ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی...
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے...
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے تمام اپنے حربے استعمال کرتا ہے کسی کو دھونس دھمکی کے ذریعے ،کسی پر حملہ کرکے تو کسی کو مذاکرات کے بہانے اپنے شیطانی جال میں پھنسا دیتا ہے۔ اِس کی جیتی جاگتی مثال دُنیا کے اکثر و بیشتر ممالک بالخصوص عرب اورمسلمان ممالک کی ہے۔
انقلاب اسلامی کے بعد سے ایران کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیے امریکہ نے اپنے تمام حربے استعمال کئے لیکن وہ اپنے تمام مذموم مقاصد میں ناکام ہوا اور اُسے ہمیشہ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔آج بھی مذاکرات کی آڑ میں انقلاب اسلامی پر اپنا تسلّط جمانے اور اِس کے عَالَمی اثرات کو ختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے جو مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #رہبر_معظم #امریکہ #مذاکرات #اجتناب #امریکی_میڈیا #اقوام_متحدہ #افواہیں #وجہ #خارجہ_پالیسی #شمالی_کوریا #چین #یورپ #طالبان #زیادہ_زیادہ_دباو #خلاف_ورزی #معاہدات #بد_قولی
5m:11s
2749
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
america,
muzakrat,
ijtinab,
vaja,
dunya,
shaitan,
tasalut,
harby,
dhamki,
hamla,
arab,
musalman,
mumalik,
inqilab,
islami,
mazmoom,
maqasid,
nakaam,
zilat,
ruswai,
dastawezi,
film,
شہیدِ مظلوم شیخ نمر | دستاویزی فلم | Farsi...
شہیدِ مظلوم شیخ باقر النمر کہ جن کو امریکہ و اسرائیل کی آلہ کار سعودی حکومت یعنی...
شہیدِ مظلوم شیخ باقر النمر کہ جن کو امریکہ و اسرائیل کی آلہ کار سعودی حکومت یعنی آلِ سعود نے شہید کردیا تھا۔ یہ شہید عصرِ حاضر میں تمام آزادی پسند اور مظلومیت کے حامی اور ظالم طاقتوں کے مخالف لوگوں کے لیے نمونہ عمل ہیں کہ جو آلِ سعود کی اُس سخت ترین بربریت اور شکنجوں کے باوجود اُن کے مظالم اور جرائم سے پردہ چاک کرتے رہے اور بالآخر ظالموں کے آخری حربے کا شکار ہوگئے یعنی شہادت کی منزل پر فائز ہوگئے۔
اِس شہید کی مظلومانہ اور شجاعانہ زندگی سے آگاہی کے لیے اِس مختصر و مفید ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شیخ_باقر_نمر #شہید #شہادت #قطیف #عوامیہ #امام_خمینی #عشق #ایران #شام #آل_سعود #مذہبی_مرکز #استقامت
5m:50s
2585
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
mazloom,
shaikh,
nimr,
dastawezi,
film,
america,
israel,
saudi,
barbariyat,
shahadat,
zindagi,
دستاویزی فلم: الخامنہ ای | قسط 4 | Urdu
المنار ٹی وی لبنان کی طرف سے بنائی گئی 8 قسطوں پر مشتمل داستاویزی فلم، ولایت میڈیا...
المنار ٹی وی لبنان کی طرف سے بنائی گئی 8 قسطوں پر مشتمل داستاویزی فلم، ولایت میڈیا اور ادارہ البلاغ پاکستان کی مشترکہ کوشش سے اردو زبان میں پیش خدمت ہے۔
55m:52s
1502
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dastawezi,
film,
almanar,
lebanon,
episode4,
albalagh,
urdu,