16 May Youme Murdabad america wa israel - Interview : Br. Nasir Shirazi...
Subject : Interview : Discuss
Topic : 16 May Youme Murdabad america wa israel Ba Farman Shaheed Quaid Arif Hussain
Discuss With Br. Nasir Shirazi
Subject : Interview : Discuss
Topic : 16 May Youme Murdabad america wa israel Ba Farman Shaheed Quaid Arif Hussain
Discuss With Br. Nasir Shirazi
3m:55s
6938
شہداء کی آواز | ولی امرِ مسلمین سید علی...
قرآن کا فرمانا ہے کہ جو راہِ خدا میں مارے جاتے ہیں، اُنہیں نہ صرف مُردہ نہ...
قرآن کا فرمانا ہے کہ جو راہِ خدا میں مارے جاتے ہیں، اُنہیں نہ صرف مُردہ نہ سمجھو، بلکہ مُردہ کہو بھی مت۔
قرآن میں یہ بھی ہے کہ شہداء ہم سے باتیں کرتے ہیں، ہمیں دیکھتے ہیں؛ کیا ہمیں ایک بار اپنے ایمان کو ٹٹولنا نہیں چاہیے؟ کہ مختلف آیتوں میں نمایاں ہونے والی اس حقیقت پر ہمیں کس حد تک ایمان ہے؟
#ویڈیو # ولی_امرمسلمین #شہید #ملکوتی_آواز #شہادت #ایمان #سماعت
3m:9s
6757
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shohada
ki
aawaaz,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
quran
ka
farman,
shohada
zinda
hain,
shohada
ko
murda
mat
kaho,
kya
shohada
humse
baatein
karte
hain,
kya
shohada
hume
dekhte
hain,
imaan,
malakooti
aawaaz,
shahadat,
shaheed,
امام سجاد علیہ السلام کی مثالی جدوجہد |...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام سجاد علیہ السلام کی بے مثال اور...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام سجاد علیہ السلام کی بے مثال اور انتھک جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کا ایک فریضہ کیا تھا؟ عصر حاضر میں کس طرح کے حکمران اسلام کے نام پر اسلام کی جڑیں کاٹ رہے ہیں؟ امام سجاد علیہ السلام کونسے دوسرے اہم فریضے کی انجام دہی میں مشغول تھے؟ کونسا نظام امام سجاد علیہ السلام کی جدوجہد اور تحریک کا مخالف تھا؟ امام سجاد علیہ السلام کس طرح کے ماحول میں اپنا الہی فریضہ انجام دے رہے تھے؟ امام سجاد علیہ السلام کے زمانے میں عوام کے اندر خوف کا کیا عَالَم تھا؟ امام سجاد علیہ السلام کے فرامین کو کس نقطہ نظر سے دیکھنے کی ضرورت ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #امام_سجاد_علیہ_السلام #کجروی #قیام #اسلامی_دنیا #آل_سعود #بنیادی_احکام #سیاسی_تشخص #روایات #واقعہ_حرہ #عاشورہ #تحریک
3m:54s
7123
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
sajjad,
sayyid
ali
khamenei,
jiddojehed,
fariza,
hukmara,
islam,
hukumate
islami,
aimma,
nizam,
tehreek,
mukhalif,
ilahi
fareeza,
awaam,
andar,
khauf,
farman,
qiyam,
kajravi,
aale
saud,
bunyadi
ahkam,
ashura,
فریضے کی ادائیگی اور نتیجے پر نگاہ | ولی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا وہ معروف اور حکمت آمیز الہی فرمان کہ ہم اپنے فریضے...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا وہ معروف اور حکمت آمیز الہی فرمان کہ ہم اپنے فریضے کی ادائگی کے ذمہ دار ہیں نہ کہ نتیجے کے ذمہ دار ہیں۔ عملی میدان میں متعدد مقامات پر یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ بعض اوقات ہم اپنی کوتاہیوں، غفلت، بے توجہی، بزدلی اور دیگر کمزوریوں کو چھپانے کے لیے اِس قول کا سہارا لیتے ہیں تو بعض اوقات اپنی کم فمہی یا کج فہمی کی وجہ سے درست تشریح و تفسیر کی طاقت سے قاصر ہوتے ہیں۔ جبکہ اِس قول کا یہ ہرگز مقصد نہیں ہے کہ ہم نتیجے کے حصول کی منصوبہ بندی نہ کریں، حکمت عملی طے نہ کریں اور نتیجے پر توجہ نہ دیں۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #فریضہ #ادائیگی #نتیجہ #رابطہ #امام_خمینی #کوشاں #پشیمانی #خسارت #منصوبہ_بندی #حکمت_عملی
4m:18s
5710
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
faiza,
natige,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
imam
khomaini,
farman,
amali
maidan,
qeflat,
maqsad,
rabete,
kosha,
pashimani,
khesarat,
hekmat
amali,
آپ رہبر بنیں | رہبر معظم سید علی خامنہ ای...
امام خمینیؒ اپنی عمر کے آخری سال میں آیت اللہ سید خامنہ ای (دامت برکاتہ) کو...
امام خمینیؒ اپنی عمر کے آخری سال میں آیت اللہ سید خامنہ ای (دامت برکاتہ) کو انقلابِ اسلامی کی رہبری کے سلسلے میں کیا فرماتے رہے؟ اور کس قدر تاکید کرتے رہے؟ امام خمینیؒ کے ساتھ رہبر معظم کی اس ملاقات میں دیگر کون شخصیات تھیں؟
جب امام خمینیؒ نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای (دامت برکاتہ) کو رہبر بننے کا فرمایا تو اس کے مقابلے میں آیت اللہ خامنہ ای (دامت برکاتہ) کا کیا عکس العمل رہا؟
آقا ہاشمی نے آیت اللہ سید خامنہ ای (دامت برکاتہ) کو امام خمینیؒ کے اس فرمان کے بعد کیا کہا؟
آیت اللہ سید خامنہ ای (دامت برکاتہ) اس مسئلے کو اپنے بارے میں کس طرح دیکھ رہے تھے؟
امام خمینیؒ کی وفات کے بعد، رہبری کونسل نے کیا فیصلہ کیا؟
#امام #خمینی #انقلاب #رہبری #شخصیت #فرمان #رہبری #کونسل #وفات
3m:17s
7794
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rahbar,
imam
seyyed
ali
khamenhi,
imam
khomaini
(R),
enqelab
islami,
Islamic
Revolution,
reaction,
wafat,
shakhseyat,
farman,
Council,