امام خامنہ ای انقلاب کے عظیم جانباز...
امام خمینیؒ کے اسلامی انقلاب کی تحریک میں بہت لوگوں نے فداکاری اور بہادری کا...
امام خمینیؒ کے اسلامی انقلاب کی تحریک میں بہت لوگوں نے فداکاری اور بہادری کا مظاہرہ کیا اور اپنی جان پر کھیلے اور امام خمینیؒ اور اس تحریک پر کوئی آنچ نہیں آنے دی، ان بہادروں اور فداکاروں میں سے ایک عظیم جانباز اور فداکار، امام خامنہ ای کی شخصیت ہے۔ جب وہ تہران کے امام جمعہ تھے اس وقت مسجد ابوذر میں تقریر کے دوران ان پر قاتلانہ حملہ ہوا اور بم بلاسٹ کیا گیا، جس کے بعد وہ بیہوش ہوگئے اور شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد ان کو ہاسپٹل پہنچایا گیا۔ کچھ دن بعد جب وہ خدا کے فضل سے ٹھیک ہوگئے تو ان سے انٹرویو لیا گیا اور اس واقعے کے تناظر میں کچھ سوالات کئے گئے۔
یہ واقعہ کس طرح رونما ہوا؟
رہبر معظم نے اس واقعے کے متعلق کیا فرمایا؟
امام خمینیؒ نے ایک فرزند، شاگرد اور پیروکار کی حیثیت سے ان کے بارے میں کیا کہا؟
رہبر نے امام خمینیؒ کے لئے اپنی محبت کا اظہار کن الفاظ میں کیا؟
لوگوں نے امام خامنہ ای کی نسبت عشق اور محبت کا اظہار کیسے کیا؟
-ان تمام سوالات کا جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں
#امام #خمینی #انقلاب #تحریک #فداکاری #بہادری #آنچ #عظیم #شخصیت #تہران #جمعہ #ابوذر #تقریر #قاتلانہ #حملہ #بم #فضل #فرزند #شاگرد #مرید #محبت #عشق
3m:19s
13106
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
Khamenei,
enqelab,
janbaz,
fadakar,
rahbar,
imam
Khomeini,
enqelab
isalmi,
islam,
musalman,
shakhseyat,
tehran,
imam,
jumee,
masjed,
masjed
abozar,
tahrik,
muhabbat,
eshq,
دفاعِ مقدس کے فوائد | ولی امرِ مسلمین...
آج بھی ہو ابراہیم سا ایمان پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا
دفاع مقدس آٹھ...
آج بھی ہو ابراہیم سا ایمان پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا
دفاع مقدس آٹھ سالہ ایران عراق جنگ درحقیقت دو ملکوں کے درمیان جنگ نہیں تھی بلکہ دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں اور تازہ وجود میں آنے والے اسلامی انقلاب کے درمیان جنگ تھی. اس آٹھ سالہ جنگ میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے کربلا کو نمونہ عمل بناتے ہوئے ظالم و جابر طاقتوں کے تمام ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دفاع_مقدس #انقلابی_دینی_تشخص #رکاوٹیں #روحانی_اہداف #نظریہ
4m:25s
13222
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
defae
muqaddas,
faeda,
iran,
iraq,
jang,
Satan,
enqelab,
islam,
enqelab
islami,
Ashura,
karbala,
zalem,
imam,
imam
khamenei,
خدا را ایک ہوجاو مسلمان! | امام خمینی...
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحر سے لیکر تابخاک کاشغر
امام امت روح...
