اسلام کا اُصول | Farsi Sub Urdu
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت کے عین مطابق احکامات اور تعلیمات پر مشتمل...
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت کے عین مطابق احکامات اور تعلیمات پر مشتمل ہے۔ اسلام امن و آشتی اور دوسروں کے حقوق کی رعایت کا حکم دیتا ہے اور ساتھ ساتھ یہ دستور بھی دیتاہے کہ اگر کوئی متجاوز طاقت، حملہ آور ہو تو بھرپور دفاع کرنا چاہیئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_خامنہ_ای #عوام #پاسدار #اسلام #تجاوز #حملہ #سخت_جواب
1m:13s
4701
شہیدِ مُحسن | شہید مُحسن فخری زادہ | Farsi...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا...
بزدل دُشمن نے اِس دفعہ بھی اپنے پورے حربے کو استعمال کرتے ہوئے پیٹھ پیچھے وار کیا اور انقلابِ اسلامی کے عظیم الشان سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کر کے اپنی مجرمانہ کاروائیوں اور سیاہ کارناموں میں سے ایک اور سیاہ کارنامے میں اضافہ کیا۔ لیکن بزدل دشمن یہ بھول گیا ہے کہ اسلامی انقلاب کی شکل میں ابھرنے والے نور کو وہ اِس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے خاموش نہیں کر پائے گا بلکہ یہ نور دن بدن ظلمت کے پردوں کو چاک کرتا ہوا پوری دنیا میں پھیل جائے گا کیونکہ مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ ایسے افراد کی شہادت سے ہزاروں اور عاشورائی جوانوں کی تربیت ہوگی۔
عظیم سائنسدان جو دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے تھے اِن کی شہادت اور ولی امرِ مسلمین کا اہم دستور مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_محسن #بزدل_دشمن #سائنسدان #ڈاکٹر_محسن_فخری_زادہ #علمی_مجاہدت #گمنام #دو_اہم_دستور
1m:21s
1389
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed,
mohsin,
fakhrizadeh,
motion
graphics,
buzdil
dushman,
harbe,
inqelabe
islami,
sciencedan,
qatl,
mujremana,
siyah
karname,
noor,
oche,
hathkande,
zulmat,
maktabe
ashura,
parvarish
yafta,
shahadat,
ashurai
jawan,
tarbiyat,
dastoor,
wali
amre
muslemeen,
ilmi
mujahedat,
gumnam,
دعوتِ دین مبین اور قرآنی دستور | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دینِ اسلام کی دعوت دینے کے قرآنی اصول کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید مبلغین دین کو کیا واضح پیغام دیتا ہے؟ تعلیم یافتہ، دلیل و منطق سے آگاہ افراد کو دین کی دعوت دینے کے بارے میں قرآن کریم کا کیا دستور ہے؟ عوام اور عام افراد کو دینِ خدا کی دعوت کے لیے کونسا قرآنی دستور بتایا گیا ہے؟ منکرین حق سے گفتگو کرنے کا قرآنی اصول کیا بتایا گیا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قرآن #اسلام #حکمت #تعلیم_یافتہ_طبقہ #دلیل #منطقی_دلائل #موعظہ #حکایت #دل #منکر_حق #مجادلہ #مباحثہ #مناظرہ
2m:56s
2277
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dawat,
deen,
mubeen,
qurani,
dastoor,
shaheed,
allama,
arif
husain
alhusaini,
usool,
muballegeen,
paygham,
taaleem
yafta,
daleel,
mantiq,
awaam,
aam,
khuda,
munkereen,
haq,
امریکی حکمرانوں کی اخلاقی برائیوں کی...
ولی امرِ مسلمین عصر حاضر کی فرعونی طاقتوں میں سرِ فہرست امریکی حکمرانوں کی کون...
ولی امرِ مسلمین عصر حاضر کی فرعونی طاقتوں میں سرِ فہرست امریکی حکمرانوں کی کون کون سی اخلاقی برائیوں کو بیان فرماتے ہیں؟ آج اسلامی انقلاب کا خبیث ترین اور کینہ پرور ترین دشمن کون ہے؟ امریکی حکمران جھوٹے، مکار، بے شرم، لالچی اور دھوکے باز ہونے کے ساتھ ساتھ اور دو کونسی برائیوں کے حامل ہیں؟ کیا خداوندِ متعال نے دشمن کی دشمنیوں سے مقابلہ کرنے کے لیے کوئی دستور العمل دیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے اور شیطان اکبر کو پہچانیں۔
#ویڈیو #امریکی_حکمران #اخلاقی_برائیاں #خبیث_ترین_دشمن #کینہ #جھوٹے #مکار #بے_شرم #لالچی #دھوکے_باز #ظالم #سنگ_دل #بعثت #دستور_العمل #صبر #استقامت
2m:6s
4814
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
hukmaran,
akhlaqi,
burai,
aqsaam,
sayyid
ali
khamenei,
firauni
taqatein,
islami
inqelab,
khabees,
dushman,
jhoote,
be
sharm,
makkar,
laalchi,
dhoke
baaz,
khuda,
dastoor,
sabr,
isteqamat,
sang
dil,
zalim,
keena,