امریکی سہمی ہوئی فوج | عراقی عالم و...
امریکی سہمی ہوئی فوج | عراقی عالم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
کیا آپ جانتے ہیں؟...
امریکی سہمی ہوئی فوج | عراقی عالم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
کیا آپ جانتے ہیں؟ ٹرمپ کے کہنے کے مطابق، امریکی فوج میں روزانہ بیس افراد خودکشی کر رہے ہیں؟
امریکی فوج، جو کہ دنیا کی سب سے طاقتورفوج مانی جاتی ہے، کیا یہ صرف میڈیا کا ڈھونگ ہےیا ایک غلط فہمی؟
امریکہ کے پاس بھلے بہترین اور سب سے ٹیکنیکل اسلحہ ہو گا، لیکن کیا اُن کے پاس افرادی قوت بھی ہے؟
#ویڈیو #سیدہاشم #امریکی_فوج #ناکامی #زوال #فوج #خودکشی
3m:14s
3771
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amreci,
sehmi,
foj,
iraqi,
aalim,
mujahid,
sayyid,
hashim,
alhaidri,
trump,
khudkushi,
taqatwar,
dhong,
ghalatfehmi,
technical,
asliha,
afradi,
quwat,
کھیل اور کھِلونے | ولی امرِ مسلمین جہان...
کھیل اور کھِلونے | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا ہم اپنے...
کھیل اور کھِلونے | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا ہم اپنے بچّوں کو ویڈیو گیمز اور اسپائڈر مین، باربی وغیرہ کے کھِلونوں کے ساتھ الجھا
کر، اُن کی ترقی کی وجہ بن رہے ہیں؟
کیا وہ صرف کھِلونے ہیں جن کے ساتھ کھیل کر بچّے تفریح کرتے ہیں؟
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ یہ کھیل اور کھِلونے آپ کے بچّوں کو آپ کی روایت اور ثقافت سے دور، بہت دور لے کر جار ہے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #کھیل #کھلونا #اسپائڈرمین #باربی #جنگ_نرم
4m:14s
10999
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khail,
khilone,
imam,
khamenei,
bachon,
video,
games,
spiderman,
barbie,
tarqi,
tafreeh,
riwayat,
siqafat,
ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین...
ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا آپ...
ماہ رمضان کا پیش خیمہ | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کیا آپ جانتے ہیں ماہ رمضان، خدا کی ضیافت اور دعوت کا مہینہ ہے؟
یہ تو ہم سب مانتے ہیں کہ کسی بھی دعوت سے پہلے تیاری کرنی چاہیے، نہانا، صاف ستھرے کپڑے پہننا، پرفیوم لگانا وغیرہ وغیرہ
اور یہ ایک اچھی عادت ہے۔ اسی تناظر سے دیکھا جائے تو کیا ماہ رمضان کی دعوت، جو کہ ہمارے خالق کی ہم کو دعوت ہے، کیا اُس میں تیاری نہیں ہونی چاہیے؟ پاک و طاہر ہونا نہیں چاہیے؟ رجب اور شعبان وہ مہینے ہیں، جس میں ہمیں موقع دیا گیا ہےکہ ہم اِس عظیم الشان ضیافت کے لیے تیار ہوسکیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #رمضان #رجب #ضیافت #تیاری #طہارت
2m:44s
12753
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mahe,
ramazan,
paishkhema,
sayyid,
ali,
khamenei,
khuda,
ziafat,
dawat,
maheena,
aadat,
tanazur,
khaliq,
pak,
tahir,
rajab,
shaban,
moqa,
azeemoshan,
دفاعِ ولایت | حجۃ الاسلام احمد پناہیان |...
دفاعِ ولایت | حجۃ الاسلام احمد پناہیان
خدا کا تمام مخلوقات پر ایک عظیم احسان،...