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحر سے لیکر تابخاک کاشغر
امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عالمی شیطانی طاقتیں وحدت کے لیے سرگرم افراد کے خلاف کیا پروپیگنڈہ کرتی ہیں؟ انقلاب اسلامی نے ہمیشہ سے کس چیز کی دعوت دی ہے؟ کیا مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے ذریعے دشمن کو شکست نہیں دی جاسکتی؟
ان اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ہفتہ_وحدت #تفرقہ #تجاوز #عرب #عجم #بھیڑیے #متحد
1m:4s
13175
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
musalman,
muslim,
imam,
imam
khomaini,
haram,
ummat,
hafte
wahdat,
etehad,
shaytan,
enqelab,
enqelab
islami,
tafreqa,
tajavuz,
arab,
ہر لمحے خدا پر توکل | سپہ سالار شہید حسن...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے کے ذریعے حاصل نہیں ہوئی بلکہ ایسے جوانوں کے اخلاص اور خداوند متعال پر توکل و یقین کامل کی بدولت اسلامی انقلاب نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر دنیا کے سامنے ذلیل و رسوا کیا۔ کمزوروں اور مظلوموں کو ان کے مقابل کھڑے ہونے کا حوصلہ بخشا۔ ان پاکیزہ مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی زندگی میں ان الٰہی اور نورانی اصولوں کی حاکمیت نمایاں نظر آتی ہے۔
اس بارے میں دفاع مقدس کے ایک عظیم شہید کا نورانی اور الٰہی پیغام ملاحظہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ہر_لمحے_خدا_پر_توکل #شہید_حسن_باقری #مورچہ #پیغام #لطف #خدا_کی_توجہ #منصوبہ #بر_عکس_عمل #توکل
1m:19s
2285
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
tawakul,
shahid,
shahid
baqeri,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
ekhlas,
zulm,
mazlum,
maktab,
eashura,
defae
muqadas,
A Message From the Trenches | Shaheed Hasan Baqeri | Farsi Sub English
What is one of the messages that we have received from the trenches of the Sacred Defense?
What does Shaheed Hasan Baqeri, who was a Major...
What is one of the messages that we have received from the trenches of the Sacred Defense?
What does Shaheed Hasan Baqeri, who was a Major General, during the Sacred Defense say when he was asked if he had any advice to give?
Is Allah, the Creator and Sustainer, always sustaining us or is it only at some partial time?
We receive a beautiful message from the battle trenches of the Sacred Defense via Shaheed Hasan Baqeri.
1m:17s
3503
Video Tags:
purestream,
media,
production,
Shaheed
Hasan
Baqeri,
Hasan
Baqeri,
Sacred
Defense,
Major
General,
allah,
Sustainer,
islam,
enqelab,
enqelab
islmai,
ترقی اور پستی کی درست تعریف | امام خمینی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر لگایا ہوا تھا کہ یہ اسلامی انقلاب جلد ہی ختم ہو جائے گا اور حکومت پر ان کے آلہ کار براجمان ہو جائیں گے اور پھر سے ان کے شوم شیطانی مقاصد کے لیے سرگرم ہو جائیں گے. لیکن خداوند متعال کے فضل و کرم اور مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی مجاہدت کی بدولت نہ فقط یہ انقلاب ختم نہیں ہوا بلکہ آج پوری دنیا میں پرچم توحید کی سر بلندی، مظلوموں کے دفاع اور ظالموں کے خلاف کامیابی کے مراحل طے کرنے مں مشغول ہے۔
اس دن بدن بڑھتی کامیابی سے خوفزدہ شیطانی طاقتیں مختلف انداز میں اپنے زیر تسلط میڈیا کے ذریعے اس الٰہی اور عالمی انقلاب کے خلاف پروپیگنڈوں میں پوری طاقت کے ساتھ مصروف نظر آتی ہیں۔
اسلامی انقلاب اور دشمن کے پروپیگنڈوں کے حوالے سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ترقی_اور_پستی_کی_درست_تعریف #نظم #تنزلی #انحطاط #غارتگروں_کی_منطق #اسلامی_انقلاب #مقایسہ #کامیاب #رائے #دستورات #انسانی_مسائل #پروپیگنڈے #جمی_کارٹر
5m:3s
13094
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taraqi,
pasti,
taerif,
imam,
imam
khomaini,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
hukomat,
shaytan,
maktab,
eashura,
mazlum,
zalem,
insan,
اسلامی انقلاب اور خواتین کا مثالی کردار...
دین مبین اسلام نے خواتین کو جو مقام و مرتبہ عطا کیا ہے وہ نہ کسی دین نے اور نہ ہی...
