دہشتگرد طالبان کا کمانڈر عدنان رشید کے...
[Media Watch] Samaa News | Dehshatgard taliban Ka Commander Adnan Rashid Kay ghar Per PaK Army Ki Karwai | دہشتگرد طالبان کا...
[Media Watch] Samaa News | Dehshatgard taliban Ka Commander Adnan Rashid Kay ghar Per PaK Army Ki Karwai | دہشتگرد طالبان کا کمانڈر عدنان رشید کے گھر پرپاک فوج کی کاروئی - Urdu. 21 January 2014
1m:1s
4426
[Media Watch] ملک اسحاق کو عالمی عدالت نے...
[Media Watch] سینکڑوں شیعیان علی کے قتل میں ملوث اور لشکر جہنمی کے سربرست ملک اسحاق کو...
[Media Watch] سینکڑوں شیعیان علی کے قتل میں ملوث اور لشکر جہنمی کے سربرست ملک اسحاق کو عالمی عدالت نے دہشتگرد قرار دے کر انتہائی مطلوب عالمی دہشتگردں کی فہرست میں شامل کیا گیا
- Urdu
3m:58s
3904
شام کے صوبہ الرقہ میں تین جلیل القدر...
شام کے صوبہ الرقہ میں تین جلیل القدر صحابہ کے مقبرے مسمار - All Languages
شام کے صوبہ الرقہ میں تین جلیل القدر صحابہ کے مقبرے مسمار - All Languages
4m:9s
7159
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، مرکزی...
ٹرمپ نے سپاہِ پاسداران کو دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل کرکے، اپنی حماقت کا...
ٹرمپ نے سپاہِ پاسداران کو دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل کرکے، اپنی حماقت کا مظاہرہ ہی کیا ہے۔ اِس اقدام کا ردعمل امریکہ کے لیے بہت سنگین ہوسکتا ہے۔ ظاہر ہے کہ سپاہ، تمام اسلامی فورسز، بالخصوص حزب اللہ اور حماس کے لیے، مرکز اور محور کی حیثیت رکھتی ہے۔
اسی حوالے سے سید حسن نصراللہ کا بیان پیش خدمت ہے، اردو سبٹائٹل کے ساتھ۔
سیدالمقاومۃ، سید حسن نصراللہ
#ویڈیو #سیدالمقاومہ #نصراللہ #مرکزی_قلعہ #سپاہ #پاسداران #ایران
6m:57s
2877
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sipah,
pasdaraan,
inqilab,
islami,
markazi,
qolleh,
sayyid,
muqawamah,
hassan,
nasrallah,
trump,
dehshatgard,
tanzeemon,
shamil,
himaqat,
muzahira,
eqdaam,
america,
hamas,
ہلاکت کی گھڑی | ولی امرِ مسلمین کی خدمت...
یمن، عرب دنیا کا سب سے غریب ملک۔
سعودیہ، عرب دنیا بلکہ خطّے کا امیرترین ملک۔...
یمن، عرب دنیا کا سب سے غریب ملک۔
سعودیہ، عرب دنیا بلکہ خطّے کا امیرترین ملک۔
سعودیہ نے چار سال پہلے یمن پر ظالمانہ حملہ شروع کیا، اور وہ بربریت تاحال باقی ہے، لیکن یمنیوں کی ہمت ذرہ برابر نہیں ٹوٹی بلکہ بڑھ رہی ہے۔
لیکن کیا آلِ سعود کا یہ کام کسی دلیل اور منطق کے مطابق درست ہوسکتا ہے؟
کیا یمنی لوگ کوئی کافریا دہشتگرد ہیں؟
بے شک ظلم جب حد سے گزر جاتا ہے تو ٹوٹ جاتا ہے۔آلِ سعود کا خاتمہ قریب ہے۔ ان شاء اللہ
#ویڈیو #ترانہ #یمن #سعودیہ #آل_سعود #جنگ #ہلاکت
1m:38s
7257
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
halakat,
ghadi,
nazranae,
aqeedat,
yemen,
ghareeb,
mulk,
saudia,
hamla,
barbariyat,
hemmat,
daleel,
mantiq,
kafir,
dehshatgard,
zulm,
khatma,
aalesaud,
امریکا دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے،...