دفاعِ ولایت | حجۃ الاسلام احمد پناہیان
خدا کا تمام مخلوقات پر ایک عظیم احسان، نعمتِ ولایت ہے۔
اگر ہم اِس حقیقت کو تسلیم کریں، تو اب سوال یہ ہے کہ: کیا ہماری بھی امام اور نائب امام کی نسبت کوئی ذمہ داری ہے؟
کیا اُن کا دفاع کرنا، اُن کی حرمت شکنی کو منہ توڑ جواب دینا، ہماری دینی ذمہ داری نہیں؟
کیا ہم دفاع کرر ہے ہیں؟
#ویڈیو #پناہیان #فتنہ #دفاع #ولی #ولایت_فقیہ #حرمت
2m:12s
4312
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
difa,
wilayat,
hujjatul,
islam,
ahmad,
panahian,
makhluqat,
azeem,
insan,
naimat,
haqiqat,
tasleem,
imam,
naib,
nisbat,
hurmatshikni,
deeni,
zimadari,
خاندانی نظام کی تباہی | ڈاکٹر حسن رحیم...
خاندانی نظام کی تباہی | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
کیا آپ جانتے ہیں، کسی معاشرے...
خاندانی نظام کی تباہی | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
کیا آپ جانتے ہیں، کسی معاشرے کی تباہی کے لیے، سب سے پہلے اُس کے
خاندانی نظام کو تباہ کرنے کی ضرورت ہے؟ کیونکہ خاندان کے مجموعے کو ہی معاشرہ کہا جاتا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں مغربی میڈیا، اور اُس کی پیروی کرتے ہوئے ہمارا میڈیا ہمارا خاندانی نظام تباہ کر رہا ہے؟ میاں بیوی کو ایک دوسرے پر بھروسہ کیوں نہیں رہا؟ اُن کے بیچ ایک دوسرے پر شک کرنے جیسے مسائل کیوں بڑھ گئے ہیں؟ اِس تباہی سے بچنے کا حل کیا ہے؟
#ویڈیو #ازغدی #خاندانی_نظام #فیملی #میاں_بیوی #پردہ #معاشرہ
3m:16s
5049
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khandani,
nizam,
tabahi,
doctor,
hassan,
rahimpur,
muashra,
majmua,
maghrabi,
media,
mian,
biwi,
bharosa,
shak,
masaail,
اسلام اور سوشلزم | شہید قائد، علّامہ...
قوم پرستی، سوشلزم، مارکسزم؛ یہ وہ سیاسی اور سماجی مکاتبِ فکر ہیں، جو بعض اوقات ہم...
قوم پرستی، سوشلزم، مارکسزم؛ یہ وہ سیاسی اور سماجی مکاتبِ فکر ہیں، جو بعض اوقات ہم جوانوں میں اِن کی طرف رجحان دیکھتے ہیں۔
لیکن کیا قومیت اور قوم پرستی کے نعروں کی تاریخ ہمیشہ درخشاں رہی ہے؟
کیا قوم پرستی کی طاقت، دین سے زیادہ ہے؟
یعنی کیا قوم کی بنیاد پر لگنے والا نعرہ اور تحریک، دینی تحریک سے زیادہ طاقتور اور نتیجہ خیز ہوتی ہے؟
#ویڈیو #شہیدقائد #عارف_الحسینی #سوشلزم #قومیت #قوم_پرستی
2m:46s
3385
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
socialism,
shaheed,
arif,
alhusaini,
qoum,
parasti,
marxisim
siyasi,
samaji,
makatib,
fikr,
jawanoun,
qomiyat,
tarikh,
darakshan,
taqat,
tehreek,
deeni,
natija,
کھیل بھی عبادت | ولی امرِ مسلمین جہان |...
اقتباس از: ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا ایشین پاراگیمز(Asian Para...