دین مبین اسلام نے خواتین کو جو مقام و مرتبہ عطا کیا ہے وہ نہ کسی دین نے اور نہ ہی کسی دوسرے نظام نے انہیں دیا. مغربی دنیا نے ہمیشہ عورت کا استحصال کیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ مغرب میں عورت کی کیا حیثیت ہوا کرتی تھی اور عصر حاضر میں بھی مغربی دنیا نے عورت کو بطاہر آزادی اور حقوق کے نام پر اپنے کارخانوں اور کمپنیوں کے لیے اشتہارات کا ذریعہ بنایا ہوا ہے.
دین مبین اسلام نے عورت کو زندگی کے تقریبا ہر شعبے میں جو عزت، مقام و منزلت دی ہے وہ مثالی ہے لیکن آج سرمایہ دار دنیا کی عالمی طاقتیں اپنے تشہیراتی مراکز اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے اسلامی نظام کے خلاف شیطانی پروپیگنڈوں میں مصروف ہیں کیونکہ اسلامی نظام ان کے شوم مقاصد کے راستے میں ایک بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب_اور_خواتین_کا_مثالی_کردار #امام_خمینی_رضوان_اللہ_علیہ #اسلامی_انقلاب #پروپیگنڈے #تبدیلی #تسلط_پسند_طاقتیں #کثیرالجہتی_سرگرمیاں #تربیت
2m:50s
13455
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomeini,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
khawatin,
nezam,
tarikh,
azadi,
huquq,
zendegi,
taqat,
maghrebi
donya,
دفاع مقدس کا سب سے بڑا فائدہ، انقلابی...
دنیا میں رونما ہونے والے انقلابات میں جو چیز اہمیت کی حامل ہے وہ اسکی بقاء ہے اگر...
دنیا میں رونما ہونے والے انقلابات میں جو چیز اہمیت کی حامل ہے وہ اسکی بقاء ہے اگر دنیا کے کسی کونے میں کوئی انقلاب معرض وجود میں آجائے تاہم اسکی بقاء کا کوئی انتظام نہ ہو توگویا وہ بیکار ہے اوراس کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور اس کی راہ میں دی جانے والی تمام قربانیاں رائیگاں جائیگی لہٰذا اس کی بقاء کا انتظام انتہائی اہم ہے۔
1977 میں ایران میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کے بعد دنیائے کفر نے اس انقلاب کو کچلنے کیلئے جنگ کا سہارا لیتے ہوئے عراق کی بعثی حکومت کے ذریعے ایران پر جنگ مسلط کی اور مسلسل آٹھ سال تک یہ جنگ جاری رہی جسے آج دفاع مقدس کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اور اس جنگ کے بہت سے فوائد سامنے آئے اور اسکا سب سے بڑا فائدہ انقلابی جذبے کو بر قرار رکھتے ہوئے اسے استحکام بخشنا تھا۔
آٹھ سالہ دفاع مقدس کے نتیجے میں انقلاب اسلامی ہمیشہ کیلئے کیسے محفوظ ہوا؟ اور انقلاب کے آغاز میں کس طرح کی مشکلات در پیش تھیں اور انکا سد باب کیسے ہوا؟ ان سوالات کے جوابات کیلئے دفاع مقدس سے متعلق ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلامی_انقلاب #دفاع_مقدس #گہرائی #خطرات #انقلابی_جذبہ #محفوظ #امام_خمینی #محاذ
1m:29s
14602
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
defae,
defae
muqadas,
enqelab,
imam,
imam
khamenei,
iran,
enqelab
islami,
islam,
iraq,
hukumat,
imam
khomeini,
امام رضاؑ کو رؤوف کہنے کی وجہ | استاد...
امام علی رضا ؑ کے القاب میں سے ایک، رؤوف ہے اور اسکا ذکر امام محمد تقی علیہ...
