[16 Mar 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Urdu
[16 Mar 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Bahrain main ghair mulki foji qabzey ke khilaf muzaherey - Urdu | Important Weekly Events
[16 Mar 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Bahrain main ghair mulki foji qabzey ke khilaf muzaherey - Urdu | Important Weekly Events
35m:51s
7446
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi...
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اسلامی ممالک کی...
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اسلامی ممالک کی جغرافیائی پوزیشن، اُن کے پاس موجود وسائل، اُن کی انسانی قوت، اُن کی فوجی قوت کو مدنظر رکھ کر ایک لمحے کے لیے یہ سوچیں کہ وہ تمام، ایک مضبوط الائنس بنائیں۔ دنیا میں کونسی طاقت اُن کا سامنا کرنے کی جرات کرسکے گی؟
لیکن کاش یہ تصور، سچ ہوتا۔ افسوس کہ خطے
کے بعض ممالک عسکری اتحاد بناتے تو ہیں، لیکن کسی اسلامی ملک کے خلاف۔
حالانکہ ایسے اتحاد کی پہلی ترجیح، اسلامی ممالک کی حفاظت ہونی چاہیے تھی، بالخصوص فلسطین کی آزادی۔
کیا ہم اختلافات کو چھوڑ کر ایک مضبوط اتحاد بنا سکتے ہیں؟ کیا فلسطین کو آزادی دلا سکتے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نہربحر #فلسطین #صہیونی #اتحاد #آزادی
5m:10s
5941
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nahr,
behar,
sayyid,
ali,
khamenei,
wali,
amralmuslimeen,
islami,
mamalik,
jografiyayi,
position,
wasayil,
insani,
quwat,
foji,
quwat,
foji,
quwat,
dunya,
taqat,
jurat,
askari,
itihad,
hifazat,
falastine,
mazboot,
azadi
[23 Mar 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Urdu
[23 Mar 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Shah Bahrain ka dora Pakistan | Important Weekly - Urdu
[23 Mar 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Shah Bahrain ka dora Pakistan | Important Weekly - Urdu
31m:52s
7969
[02 Apr 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Urdu
[02 Apr 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Haftey bher mai runumah honey waley ehem waqeat - Urdu
[02 Apr 2014] Zavia Nigah - زاویہ نگاہ - Haftey bher mai runumah honey waley ehem waqeat - Urdu
32m:31s
7699
عراق پر قبضہ | سید ہاشم الحیدری (حفظہ...
عراق پر قبضہ | سید ہاشم الحیدری (حفظہ اللہ)
امریکی سفارتخانے میں کام کرنے...
عراق پر قبضہ | سید ہاشم الحیدری (حفظہ اللہ)
امریکی سفارتخانے میں کام کرنے والوں کی تعداد میں کمی کردیں، بعد میں پتہ چلتا ہے کہ سفارتخانہ (حقیقت میں) ایک فوجی اڈہ ہے۔
اور میں عنقریب بات کرونگا کہ (عراق میں امریکی سفارت) ایک فوجی اڈہ ہے۔ ایسا کیوں ہو کہ چند ہزار امریکی سفارتخانوں میں دنیا کا سب سے بڑا سفارتخانہ عراق میں ہو، خدا کی قسم یہ ہمارے لیے شرم اور عار ہے۔
28 دسمبر 2018
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #عراق #خودمختاری #عزت #اسلامی_نظام #امریکہ
2m:38s
3252
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iraq,
qabza,
sayyid,
hashim,
alhaidri,
amreci,
sifaratkhana,
foji,
ada,
چالیس سال کی ناکامی | سید علی خامنہ ای...
امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ...
امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔
لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔
چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔
امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟
امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #امریکہ #اسلامی_نظام #ہتھکنڈا #ناکامی
2m:33s
5568
Video Tags:
Wilayat,
Media,
chalees,
saal,
nakami,
sayyid,
ali,
khamenie,
america,
iran,
khilaaf
hathkanda,
foji,
hamla,
islami,
nizaam,
darham,
barham,
tarqi,
بنیادی طاقت | ولی امرِ مسلمین، سید علی...
کسی بھی ملک کے امن و امان کا سبب کیا چیز بنتی ہے؟ اگر ایک ملک اپنے دفاع کے لیے...