اقتباس از: ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا ایشین پاراگیمز(Asian Para Games)میں میڈل جیتنےوالےایرانی کھلاڑیوں سےخطاب
کیا اسپورٹس کی اسلام میں کوئی اہمیت ہے؟
کیا کھیل کے میدان میں بھی ثواب حاصل کیا
جاسکتا ہے؟
کھیل کی آڑ میں اپنے ملک کے لیے کیسے سیاسی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #کھیل #اسپورٹس #چیمپیئن #اسلام #ثواب #سیاست
2m:35s
10068
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khel,
ibadat,
imam,
khamenei,
medal,
irani,
khiladi,
asian,
para,
games,
sports,
islam,
ehmiyat,
sawab,
mulk,
siayasi,
faida,
جمال عبدالناصر کا راستہ | ڈاکومنٹری فلم...
مصری عرب قوم پرست رہنما جمال عبد الناصر کیوں غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کامیاب...
مصری عرب قوم پرست رہنما جمال عبد الناصر کیوں غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کامیاب نہیں ہوسکا۔۔۔؟ جمال عبدالناصر غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کیا دعویٰ کیا کرتا تھا۔۔۔؟ جمال عبدالناصر
کے بلند وبالا انحرافی دعوؤں کا نتیجہ کس خیانت پر اختتام پذیر ہوا۔۔۔؟
انقلابِ اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کونسا عقلی اور منطقی منصوبہ پیش کیا۔۔۔؟
#ویڈیو #جمال_عبدالناصر #عرب_سوشلسٹ #کیمپ_ڈیوڈ #انور_سادات #خیانت #انقلاب_اسلامی #منصوبہ #ریفرنڈم
2m:40s
8655
Video Tags:
wilayat,
media,
production,
jamal,
abdulnasir,
rasta,
documentary,
film,
arab,
qoum,
ghasib,
sehyonist,
inherafi,
dawa,
khayanat,
ekhtetaam,
inqilab,
islami,
hukumat,
aqli,
mansuba,
انقلابیت کا لبادہ | ولی امرِ مسلمین، سید...
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن میں مؤمنوں کو ایمان لانے کا حکم دیا گیا ہے؟
اِس کا کیا...
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن میں مؤمنوں کو ایمان لانے کا حکم دیا گیا ہے؟
اِس کا کیا مطلب ہوسکتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ تاریخِ اسلام میں بہت سی ایسی شخصیت تھیں جن کے ایک فیصلے نے اُنہیں برباد کردیا؟
جیسے کہ شمر بن ذی الجوشن۔ یہ وہ شخص تھا جو جنگِ صفین میں مولا علیؑ کے ساتھ تھا۔ لیکن یہی شخص کربلا میں مولا حسینؑ کا مبارک سر، تن سے جدا کردیتا ہے۔
صرف ایک غلط فیصلہ
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #انقلاب #انقلابیت #دکھاوا #بصیرت #ریاکاری
2m:35s
9014
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilaboyat,
lubada,
imam,
khamenie,
imaan,
momineen,
quraan,
imam,
hussain,
shimr,
shakhs,
karbala,
ghalat,
faisla,
jung,
siffen,
moula,
lai,
shakhsiyat,
tabah,
ہلاکت کی گھڑی | ولی امرِ مسلمین کی خدمت...
یمن، عرب دنیا کا سب سے غریب ملک۔
سعودیہ، عرب دنیا بلکہ خطّے کا امیرترین ملک۔...