امام علی رضا ؑ کے القاب میں سے ایک، رؤوف ہے اور اسکا ذکر امام محمد تقی علیہ السلام سے ماثور زیارت میں ہوا ہے، یوں تو ائمہ علیہم السلام میں سے ہر ایک الہٰی صفات کا مظہر ہے اور اسی لئے ہرامام اپنی جگہ رؤوف ہے لیکن امام رضاعلیہ السلام کے علاوہ کوئی دوسرا امام اس لقب سے ملقب نہیں ہے اور امام جواد علیہ السلام سے ماثور زیارت کی رو سے یہ لقب آپ سے مخصوص ہے۔
تمام ائمہ علیہم السلام میں صرف امام رضا علیہ السلام کو ہی امام رؤوف کے لقب سے کیوں ملقب کیا گیا ہے؟ اس سوال کے جواب میں علامہ طباطبائی نے کیا فرمایا ہے؟ اور معنی کے اعتبار سے رافت اور رحمت کے درمیان کونسی نزاکت پائی جاتی ہے اور ان دونوں کےمابین کیا فرق ہے؟ ان تمام تر سوالات کے جوابات کو آپ، حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #استاد_عالی #امام_رضا #درد #رحمت #تکلیف #زیارت #مہربان #برداشت
5m:3s
2774
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
defae,
defae
muqadas,
enqelab,
imam,
imam
khamenei,
iran,
enqelab
islami,
islam,
iraq,
hukumat,
ustad,
ustad
masud
Aali,
imam
reza,
taklif,
ziarat,
mehrban,
bardasht,
imam
reza
ko
raof
kehne
ki
waja,
عزاداری کے با واسطہ اور بلاواسطہ فوائد |...
عزاداری امام حسین علیہ السلام کے بہت سے فوائد ہیں جن کو دو قسموں میں تقسیم کیا...
عزاداری امام حسین علیہ السلام کے بہت سے فوائد ہیں جن کو دو قسموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، پہلی قسم ان فوائد اور آثار کی ہے جو براہ راست امام حسین علیہ السلام کی عزاداری پر مترتب ہوتے ہیں اور دوسری قسم ان آثار اور فوائد کی ہے جو بالواسطہ امام عالی مقام کی عزاداری پر مترتب ہوتے ہیں۔
عزاداری پر براہ راست مترتب ہونے والے آثار کونسے ہیں اور انکا دائرہ کتنا وسیع ہے؟ اور دوسری قسم کے آثار کی کیا اہمیت ہے؟ اور مجالس عزاداری کے دوران ان دونوں طرح کے آثار سے دین کی حفاظت اور اسکی نشر و اشاعت میں کیسے کام لیا جاسکتا ہے اور مجالس عزاداری کے دوران پیش آنے والی فرصتوں سے استفادہ نہ کرنے کی صورت میں ہم نے گویا کس طرح کے جرم کا ارتکاب کیا ہے؟
ان تمام تر سوالات کے جوابات کا مدلل جواب، علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#عزاداری #مترتب #دائرہ #اہمیت #مجالس #دین #حفاظت #نشر_و_اشاعت #فرصتوں #استفادہ #جرم
5m:2s
7017
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
defae,
defae
muqadas,
enqelab,
imam,
imam
khamenei,
iran,
enqelab
islami,
islam,
iraq,
hukumat,
ustad,
ustad
masud
Aali,
imam
reza,
taklif,
ziarat,
mehrban,
azadari,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ahmiat,
majalis,
دوسرا انقلاب | دستاویزی فلم (قسط 1/3) |...
ایران کے مرکز تہران میں امریکی سفارت خانے یعنی جاسوسی کے اڈے پر ایرانی جوانون کے...
