آج کا دو راہا | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
آج کا دو راہہ | سید ہاشم الحیدری (عراق)
مولا حسینؑ کے مصائب سنتے وقت، ہم سب...
آج کا دو راہہ | سید ہاشم الحیدری (عراق)
مولا حسینؑ کے مصائب سنتے وقت، ہم سب نے بار بار یہ جملہ کہا ہو گا کہ: یا لیتنی کنتُ معکم (یعنی اے کاش میں بھی آپ کے ساتھ کربلا میں ہوتا)۔
لیکن غور کرکے حقیقت کو دیکھا جائے تو ہم بھی آج اُسی کربلا کی طرح، ایک کربلا کے میدان کے سامنے ہیں۔ جس طرح مولا کے سامنے دو راستے تھے، اُسی طرح ہمارے سامنے بھی عزت اور ذلت کے دو راستے ہیں۔ ہمیں اگر حسینی محاذ میں رہنا ہے تو اپنا راستہ چننا ہوگا۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #عزت #دوراہا #ذلت #یزید_زمان #کربلا
2m:9s
3517