کسی بھی ملک کے امن و امان کا سبب کیا چیز بنتی ہے؟ اگر ایک ملک اپنے دفاع کے لیے اپنی فوجی طاقت کو مضبوط نہیں کرتا تو بے رحم عالمی شیطانی طاقتیں اُس کا کیا حال کرتی ہیں؟ انقلاب اسلامی ایران نے قرآنی نسخے کے مطابق عمل کرتے ہوئے دشمن کو کیا پیغام دیا ہے؟
کیا آج امریکہ اور اُس کے حواری اتنی آسانی کے ساتھ ایران پر حملے کی جرأت کرسکتے ہیں؟
#قوت #طاقت #میزائل #امن_و_امان #دفاع #وسیلہ #دشمن
1m:7s
5478
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
bunyadi,
taqat,
imam,
khamenei,
mulk,
ama,
difa,
foji,
mazboot,
bereham,
aalmi,
shayatani,
inqilab,
islami,
iran,
quraani,
nuskhe,
amal,
dushman,
paigham,
america,
hamla,
jurat,
خدا کی قدرت کا ہاتھ | ولی امرِ مسلمین...
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی...
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ شیطاں اکبر نے کہاں کہاں مقاومت کے ہاتھوں مار کھائی؟ امریکی اڈّوں پر میزائل حملے کے لیے کونسی چیز قوّت محرکہ بنی؟ امریکہ پر یہ کاری ضرب کس نوع کی ضرب تھی؟ اِس ضرب کا سب سے بڑا نتیجہ کیا نکلا؟ کیا امریکی پابندیاں، اُس پر میزائل حملوں کی تلافی کرسکتی ہیں؟ دنیا کی جابر و متکبّر طاقت کے مُنہ پر طمانچہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟
#ویڈیو #خدا #قدرت #امریکہ #عراق #لبنان #افغانستان #مقاومت #ضرب #انتقام #امریکی_اڈے #حقیقی_ایندھن
2m:52s
5012
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khuda,
qudrat,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khamnai,
usa,
foji,
adday,
qoum,
beydari,
shytan,
akbar,
muqawmat,
hamla,
qwat,
kari,
zarb,
natija,
pabnadiyaan,
tlafi,
jabir,
mutakabir,
tamacha,
توحیدی اور طاغوتی افواج کے درمیان فرق |...
آج کے دور میں جہاں ہر طرف سے اسلام کے خلاف دشمن کی یلغار ہے، ملک کی مسلح افواج سینہ...
آج کے دور میں جہاں ہر طرف سے اسلام کے خلاف دشمن کی یلغار ہے، ملک کی مسلح افواج سینہ سپر ہو کر ہر وقت ملک کے دفاع کیلئے آمادہ و تیار رہتی ہیں، چنانچہ آج کے دور کے ان فوجی جوانوں کی مثال ان سپاہیوں کی مانند ہے جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لشکر میں شامل ہوکر اسلام کا دفاع کرتے تھے، اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج پر امام زمانہ علیہ السلام کی نگاہ کرم ہے لہذا یہ، لوگوں کی ہدایت کا سامان فراہم کرتے ہیں اور لوگوں کو انسانیت کی طرف دعوت دیتے ہیں اوراسلامی لشکر اور طاغوتی لشکر میں یہی فرق ہے کہ طاغوتی لشکر سے لوگ خوفزدہ ہوکر ان سے دوری اختیار کرتے ہیں جبکہ اسلامی لشکر کی پناہ میں آرام و سکون کا احساس کرتے ہیں ۔ لہذا اسلامی لشکر کو طاغوتی لشکر کی طرح کبھی بھی اپنی طاقت پر غرور او گھمنڈ کا شکار نہیں ہونا چاہئیے۔
اسکے علاوہ اسلامی افواج کو دیگر کونسی چیزوں کی رعایت کرنے کی ضرورت ہے؟ انکے سامنے بے وقعت دنیا کی مثال کس شخص کی ہے اور اس کی حالت سے کیسے عبرت حاصل کی جاسکتی ہے؟ اور کس طرح دینی اہداف کا تعاقب کرنا چاہیے؟ اور اس سلسلے میں کن معیارات پر غور کرنے کی ضرورت ہے؟
ان تمام سولات کے جواب کیلئے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی نصیحت آمیز اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #فوجی #بحریہ #پیغمبر_اسلام #لشکر #ضربت #طاقت #نامہ_عمل #خندق #طاغوتی_افواج #تلوار #ہاتھ #معرفت
3m:27s
2742
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
IMAM,
imam
khomeini,
video,
foji,
zarbat,
taqar,
nama,
nama
amal,
talwar,
marefat,
hath,
towheed,
towheedi
aur
taghoti
afwaj
ke
darmian
farq,