ایران کے مرکز تہران میں امریکی سفارت خانے یعنی جاسوسی کے اڈے پر ایرانی جوانون کے قبضے کی داستان اس 3 قسطوں پر مشتمل دستاویزی فلم میں ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
پہلی قسط: امریکہ کی ایران کے ساتھ دشمنی کے آغاز کے بارے میں تحریف
ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی شروعات ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی یا پھر طلباء کی جانب سے تہران میں واقع امریکی جاسوسی اڈے پر قبضے کے بعد سے نہیں ہوتی بلکہ اس کی تاریخ بہت پرانی ہے، چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو انقلاب اسلامی سے پہلے بھی جمہوری طریقے سے منتخب ہونے والی منتخب حکومتوں کو سرنگون کرنے میں امریکہ نے کردار ادا کیا ہے جسکی ایک مثال ڈاکٹر مصدق کی حکومت کے خلاف، فوجی بغاوت ہے جس کی جانب امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے مصر کے دورے کے دوران اپنی تقریر میں اشارہ بھی کیا بنابر این، ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی تاریخ کافی پرانی ہے اور امریکیوں نے ایرانی عوام کے خلاف ہر موقع پر اپنی دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے ایرانی عوام کے خلاف مختلف کئی طریقے اپناتے ہوئے انہیں کچلنے کی کوشش کی ہے اور اسلامی انقلاب کے بعد تو ایرانی عوام کے خلاف امریکی دشمنی میں مزید شدت آگئی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ نے اپنی دشمنی کا کھل کر اعلان کیا۔
تاریخ کے مختلف ادوار میں امریکہ نے ایران کے خلاف اپنی دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے کس طرح کے حربے استعمال کئے؟ اور انقلاب اسلامی سے پہلے امریکیوں نے 1953 میں بغاوت کے ذریعے کونسی قانونی حکومت کو گرانے میں کردار ادا کیا؟ امریکہ کی جانب سے ایران کے اندرونی امور میں ہر قسم کی مداخلت اور ایرانی عوام کے ساتھ دشمنی کے نتیجے میں ایرانی عوام کی جانب سے کس طرح کا رد عمل سامنے آگیا؟ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کی تقریروں میں سب سے زیادہ دہرائے جانے والے موضوعات میں کونسا موضوع سر فہرست ہے؟
امریکہ کی ایران دشمنی سے متعلق مذکورہ تمام سوالات سمیت اور بھی بہت سے سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#امریکہ #دشمنی #انقلاب #ایران #تہران #جاسوسی #تاریخ #جمہوری #سرنگون #مصدق #بغاوت #تاریخ #شدت #حربے #حکومت #قانونی #مداخلت
7m:39s
2081
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
دوسرا انقلاب دوسری قسط: (امریکی سفارت...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ،...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کر لینا، استعمار کے خلاف ایرانی قوم کے اہم کارناموں میں سے ایک تھا کہ جسے \"انقلابِ دوم\" کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ انقلاب اسلامی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور اسلامی انقلاب کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔ اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد مغربی میڈیا کے شدید دباؤ کے باوجود امام خمینیؒ سمیت بہت سی شخصیات نے طلباء کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کی ۔ اِنہی شخصیات میں سے ایک، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای کی ذات تھی۔ آپ نے اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے شدید دباؤ کے رد عمل میں 30 نومبر، 1979 ء کو عاشوراء کے دن تہران کے طالقانی روڈ پر واقع امریکی سفارت خانے میں موجود عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے اس جاسوسی کے اڈے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف کو واضح طور پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای نے اس مؤقف کو کس طرح پیش کیا؟ \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران یرغمال بنائے امریکیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مبنی پروپیگنڈے کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کون سا بر وقت اور اہم اِقدام اَنجام دیا؟ ان امریکیوں کی رہائی سے متعلق کیا معاہدہ طے پایا؟ ایران میں \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کس ملک کے دورے پر تھے؟
