟ امریکہ کے زوال کے بارے میں خود امریکی مصنفین، مقررین اور اہل فکر حضرات کیا کہتے ہیں؟ امریکی دشمنی کو برطرف کرنے کا واحد راستہ کونسا ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور حالات حاضرہ سے باخبر رہیں۔
#ویڈیو #امریکی_حکومت #غلط_تصور #تسلیم_ہو_جانا #امریکی_پالیسیوں #زیر_تلے #کیمپ_ڈیوڈ #ہماری_پالیسی #انتخابات #دھاندلی #ٹرامپ #لبرل_ڈیموکریسی #مکروہ_چہرہ
5m:50s
3163
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zawal,
amrika,
america,
sayyid
ali
khamenei,
milade
rasul,
tasleem,
amriki
intekhabat,
irani
policy,
ghalat
tasawwur,
nataej,
islami
inqelab,
hukumatein,
taraqqi,
amriki
sadr,
liberal
democracy,
musannif,
ahle
fikr,
ofool,
dushmani,
wahid
rasta,
amriki
policy,
camp
david,
dhandli,
trump,
biden,
makroof
chehra,
ایران کے بیرونی دشمنوں کی سازش | امام...
اس میں شک نہیں کہ اسلامی دنیا خاص کر اسلامی جمہوریہ ایران کو عدم استحکام سے دوچار...
اس میں شک نہیں کہ اسلامی دنیا خاص کر اسلامی جمہوریہ ایران کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے عالمی استکبار جدید طریقے اپناتا ہے اور اپنے مطلوبہ اہداف تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے اورانکی سازشوں کوبے نقاب کرتے ہوئے قوم کو آگاہ کرنے کی غرض سے جب عالمی سامراج کے سرغنہ امریکہ کے ملوث ہونے کی بات کی جاتی ہے تو بعض افراد کو یہ بات اچھی نہیں لگتی ہے اور گویا انہیں اس بات سے الرجی ہے اور وہ اس بات کو ماننے کیلئے تیار نہیں ہوتے اور اسی لئے وہ اسکے جواب میں غیر معقول جواز پیش کرتے ہوئے دشمن اور اس کی سازشوں کا دفاع کرتے ہیں۔
چنانچہ ایسے افراد کی نامعقول باتوں کےجواب میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے مدلل طور پر جو نقضی جواب دیا ہے وہ انتہائی اہم اور سننے کے قابل ہے جس کی تفصیل کو آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں ۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #سابقہ #غیر_ملکی_ہاتھ #امریکی_حکومت #بہانے #ملوث #اقدام #حساسیت #غلط_بیانی #واقعات #جھوتے_تاثرات
1m:57s
1550
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
imam,
imam
khamenei,
islam,
iran,
america,
eqdam,
ghalat,
jhote,
dushman,
sazesh,