امریکا دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے، خطیب جمعہ تہران - 30 اگست 2019 - Urdu
امریکا دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے، خطیب جمعہ تہران - 30 اگست 2019 - Urdu
1m:49s
1812
Video Tags:
Amrica,,Duniah,,Ka,,Sab,,Say,,Bara,,Dehshatgard,,Hay,,Sahar,,Urdu,,News
آسمانی وار / سخت انتقام | یمنی رزمیہ...
وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے...
وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت حاصل کرو۔
(حشر : 02)
#آسمانی_وار #سخت_انتقام #رزمیہ_شاعری #اسرائیل #امریکی_اڈے #امریکی_دہشتگرد #سلیمانی #مہندس #بدلہ #ابابیل #دماغی_سکتہ #سعودیہ #سمندری_حدود #جرات
2m:27s
2507
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aasmani
waar,
sakht
inteqaam,
kuffare
ahle
kitab,
khuda
ka
azaab,
dehshat,
razmiya
shayeri,
israel,
amriki
adde,
amriki
dehshatgard,
sulemani,
mohandes,
badla,
ababeel,
dimaghi
sikta,
saoodiya,
samandari
hodood,
jurat,
آذربائیجان اور آٓرمینیا کے درمیان جنگ...
کونوا للظالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظالم کے دشمن بن جاؤ اور مظلوم کے...
کونوا للظالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظالم کے دشمن بن جاؤ اور مظلوم کے مددگار(امام علی علیہ السلام)
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ میں انقلاب اسلامی کا مؤقف غیر جانبداری والا مؤقف نہیں ہے بلکہ ہمیشہ کی طرح اِس بار بھی ظالم کی مخالفت اور مظلوم کی حمایت کی ہے، آذربائیجان جس نے عملی طور پر اپنے ملک کو انسانیت دشمن ممالک امریکہ اور اسرائیل کی آماجگاہ بنایا ہوا ہے اور ملک کو لبرل اور سیکولر ظاہر کرنے کے لیے شیعہ اکثریت کی مذہبی آزادی کو سلب کر رکھا ہے، اسلامی انقلاب کے دیرینہ دشمنوں سے ہر طرح کے روابط بھی رکھے ہوئے ہیں اِس تمام صورتحال کے باوجود انقلابِ اسلامی کی طرف سے حق کی حمایت پر مبنی مؤقف سامنے آتا ہے اور ایک عادلانہ مؤقف پیش کیا جاتا ہے یہ اسلامی انقلاب کی خصوصیات میں سے ایک اہم ترین الہی اور حقیقی اسلامی خصوصیت ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ہمسایہ #آذربائیجان #آرمینیا #جنگ #امن #سلامتی #آزادی #ارمنی #بین_الاقوامی_سرحدوں #تجاوز #دہشت_گردوں #رپورٹس
2m:7s
8254
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
azerbaijan,
armenia,
jung,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
imam
ali,
zulm,
zalim,
mazloom,
inqelabe
islami,
moqif,
ghair
janibdar,
amrika,
israel,
aamajgah,
aazadi,
himayat,
mukhalefat,
shia,
mazhabi,
dushman,
haq,
himayat,
aadelana,
haqeeqi
islam,
amn,
salamati,
tajawuz,
dehshatgard,
توہینِ رسالت اور حقوق بشر و آزادی کے نام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فرانس کا توہینِ رسالت کے واقعے کو...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فرانس کا توہینِ رسالت کے واقعے کو حقوقِ بشر سے اور آزادی سے جوڑنے اور دوسری طرف وحشی اور درندے صفت دہشت گردوں کی حمایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ فرانس کی سیاست کس طرح کی حکومت ہے؟ فرانس کی حکومت کن کی پناہ گاہ بن چکی ہے؟ فرانس کی حکومت نے کیسے کیسے جرائم انجام دیے ہیں؟ فرانس اپنی عوام کے ساتھ کس طرح سے پیش آتی ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #فرانس #حقوق_بشر #آزادی #حکومت #سیاست #درندے_ترین #وحشی_ترین #دہشت_گرد #شہید #پناہ_گاہیں #خونخوار_بھڑیے_صدام #امداد #احتجاجات #دو_رخ
2m:51s
8136
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tauheen
e
risalat,
huqooq
e
bashar,
dawedaar,
sayyid
ali
khamenei,
france,
aazadi,
darinda
sifat,
wahshi,
dehshatgard,
himayat,
siyasat,
hukumat,
panahgaah,
jaraem,
awaam,
shaheed,
imdad,
ehtejaj,
saddam,
yellow
vests,
protesters,
hazrat
muhammad,
rasool
allah,
charlie
hebdo,
aazadi
e
bayan,
sahyoonism,
sahyoonist,
zalim,
zulm,
دہشت گردوں کے نشانے پر کون؟ | استاد رحیم...
