[Majlis 2] Topic: Quran o Ahlebait (as) Ke Nigah May Dosti Kay...
Majlis 2
Topic: Quran o Ahlebait (as) Ke Nigah May Dosti Kay Usool
موضوع: قرآن و اہلبیتؑ کی نگاہ میں...
Majlis 2
Topic: Quran o Ahlebait (as) Ke Nigah May Dosti Kay Usool
موضوع: قرآن و اہلبیتؑ کی نگاہ میں دوستی کے اصول
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
خطاب: حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Karachi, Pakistan
بمقام: کراچی ، پاکستان
Date: 06 February 2020
51m:48s
2950
Hazrat-e-Izraeel (as) Se Dosti Karen I Maa Baap Se Bhi Ziyada...
Hazrat-e-Izraeel Se Dosti Karen I Maa Baap Se Bhi Ziyada Meherbaan Farishte I
We Usually have a not-so-good image of Hazrat-e-Izraeel...
Hazrat-e-Izraeel Se Dosti Karen I Maa Baap Se Bhi Ziyada Meherbaan Farishte I
We Usually have a not-so-good image of Hazrat-e-Izraeel (as) in our minds. So I thought to present to you the Real & Beautiful picture of this Holy Angel of Death in the Light of Ahadith
َ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ صَلِّ عَلَى مَلَكِ الْمَوْتِ وَ أَعْوَانِه - مصباح المجتهد، ج۱، ص۲۲۱
َ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى عِزْرَائِيلَ مَلَكِ الرَّحْمَةِ الْمُوَكَّلِ عَلَى عَبِيدِكَ وَ إِمَائِكَ الْمُطِيعِ فِي أَرْضِكَ وَ سَمَائِكَ قَابِضِ أَرْوَاحِ عبادك - إقبال الأعمال، ج۱، ص۶۶۰
Iltemas-e-Dua
10m:0s
1459
Video Tags:
Hamsaya,,Mumalik,,Kay,,Sath,,Dosti,,Iran,,Ki,,Kharjah,,Policty,,Ki,,Tarjeeh,,Sahar,,Urdu,,News
[08May2018] علاقے کے نام ایران کا پیغام امن و...
[08May2018] علاقے کے نام ایران کا پیغام امن و دوستی کا پیغام ہے، وزیر دفاع کا بیان - Urdu
[08May2018] علاقے کے نام ایران کا پیغام امن و دوستی کا پیغام ہے، وزیر دفاع کا بیان - Urdu
1m:17s
1753
Video Tags:
Elaqay,,kay,,Nam,,Iran,,Ka,,Pegham,,Aman,,Wa,,Dosti,,Ka,,Pegham,,Hay,,Sahar,,Urdu,News
Video Tags:
Iran,,Kay,,Sath,,Dosti,,Ki,,Qatar,,Ki,,Policy,,Ki,,Himayet,,Kertay,,,hain,,Sahar,,Urdu,,NEws
نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu
امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای...
امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟امریکہ، ایران پر نفسیاتی اور میڈیا کی جنگ مسلط کرکے کیا حاصل کرنا چاہتا تھا؟عالمی شیطانی طاقتوں بالخصوص امریکہ نے ایران میں بادشاہت کے زمانے میں کتنے سالوں تک اِس ملک کی باگ ڈور اپنے ہاتھوں میں رکھی ؟کیا بادشاہی نظام کے زمانے میں یورپی ممالک اور امریکہ سے دوستی ایران کی ترقی کا سبب بنی؟کوئی بھی قوم کب ترقی کی طرف گامزن ہوسکتی ہے؟امریکہ کی طرف سے ایران سے مذاکرات پر اصرار کے پس پردہ کیا حقائق پوشیدہ ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حسینیہ #مذاکرات #ٹرمپ #شرائط #ترقی #امریکہ #تنزلی #ڈراون #دھمکی
4m:12s
6929
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jung,
muzakraat,
america,
iran,
imam,
khamenei,
radeamal,
nafsiyaati,
media,
aalmi,
shaitani,
taqatoon,
mulk,
nizaam,
badshahi,
dosti,
tarqi,
haqayiq,
poshidah
امریکہ کے ساتھ نرمی!؟ | آیت اللہ مصباح...
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ امریکہ سے
دوستی کے حوالے سے کیا فرماتے...
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی حفظہ اللہ امریکہ سے
دوستی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ خوش فہمی میں مبتلا افراد جو سمجھتے ہیں کہ امریکہ سے تعلقات کے اچھے نتائج نکلیں گے اُن کے لیے ہمارا کیا جواب ہے؟ کیا چوہے اور بلّی مین کبھی دوستی ہو سکتی ہے؟ امریکہ سے ہماری دُشمنی کس قسم کی دُشمنی ہے؟
#ویڈیو #امریکہ #نرمی #برتاو #نتیجہ #مودبانہ_جواب #روابط #چوہے #بلی #ذاتی_دشمنی
1m:36s
2941
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
usa,
narmi,
dushmani,
dosti,
bili,
chohy,
jawab,
nataij,
taluqat,
afrad,
khush,
fehmi,
انسان دوستی اور امریکہ | امام خمینی...