یمن، عرب دنیا کا سب سے غریب ملک۔
سعودیہ، عرب دنیا بلکہ خطّے کا امیرترین ملک۔
سعودیہ نے چار سال پہلے یمن پر ظالمانہ حملہ شروع کیا، اور وہ بربریت تاحال باقی ہے، لیکن یمنیوں کی ہمت ذرہ برابر نہیں ٹوٹی بلکہ بڑھ رہی ہے۔
لیکن کیا آلِ سعود کا یہ کام کسی دلیل اور منطق کے مطابق درست ہوسکتا ہے؟
کیا یمنی لوگ کوئی کافریا دہشتگرد ہیں؟
بے شک ظلم جب حد سے گزر جاتا ہے تو ٹوٹ جاتا ہے۔آلِ سعود کا خاتمہ قریب ہے۔ ان شاء اللہ
#ویڈیو #ترانہ #یمن #سعودیہ #آل_سعود #جنگ #ہلاکت
1m:38s
10058
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
halakat,
ghadi,
nazranae,
aqeedat,
yemen,
ghareeb,
mulk,
saudia,
hamla,
barbariyat,
hemmat,
daleel,
mantiq,
kafir,
dehshatgard,
zulm,
khatma,
aalesaud,
بقیع کو جنّت بنادینگے | Farsi Sub Urdu
حجاز کے یثرب شہرمیں موجود، مسلمانوں کی سب سے پرانا قبرستان بقیع ہے۔
یہ قبرستان...
حجاز کے یثرب شہرمیں موجود، مسلمانوں کی سب سے پرانا قبرستان بقیع ہے۔
یہ قبرستان تب جنّت البقیع کہلایا جب اُس میں ائمہ معصومینؑ اور اُن سے پہلے شہدائے اُحد اور حضرت حمزہؑ جیسی شخصیات مدفون ہوئیں۔
آلِ سعود اور وہابیوں کی حکومت کے بعد اِس جنّت پر حملہ ہوا اور پھر سے اِسے قبرستان بنا دیا گیا۔
کیا یہ تشدد اور بربریت، نعوذ باللہ رحمت للعالمین رسول اللہؐ کی تعلیمات میں شامل ہے؟
کیا مختلف ادیان کے مقدس مقامات نہیں ہیں؟
وہابیت چاہتی کیا ہے؟
#ویڈیو #جنت #بقیع #بقیعہ #آل_سعود #قبرستان #تعمیرنو
3m:20s
3347
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baqee,
tarikh,
jannatul,
mukhtasar,
documentary,
hijaz,
yasrib,
shehr,
qabaristaan,
wahabi,
alsaud,
shohada,
ayimahe,
masoomeen,
hazrat,
hamza,
hukumat,
hamla,
tsaddud,
barbariyat,
rasoolullah,
talemaat,
mukhtalif,
aadiyaan,
muaddas,
maqamaat,
!ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لائق ہی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے جانے والے پیغامات کے کیا منطقی اور اُصولی جوابات دئے۔۔۔؟ امریکی حکام کے ساتھ کیوں مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔۔۔؟ آیا امریکہ اِس قابل ہے کہ اُس کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں۔۔۔؟
امریکہ کیوں دوسرے ممالک کو ایٹمی ہتھیار رکھنے سے منع کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا ہے۔۔۔؟ کیا کوئی آزاد اور خود مختار قوم دباؤ تلے مذاکرات کرسکتی ہے۔۔۔؟ کیا امریکہ انقلاب اسلامی کے نظام کو تبدیل کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جاپانی_وزیر_اعظم #امریکی_صدر #پیغامات #مذاکرات #ایٹمی_ہتھیار #دباؤ #آزاد_خود_مختار_قوم #اہلیت
2m:14s
9684
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilaysatMedia,
trump,
tabadlae,
paigham,
imam,
khamenei,
jPni,
wazir,
aazam,
americi,
sadr,
mantiqi,
usooli,
hukkam,
muzakraat,
atomi,
hathyaaar,
dusre,
mamalik,
mana,
azad,
khudmukhtar,
qoum,
inqilaab,
islami,
nizaam,
tabdeel,
taqat,
تعلیم اور گھریلو زندگی میں توازن | ولی...
گھر اور گھریلو مسائل میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟ایک عظیم مرد کی کامیابی...
