امام زمانہؑ کی طولانی زندگی | ولی امرِ...
بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی...
بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی کہ بشری اور انسانی مکاتب منجملہ ہندو مت، بدھ مت وغیرہ میں منجی کی موجودگی کا تذکرہ صراحت یا کنایت کے ساتھ ہوا ہے۔
مسلمانانِ عَالَم حضرت مہدی علیہ السلام جو کہ عَالَمِ بشریت کو ظلم و تاریکی سے نجات عطا کریں گے ان کے وجود کے سلسلے میں کوئی اختلاف نہیں رکھتے، اِس بات پر بھی متفق ہیں کہ امام مہدیؑ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی نسل مطہر سے ہوں گے۔
اختلاف فقط اس بات پر ہے کہ آیا امام مہدیؑ وہی بارہویں امام ہیں جن کے اللہ کے حکم سے زندہ ہونے کا عقیدہ شیعہ رکھتے ہیں؟ آیا اتنی لمبی عمر پانا کسی انسان کے لیے ممکن ہے؟
امام زمان عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی طولانی عمر کے حوالے سے قرآنی نص کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات پر مشتمل مختصر کلپ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_زمان #طولانی_زندگی #تنہا_انکار #قرآن_کریم #واضح_نص #حضرت_نوح #مہدویت #امید #مستقبل #ظلم #باطل #دہکتا_شعلہ
4m:56s
7162
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zamana,
toolani,
zindagi,
waliamr,
muslemeen,
khamenei,
aasmani,
adyan,
hindu,
budh,
munji,
serahat,
kinayat,
musalmanan,
mahdi,
bashariyat,
zulm,
tariki,
najaat,
ikhtelaf,
muttafiq,
payghambar,
nasl,
Allah,
hukm,
zinda,
shia,
aqeeda,
umr,
mumkin,
quran,
آسمانی وار / سخت انتقام | یمنی رزمیہ...
وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے...
وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت حاصل کرو۔
(حشر : 02)
#آسمانی_وار #سخت_انتقام #رزمیہ_شاعری #اسرائیل #امریکی_اڈے #امریکی_دہشتگرد #سلیمانی #مہندس #بدلہ #ابابیل #دماغی_سکتہ #سعودیہ #سمندری_حدود #جرات
2m:27s
2416
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aasmani
waar,
sakht
inteqaam,
kuffare
ahle
kitab,
khuda
ka
azaab,
dehshat,
razmiya
shayeri,
israel,
amriki
adde,
amriki
dehshatgard,
sulemani,
mohandes,
badla,
ababeel,
dimaghi
sikta,
saoodiya,
samandari
hodood,
jurat,