مذکورہ تمام سوالات کے جوابات سمیت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی کیلئے اس ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ #کہانی #حج #امام_خمینی #حضرت_ابراہیم #امام_خامنہ_ای #رفسنجانی #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #جماعت #امریکہ #پارٹی #منافق #ایران #تہران #جاسوسی #میڈیا #مغربی_میڈیا #حمایت #مؤقف #علی_خامنہ_ای #عاشوراء #امام_حسین #جلاد #شہنشاہ #شاہ #خواتین #سیاہ_فام #آزاد #آزادی #پروپیگنڈا #محمد_رضا_پہلوی #ٹرائل #مجرم #دھمکی #قم #بنی_صدر #ڈر #کارٹر #الیکشن #جیمی_کارٹر #مداخلت #پابندی #نفوذ #بغاوت #الجزائر_معاہدہ #پالیسی #عراق #نیگرو_پونٹے #اثر_و_رسوخ #مداخلت #پابندی
8m:11s
2084
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
دوسرا انقلاب تیسری قسط: جاسوسی کے اڈے...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\"،...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\"، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کرنا، اسلامی انقلاب کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے جسے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے \"انقلابِ دوم\" کے نام سے یاد کیا ہے، چنانچہ امریکی جاسوسی اڈے پر قبضے کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران اسلامی کے خلاف مذموم عزائم پر مشتمل دستاویزات کو امریکی سفارت کے عملے نے مخصوص آلات کے ذریعے ٹکڑے ٹکڑے کرکے انہیں مٹانے کی کوشش کی تاہم طلباء کی کوششوں کے نتیجے میں کاغذ کے ٹکڑوں کو یکجا کرکے کتابی شکل دے دی گئی جس کے بعد معلوم ہوا کہ سفارت کے نام پر امریکی جاسوسی اڈے میں ایران اور ایرانی عوام کے خلاف کس طرح کی گھناؤنی سازشیں انجام دی جاتی تھیں۔ چنانچہ اسی ضمن میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ہمیشہ تاکید رہی ہے کہ ان دستاویزات کو باقاعدہ پڑھا جائے اور اس کو نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایران اور ایرانی عوام کے خلاف عداوت اور دشمنی پر مبنی امریکہ کی سازشوں کے بارے میں آگاہی حاصل ہو سکے۔
امریکی جاسوسی اڈے سے برآمد ہونے والی دستاویزات، کتنی جلدوں پر مشتمل ہیں؟ رہبر انقلاب کی نظر میں ان دستاویزات کو منظر عام پر آنے سے روکنے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟ ان دستاویزات کو تعلیمی نصاب میں کیوں شامل کیا جانا چاہئے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اور امریکی سازشوں پر مبنی ان دستاویزات کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اس مختصر سی ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ # کہانی #کاغذ #امام_خمینی #معلومات #اہم_معلومات #تحریری_دستاویزات #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #ایجنٹ #امریکہ #امریکی_ایجنٹ #پاؤڈر #مشین #محنت #جاسوسی #کتاب #سازش #نتیجہ #ورقہ #علی_خامنہ_ای #رجسٹر #فائل #4_نومبر #1979 #خیانت #بے_ایمان #مؤمن #تاریخی_دستاویز #مومن #جرات #زبردستی #دھونس #مقابلہ #استکبار #ملت #نسل #نسلیں #تاریخ #الیکشن #تاریخی_حافظہ #سکول #پابندی #نفوذ #بغاوت #نصابی_کتب #تعلیمی_ادارے
5m:18s
2148
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
سلام یا مہدیؑ (عربی ترانہ ۔ بحرین) |...
عالمی شہرت یافتہ ترانہ \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت بحرینی-عربی ورژن \"سلام...
عالمی شہرت یافتہ ترانہ \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت بحرینی-عربی ورژن \"سلام یا مہدیؑ\" کہ جس کے پڑھنے پر وہاں کی اسرائیل کو قبول کر لینے والی ظالم بحرینی حکومت نے رسمی طور پابندی لگا دی۔ بحرینی بچوں اور بچیوں کا اپنے دین، علماء، شہداء، فقہاء اور وقت کے امامؑ کے ساتھ بے مثال اِظہارِ اِرادت، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #عربی_ترانہ #سلام_یا_مہدی #سلام_فرماندہ #امام_زمانہ #ظہور #وعدہ #یا_علی #اقدار #علماء #سچا_وعدہ #شہداء #نماز #حجاب #قرآن #کربلا #فقہاء #بحرین #پھول #خوشبو #وعدہ #قیام #دیدار #جمعہ #فدائی #انصار #چھوٹا #نصرت #علی_اکبر #مدد #وفاداری #شوق #آنسو #اقدار #دین #بحرین
7m:30s
2866
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
امریکی باتوں کو دُہرانا! | امام سید علی...
عام طور پر جمہوری اسلامیہ کے عہدیداروں کی ذمہ داری انقلاب اسلامی سمیت ملکی نظام...