گھر اور گھریلو مسائل میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟ایک عظیم مرد کی کامیابی میں کس کا کردار سب سے زیادہ ہوتاہے۔۔۔؟کونسی چیز انسان کی تیزی سے ترقی کا سبب بنتی ہے۔۔۔؟کیا گھر کے سارے معاملات فقط عقلی مسائل میں سے ہیں۔۔۔؟کیا ایک سرگرم اور متحرک مرد کو اپنا سارا وقت اپنے گھر اور گھر والوں سے دور گزارنا چاہیئے۔۔۔؟ آپ کی شریک حیات کو سب سے زیادہ کس چیز کی ضروورت ہوتی ہے۔۔۔؟ آیا اپناسارا وقت گھر میں گزارنا درست ہے۔۔۔؟خواتین کے لیے کس طرح کی سرگرمی میں زیادہ حصہ لینا بہتر ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #گھر #گھریلو_مسائل #کردار #عظیم_مرد #کامیابی #عقلی_مسائل #احساسات #شریک_حیات #سرگرمی
4m:8s
10799
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taleem,
gharelu,
zindagi,
tawazon,
imam,
khamenei,
ghar,
kirdar,
azeem,
mard,
insaan,
tezi,
tarqi,
ghar,
aqli,
masayil,
muamulaat,
sargarm,
mutaharik,
waqt,
sharik,
hayat,
zaroorat,
khawateen,
جدید منطق | ولی امرِ مسلمین، سید علی...
عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟ انقلاب اسلامی ایران نے...
عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟ انقلاب اسلامی ایران نے دنیا کے ٹھیکیدار بننے والے ممالک کے منہ میں کیسے لگام ڈالی؟ کیا آج اپنی طاقت اور ٹیکنالوجی کی کہانیاں سنانے والی طاقتیں، انقلاب اسلامی پر حملہ یا تجاوز کر کے باآسانی بھاگ سکتی ہیں؟ کیا آج عالَمی شیطانی طاقتوں کے لیے میدان کھلا ہوا ہے کہ جو چاہیں کریں اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو؟
#جدید #منطق #دھمکیاں #مذاکرات #حملہ #مذاکرات #دباو #غلطی #تجاوز #پیچھا
1m:49s
10459
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jadid,
mantiq,
imam,
khamenei,
asr,
hazir,
dushman,
muqabila,
inqilaab,
islami,
iran,
thekedar,
mamalik,
lagam,
technolagy,
kahaniyaan,
taqatain,
hamla,
bhaq,
aalmi,
shaitani,
maidaan,
khula,
انقلابی ہنر (آرٹ) کی عظمت | ولی امرِ...
کیا آرٹس کے ذریعے ملک و قوم کی خدمت کی جاسکتی ہے؟ اسلامی آرٹس میں کیا خصوصیات...
کیا آرٹس کے ذریعے ملک و قوم کی خدمت کی جاسکتی ہے؟ اسلامی آرٹس میں کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں؟ دشمن آرٹس کا استعمال کس سمت میں کرتاہے؟ آج کی دنیا میں حقائق کو بیان کرنے کا بہترین ذریعہ کیا ہے؟
#انقلابی_ہنر #عظمت #دستاویزی_فلم #جھوٹ #فریب #گمراہی #حفاظت #صداقت #خدمت
2m:6s
8972
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilabi,
hunar,
azamt,
imam,
khamenei,
arts,
mulk,
qoum,
khidmat,
islami,
khususiyaat,
dushman,
istemaal,
dunya,
haqayiq,
behtareen,
zariya,
ایران سے جنگ سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی...
کیا امریکہ ایران پر حملے کی جرأت رکھتا ہے؟ ایران پر امریکہ کی طرف سے حملہ نہ...
کیا امریکہ ایران پر حملے کی جرأت رکھتا ہے؟ ایران پر امریکہ کی طرف سے حملہ نہ کرنے کی کیا وجوہات ہیں؟ کیا ایران پر حملے کی صورت میں آیا یہ جنگ ایران کی سرحدوں تک محدود رہے گی؟ ایران پر حملے کی صورت میں کن ممالک کوسب سے زیادہ قیمت چکانی پڑے گی؟
#ویڈیو #ایران #امریکہ #حملہ #سرحدیں #آگ #آل_سعود #اسرائیل #مفادات
1m:8s
4119
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
jung,
mehdood,
hamley,
jurat,
america,
mamalik,
qimat,
chukani,
ہماری ایران کے ساتھ وابستگی کی وجہ | Arabic...