بت شکنِ زمان، فرزندِ زہراء امام خمینی رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے فرعون امریکہ...
بت شکنِ زمان، فرزندِ زہراء امام خمینی رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے فرعون امریکہ کے انسان دوستی کے نعرے اور پس پردہ اُن کے جرائم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ قوموں کے کیسے مجرموں کی پشت پناہی کرتا ہے؟ امریکہ مجرموں کی حمایت اور اُن کو پناہ کس نعرے کی بنیاد پر دیتا ہے؟ کیا امریکہ اپنے نعرے میں سچا ہے؟ کیا امریکہ کی نظر میں انسان دوستی کی کوئی اہمیت پائی جاتی ہے؟ امریکی انسان دوستی کے نعرے اور ان کے عملی کاموں میں کس طرح کا تضاد پایا جاتا ہے؟ امریکہ قوموں کے مجرموں اور خائنوں کو کیوں پناہ دیتا ہے؟ امریکہ نے کہاں کہاں پر انسان دوستی کے نعرے کی دھجیاں اُڑائی ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مجرم #قوم #مخالف #انسان_دوستی #امریکہ #جمی_کارٹر #ویت_نام #لبنان
3m:46s
1978
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
amrika,
imam
khomeini,
but
shikan,
farzande
zahra,
firaun,
jaraem,
mujrim,
saccha,
nazar,
tazaad,
khaen,
panah,
insan
dosti,
lebnon,
jimmy
carter,
vietnam,
اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل | آیت...
محبت اور نفرت در حقیقت ایک طرح کا معیار ہے جسکے ذریعے خدا سے انسان کی محبت کو...
محبت اور نفرت در حقیقت ایک طرح کا معیار ہے جسکے ذریعے خدا سے انسان کی محبت کو پرکھاجاتا ہے اور اسی میزان کے تحت خدا کے عاشق اپنے ہم سنخ افراد کو اپنی طرف کھینچتے ہیں اور دوسروں کو پیچھے ہٹاتے ہیں اور خدا سے محبت کرنے والے نیک بندوں کی ایمانی کیفیت یہی ہوتی ہے کہ جہاں وہ اللہ تعالی سے لگاو اور محبت کے ماتحت دوسروں سے محبت کرتے ہیں وہیں دوسروں سے دشمنی اور عداوت بھی خدا کیلئے ہی کرتے ہیں یعنی انکی دوستی اور دشمنی کا معیار خدا کی ذات ہی ہوتی ہے۔ چنانچہ روایات اور احادیث میں مومن کی اسی کیفیت کو بہترین عمل قرار دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں مزید روایات کیا کہتی ہیں؟ اور قیامت کے دن ایسے لوگوں کی حالت کیا ہوگی اور انکا اجر و ثواب کیا ہوگا؟ آئے دیکھتے ہیں علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #پسندیدہ_عمل #خدا #محبت #اہل_ایمان #چہرہ #روشن #محشر #جنت #محبوب #حضرت_موسی #دوستی #ثقافت
4m:2s
1346
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
khuda,
mohabbat,
chehra,
roshan,
Mahshar,
jannat,
mehboob,
dosti,
Saqafat,
Allah,
nazdeek,
pasandeeda,
amal,
Ayatullah,
Misbah
yazdi,
اللہ
,
نزدیک
,
سب,
پسندیدہ,
عمل,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی
خدا حافظ رفیق | ایک جوان کی کہانی | Farsi Sub...
شہداء کی یاد انسان کو شہادت سے اور مکتب شہادت سے عشق عطا کرتی ہے۔ کس طرح ایک...
شہداء کی یاد انسان کو شہادت سے اور مکتب شہادت سے عشق عطا کرتی ہے۔ کس طرح ایک نوجوان کربلا کے عشق میں مبتلا ہوا اور کس طرح اچانک اس کو کربلا جانے کی اجازت ملی، شہدا سے دوستی کس طرح اس کی زندگی کا اہم سرمایہ بن گئی۔ یہ جاننے کےلیے اس جوان کی کہانی ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #داستان #شہداء #عشق #کربلا #زیارت #شہادت #شوق #دوستی #رفیق
7m:58s
379
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
daastaa
n,
sho
hada,
ishhq
,
karbalaa,
ziyarat,
shahadat,
shoq,
dosti,
Rafeeq,
kkhuda
Hafiz
Rafeeq,
خدا
حافظ
رفیق