عام طور پر جمہوری اسلامیہ کے عہدیداروں کی ذمہ داری انقلاب اسلامی سمیت ملکی نظام اور اسکی داخلی اور خارجہ پالیسی کا بھر پور دفاع کرنا ہے اور انہیں کبھی بھی ایسی بات نہیں کرنی چاہئے جو ملک کی سیاست کے خلاف اور دشمن کے مفاد میں ہو، تاہم بعض عہدیداران دانستہ یا نادانستہ طور پر بسا اوقات ایسی باتیں کرتے ہیں جو دشمن کے مفاد میں ہوتی ہیں اور وہ گویا دشمن کی زبان میں بات کر رہے ہوتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ انکے منہ میں دشمن کی زبان رکھ دی گئی ہو جو قابل افسوس ہونے کے ساتھ حیرت انگیز بھی ہے، کبھی بھی اسلامی جمہوریہ کے عہدیداروں میں سے کسی کو بھی کوئی ایسی بات نہیں کرنی چاہئے جس سے ایسا لگے کہ وہ دشمن کی باتوں کو ہی دُہرا رہے ہیں۔ خواہ وہ قُدس فورس کے بارے میں ہوں یا پھر شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی شخصیت کے بارے میں! ملک کے حکمرانوں اور عہدیداروں کو تمام مسائل میں ملک کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے بیان دینے کی ضرورت ہے اور ملک کی پالیسی کے خلاف بیان بازی سے گریز کرنا چاہئے۔
ملکی سیاست میں کونسے کونسے عناصر شامل ہیں؟ ملکی عہدیداروں کو کس طرح آگے بڑھنا چاہئے؟ ملکی سیاست کے حوالے سے بڑی غلطی کیا ہوسکتی ہے؟ \"قُدس فورس\" نے مغربی ایشیا میں کونسا اہم کردار ادا کیا ہے؟ دشمن کو \"قُدس فورس\" سے کیونکر خوف لاحق ہے اور\"قُدس فورس\" کے سربراہ حاج قاسم سلیمانی کو کس لئے شہید کردیا گیا؟ انہی تمام سوالات سے آگاہی کیلئے رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جمہوریت #عہدیدار #باتیں #ایران #قدس_فورس #مغربی_ایشیا #سفارت_کاری #عنصر #ملک #شہید_سلیمانی #خارجہ_پالیسی #سفارت_کاری #امریکہ
2m:51s
12735
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Imam,
Imam
Khamenei,
Islam,
Islami
jumhuri,
enqelab,
enqelab
Islami,
nezam,
defae,
siyasat,
dushman,
quds,
Quds
force,
haj
qasim,
qaseem
soleimani,
mulk,
maghreb,
استکبارِ جہانی سے دو بدو جنگ کی آرزو |...
دنیا کے امن و امان اور خوشحالی کو تہہ و بالا کرنے والی دنیا کی شیطانی طاقتیں،...
دنیا کے امن و امان اور خوشحالی کو تہہ و بالا کرنے والی دنیا کی شیطانی طاقتیں، اقتدار اور طاقت کے حصول کی ہوا و ہوس میں دنیا میں جنگ، قتل و غارت گری اور تباہی کی ذمہ دار ہیں. انسانی اقدار کی پامالی اور دنیا میں ظلم و بربریت کے فروغ میں دنیا کی ان شیطانی طاقتوں کا بنیادی کردار رہا ہے.
ایسی شیطانی طاقتوں سے مبارزہ اور ان کے مقابل استقامت دکھلانے کی فکر عصر حاضر میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے دنیا کو عطا کی. مکتب عاشورہ کے یہ شاگرد اسلامی انقلاب کے زیر سایہ آج بھی دنیا کی شیطانی طاقتوں بالخصوص امریکہ کے مقابل سینہ سپر ہیں.
دنیا کی شیطانی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل سے دوبدو مقابلے کی آرزو کے اظہار اور بیان سننے کے لیے سپہ سالار شہید مہدی زین الدین کی اس یادگار ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_زین_الدین #افتخار #مجاہدین #گریبان #استکبار_جہانی #امریکہ #اسرائیل #افسانوی #کھو_کھلی_طاقت
1m:57s
2028
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Imam,
Imam
Khamenei,
Islam,
Islami
jumhuri,
enqelab,
enqelab
Islami,
shaheed,
shaheed
mehdi
zainudin,
esteqbar,
iran,
quds,
mulk,
sefarat,
اَب تو ضرور جانا چاہیے! | امام خمینیؒ |...