ہمارا ایران کے ساتھ رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ حزب اللہ، حشد الشعبی، فلسطینی مجاہدین...
ہمارا ایران کے ساتھ رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ حزب اللہ، حشد الشعبی، فلسطینی مجاہدین اور انصاراللہ سے ہمارا رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ کیا حزب اللہ، حشدالشعبی، فلسطینی مجاہدین اور انصاراللہ کی حمایت سیاسی نعروں کی حد تک ہے؟ عصرِ حاضر میں حسینی نعرہ کیا ہے؟ مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی سے کیا مراد ہے؟
#ویڈیو #ایران #وابستگی #تعامل #روابط #حشد_الشعبی #حزب_اللہ #انصار_اللہ #حسینی_نعرہ #مظلوم #ظالم
2m:36s
3879
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
wabistagi,
rabita,
hibollah,
hasad,
shabi,
falastini,
mujahideen,
ansarullah,
himayat,
siyasi,
narey,
asre,
hazir,
husaini,
narah,
mazloom,
himayat,
alim,
dushmani,
محبوب کا دیدار | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم کی آمد پر آیت اللہ مصباح یزدی نے اپنے عمل اور کردار کے ذریعے دوسروں...
رہبرِ معظم کی آمد پر آیت اللہ مصباح یزدی نے اپنے عمل اور کردار کے ذریعے دوسروں کو کیا پیغام دیا؟ اُستاد مصباح رہبر معظم کے سامنے اپنی عجز و انکساری کے کیا اسباب بیان فرماتے ہیں؟ آیت اللہ مصباح کا یہ عمل فقط احساساتی تھا؟ رہبرِ معظم کی عظیم الشان شخصیت کو دوسروں کے سامنے پیش کرنے کے لیے ہماری ذمہ داری کیا ہے؟
#ویڈیو #رہبر_معظم #استاد_مصباح #محبوب #آمد #احساسات #عقلی #مضطرب #عجز #انکساری
2m:11s
11205
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mehboob,
didaar,
rehbar,
moazam,
ayatollah,
misabh,
yazdi,
amal,
paigham,
ustad,
ajz,
inkisari,
asbaab,
ehsasati,
azeem,
shaan,
shaksiyat,
zimaidari,
دُشمن کا گھٹنے ٹیکنا | Farsi Sub Urdu
تجربات کی روشنی میں اسلامی اُصولوں اور اسلامی حدود کی زیادہ سے زیادہ پابندی کے...
تجربات کی روشنی میں اسلامی اُصولوں اور اسلامی حدود کی زیادہ سے زیادہ پابندی کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟ اور اسلامی اُصولوں اور مقررات سے غفلت کے کیا نتائج سامنے آتے ہیں؟ مقامِ معظم رہبر اسلامی اُمت کے مستقبل کو کس طرح سے دیکھتے ہیں؟ بالٓاخر دشمنانِ اسلام کا کیا انجام ہوگا؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #گھٹنے_ٹیکنا #اسلامی_اصولوں #اسلامی_حدود #پابندی #غفلت
2m:1s
8473
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
ghutney,
tajurbaat,
islami,
usoolon,
hudud,
zyada,
pabandi,
natayij,
muqarrarat,
ghaflat,
maqam,
moazam,
rahbari,
ummat,
mustaqbil,
anjam,
صحابی رسولؐ ابوذرؑ اور ایمان | Farsi Sub Urdu
رسولِؐ خدا کے سچے ترین صحابی جنابِ ابوذرؑ کو کس جُرم میں مدینے سے جلاوطن کیا گیا...