معروف رسرچ اسکالر استاد رحیم پور ازغدی کس طرح کے لوگوں کو دشمن کے نشانے پر ہونا...
معروف رسرچ اسکالر استاد رحیم پور ازغدی کس طرح کے لوگوں کو دشمن کے نشانے پر ہونا بیان فرماتے ہیں؟ انقلابِ اسلامی کے اوائل میں کس طرح کے افراد کو دشمن نے دہشت گردی کا نشانہ بنایا؟ آج دشمن کے نشانے پر کس طرح کے لوگ ہیں؟ دشمن کس معیار کے تحت افراد کو نشانہ بناتا ہے؟ کیا دشمن ادب، سینما اور آرٹس سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا سکتا ہے؟
اِن اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈٰیو #جوہری_توانائی #قتل #انقلاب #مطہری #بہشتی #دہشت_گردی #فزکس #انجینئر #ادبی #سینمائی #ہنری #معمار #اسلامی_تمدن #ریڈ_لائن
1m:6s
1922
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dehshatgard,
rahimpour
azghadi,
research
scholar,
dushman,
inqelabe
islami,
meyaar,
nishana,
adab,
cinema,
arts,
hunar,
mutahhari,
beheshti,
physics,
engineer,
memaar,
islami
tamaddun,
red
line,
zionists,
sahyooni,
USA,
great
satan,
shaytan
e
buzurg,
بنتِ شہید کے زخمی دل کے لیے تحفہ | مختصر...
شام کی جنگ میں کس کس کا کیا کیا نہیں لٹا؟ یہ داستان بھی ایک ایسے ہی خاندان کی ہے،...
شام کی جنگ میں کس کس کا کیا کیا نہیں لٹا؟ یہ داستان بھی ایک ایسے ہی خاندان کی ہے، جن کا علاقہ داعش کے قبضے میں تھا اور اس خاندان کا سربراہ شہید، جب کہ دو بیٹیوں کو داعشی اسیر بنا کر لے گئے۔ جب انکی تیسری بہن اور والدہ سے پوچھا گیا کہ انکی کوئی خواہش ہے؟ تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ جُنا بنت شہید فاضل شاقول ؒ کی رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای سے ملاقات کیسے ہوئی؟ ملاقات کے بعد جُنا کے تاثرات کیا تھے؟ یہ جاننے کےلیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امرـمسلمین #شام_کی_جنگ #حلب #مدافعین_حرم #دہشتگرد #دخترشہید #ہمسرشہید #ملاقات #حسینیہ_معلی
8m:49s
423
Video Tags:
Wilyat
Media,
Media,
shaam,
haram,
dehshatgard,
humsar
shaheed,
mulaqaat,
hsinih,
bint
e
shaheed,
بنتِ
شہید,
zakhmi
dil,
زخمی
دل,
mukhtasir
dastawizi
film,
مختصر
دستاویزی
فلم