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے 14 سال کی جلا وطنی کے بعد...
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے 14 سال کی جلا وطنی کے بعد جب ایران آنے کا عزم و ارادہ کیا تو عوامی انقلاب کے پیش نظر اس وقت رضا پہلوی ایران سے فرار کرچکا تھا اور امور مملکت پر بختیار براجمان تھا تو اس وقت امام خمینیؒ کو بار بار یہ پیغام دیا جارہا تھا کہ ابھی ان کے ایران آنے کے لیے وقت مناسب نہیں ہے، لیکن امام خمینیؒ نے اپنے پروگرام کے تحت؛ بہمن ماہ، 1357 ہجری شمسی، بمطابق یکم فروری، 1979ء کو 14 سال کی جلا وطنی کے بعد؛ ایران کی سرزمین پر قدم رکھا اور تقریباً تیس لاکھ سے زائد لوگوں نے مہر آباد ائیرپورٹ پر امام خمینیؒ کا پر تپاک استقبال کیا اور اس دن کو ایران کے سرکاری کیلنڈر میں عشرہ فجر کے آغاز کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
اب یہاں یہ سوال پیش آتا ہے کہ امام خمینیؒ کو ایران آنے سے روکنے کے لیے بار بار پیغام بھیجنے کے پیچھے مقصد کیا تھا؟ آئیں اسی سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے خود رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینیؒ رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی زبانی اس ویڈیو کو دیکھتے ہیں جس میں امام خمینیؒ نے اس راز سے پردہ اٹھایا ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #فرانس #ایران #شاہ #بختیار #پیغام #صورتحال #جلدی #ائیرپورٹ #سنجیدگی #انقلاب
1m:31s
12488
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
Imam
Khomeini,
Enqelab,enqelab
Islami,
Iran,
Fajr,
Shah,
France,
Bakhteyar,
لشکر امام زمانؑ کی استقامت اور آمادگی |...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
ائمہ علیہم السلام کی الہی...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
ائمہ علیہم السلام کی الہی زندگی ایک الہی معاشرے اور حکومت کی تشکیل کے لیے جدوجہد میں گزری، ایک ایسا معاشرہ اور حکومت کہ جہاں الہی اور مطلوبہ انسان تربیت پائیں، ایک ایسا معاشرہ جہاں کمال اور سعادت تک پہنچنے کے لیے تمام راستے ہموار اور نمایاں ہوں۔ منجی عالمِ بشریت امام زمانہ علیہ السلام کی عَالَمی الہی حکومت جس کے انتظار اور امید میں نہ فقط مسلمان ہیں بلکہ تمام الہی ادیان اس نجات دہندہ کے منتظر ہیں۔
اسلامی انقلاب کا بھی بنیادی ہدف اُس الہی اور عادلانہ اسلامی حکومت کو قائم کرنے والے نجات دہندہ کے ظہور کے لیے مقدمات فراہم کرنا ہے۔ اور آج الحمدا للہ یہ کام ماضی کی نسبت تیزی سے انجام پارہا اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کی با بصیرت قیادت مین شہادتوں اور کامیابیوں کا یہ عاشورائی کارواں اپنی الہی منزل کی جانب روا دواں ہے۔
لشکر امام زماں کے الہی عزم و ارادے اور ولی امرِ مسلمین کے بیانات سے قلوب منور کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #استقامت #کفر #لشکر #سکون #پرچم #پر_افتکار #آب #آئینہ #جوان #رشد #ترقی
2m:55s
11697
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Lashkar,
Imam,
Imam
Zaman,
Imam
Mahdi,
Esteqamat,
Amadegi,
Imam
Khamenei,
Hukumat,
Insan,
Musalman,
Muslim,
Islam,
Dien,
Enqelab,
Enqelab
Islami,
Basirat,
Javan,
Rushd,