رسولِؐ خدا کے سچے ترین صحابی جنابِ ابوذرؑ کو کس جُرم میں مدینے سے جلاوطن کیا گیا تھا؟ حضرت ابوذرؑ کو جلاوطن کرتے وقت اُن سے کیا سوالات کئے گئے؟ حضرت ابوذرؑ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟ حضرت ابوذرؑ کو جلاوطن کئے جانے کے دوران آپ کی خدا حافظی کے لیے کون کون ائے؟ جنابِ ابوذرؑ نے خدا حافظی کرتے ہوئے کیا فرمایا؟
#ویڈیو #حضرت_ابوذر #سچائی #کھرا_پن #حکمران #بدعنوانیاں #مدینہ #ربذہ #توکل
2m:26s
3535
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sahabi,
rasool,
abuzar,
emaan,
khuda,
sache,
jurm,
jalawatan,
sawalaat,
shehr,
pasandidah,
غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں | Farsi Sub Urdu
غدیر کی یاد کیوں اور کس لیے منانی چاہیئے؟ غدیر کا واقعہ کس چیز کی تشکیل کا واقعہ...
غدیر کی یاد کیوں اور کس لیے منانی چاہیئے؟ غدیر کا واقعہ کس چیز کی تشکیل کا واقعہ ہے؟ کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟ غدیر والی حدیث میں ولایت کس معنی میں ہے؟ امام خمینی امام علی علیہ السلام کے روحانی مقامات کو کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ کیا واقعہ غدیر سے امام علی علیہ السلام کے مقامات اور شان کا سبب بنا ہے؟ سیاست اور حکومت کس کے ہاتھ میں ہونی چاہیئے؟
#ویڈیو #امام_علی_علیہ_السلام #حکومت #چراغاں #قصیدے #غدیر #روحانی_مقامات #سیاست
4m:28s
3787
قیام کی دعوت | Farsi Sub Urdu
امامِ اُمت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ دنیا بھر کے مظلومین اور ظالمین کے ظلم...
امامِ اُمت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ دنیا بھر کے مظلومین اور ظالمین کے ظلم کی چکی میں پسے ہوئے لوگوں کو کیا پیغام دیتے ہیں؟ ظالم و جابر حکومتوں سے نجات کا واحد راستہ کیا ہے؟ کیا ہمیں دنیا کے ظالمین کے ظلم سے نجات کے لیے ممالک کی حکومتوں کے اقدامات کے انتظار میں رہنا چاہیئے؟
#ویڈیو #قیام #مجرمین #تعزیت #مستضعفین #مستکبرین #ظالمین #موسی_صدر #باقر_الصدر #قتل #شکنجے
Duration: 01:33
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
1m:33s
3944
عاشوره اور طولانی مدّت کے اثرات | Farsi Sub Urdu
عاشورہ جیسے بڑے سانحات کے بارے میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا...
عاشورہ جیسے بڑے سانحات کے بارے میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟ کیا بڑے سانحات اقوام کی تاریخ کی ترقی کے عوامل میں سے ہیں؟ سانحہ عاشورہ کا تاریخ پر کیا اثر پڑا؟ کس طرح کا سانحہ اقوام کی زندگی پر صدیوں تک اثر انداز رہتا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عاشورہ #طولانی_اثرات #بڑے_تاریخی_سانحات #اقوام #عوامل #نصف_روز
1m:0s
10452
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
asura,
toolani,
muddat,
asar,
saniha,
rehbar,
moazzam,
sayyid,
ali,
khamenei,
tarikh,
tarqi,
بغیر معرفت کے محبِّین | حجۃ الاسلام علی...
امام رضا علیہ السلام بعض محبین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا محبت بغیر معرفت کے...
امام رضا علیہ السلام بعض محبین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا محبت بغیر معرفت کے کافی ہے؟ بعض لوگ امام حسینؑ سے کیوں اُنس و محبت کا اظہار کرتے ہیں؟ کس طرح کے محبین امام زمان کے مقابلے میں کھڑے ہوجائیں گے؟ ابن ملجم مرادی جو امام علی علیہ السلام سے محبت کا دعوی کیا کرتا تھا کیوں امام کا قاتل بن گیا؟
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #امام_حسین_علیہ_السلام #امام_رضا_علیہ_السلام #فتنے #اہلبیت #گریہ #منطق #ابن_ملجم
1m:58s
3796
اربعین میں پیادہ روی (مشی) | آیت...
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی اربعین میں ہونے والی پیادہ روی کے بارے میں کیا...
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی اربعین میں ہونے والی پیادہ روی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نجف سے کربلا پیادہ روی کرنے کا کیا فائدہ ہے؟ پیادہ روی کے اسلام اور مسلمانوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ دُشمن کس چیز سے ڈرتا ہے؟ پیادہ روی کے دوران ہمیں کن چیزوں کی رعایت کرنی چاہیے؟
#ویڈیو #اربعین #پیادہ_روی #فائدہ #حسینی_مراسم #جاذبیت #عظمت #دشمن #عظیم_اجتماع #اہداف #طاقت #قوت #نشاط #یاد_امام_حسین #نماز
2m:27s
3161
اربعین کے بے مثال ایّام | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اربعین جیسی مناسبت میں لوگوں کے ٹھاٹھے مارتے ہوئے سمندر کی مثال تاریخ میں پائی جاتی ہے؟ زائرین کی خدمت کس جذبے اور عقیدے کے تحت کی جاتی ہے؟ اربعین کے موقع پر زائرین کے ساتھ کس طرح پیش آیا جاتا ہے؟ کیا اربعین کے مراسم ایک تحریک بن چکے ہیں؟ ظلم و جور سے پُر دُنیا کو آج کس چیز کی ضرورت ہے؟
#ویڈیو #اربعین #بے_مثال_ایام #تحریک #زائرین #سہارا #غیر_معمولی #عشق #معرفت #وسعت #پیغام #محتاج #خون #جوش_خروش
3m:21s
10968
اربعین ،انجمنوں اور تنظیموں کا کردار |...
کربلا کی طرف اربعین کی پیادہ روی کے عظیم الشان اور بے مثال اجتماع کے حوالے سے...
کربلا کی طرف اربعین کی پیادہ روی کے عظیم الشان اور بے مثال اجتماع کے حوالے سے ہماری انجمنوں اور تنظیموں کی کیا ذمّہ داریاں ہیں؟ کیا اربعین کی پیادہ روی کے لیے تنہا جانا چاہیے؟ ہم کس مناسبت میں مؤمنین کے نظم و ضبط کا تجربہ کرسکتے ہیں؟ انجمن یا گروہی شکل میں اربعین
کی پیادہ روی میں جانے کے کیا فوائد ہیں؟
#ویڈیو #اربعین #پیادہ_روی #انجمنیں #تنظیمیں #زیارت #تجربہ #کاروان #نظم_و_ضبط #حصہ
2m:1s
3031
امام حسینؑ کے نمائندے | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام نے کربلا کے پیغام کو دنیا بھر تک پہنچانے کے لیے کیا اہتمام...
امام حسین علیہ السلام نے کربلا کے پیغام کو دنیا بھر تک پہنچانے کے لیے کیا اہتمام فرمایا؟ امام سجاد علیہ اسلام، حضرت زینب کی شان میں کیا فرماتے ہیں؟ امام حسین علیہ السلام نے اپنے الہی پیغام کو پہنچانے کی ذمہ داری کن عظیم الشان شخصیات کو دی؟ رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای اسیران کربلا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_حسین_علیہ_السلام #حضرت_زینب #ام_کلثوم #حضرت_سکینہ #ماہر #برجستہ #مسئول #اسیر
1m:25s
7399