ڈاکٹر علی شریعتی کی شخصیت | استاد رحیم...
راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز...
راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز
ڈاکٹر علی شریعتی اسلامی انقلاب سے پہلے کی ایک برجستہ اور نمایاں شخصیت کے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی تحریریں اور تقاریر نوجوانوں اور بالخصوص پڑھے لکھے افراد کے درمیان مورد بحث قرار پاتی ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ جب ہم کسی کے بارے میں اپنا نکتہ نظر بیان کرنا چاہتے ہیں تو افراط و تفریط سے کام لیتے ہیں یا تو اُس شخصیت کو بالکل مسترد کر دیتے ہیں اور اُس کی تمام زحمات پر پانی پھیر دیتے ہیں یا اُس کی ہر بات کو بغیر تحقیق اور تفکر کے قبول کر لیتے ہیں۔
ڈاکٹر علی شریعتی ایک انقلابی، درد مند اور مخلص انسان تھے۔ وہ معاشرے میں موجود جہالت، بے بصیرتی اور ظلم و جبر کے خلاف بر سرِپیکار تھے اِس کے باوجود ممکن ہے کہ اُن کے بعض تفکرات قابلِ نقد ہوں۔
اِس موضوع پر معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر رحیم پور ازغدی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس مختصر کلپ کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #ڈاکٹر_علی_شریعتی #قابل_نقد #تصویر #ٹائی #داڑھی #درد #جوش #انقلاب_اسلامی #امام_خمینی #افتخار #شہید_مدرس #دین #سیاست
4m:38s
1600
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dr
ali
shariati,
research
scholar,
ustad
rahimpour
azghadi,
islami
inqelab
se
pehle
ki
barjasta
shakhsiyat,
dr
ali
shariati
ki
tehreere
aur
taqareer,
nuktae
nazar,
ifraat
o
tafreet,
mustarad,
tahqeeq
o
tafakkur,
dardmand,
mukhlis,
jehalat,
bebaseerati,
zulm
o
jabr,
علائمِ ظہور اور درست طرز تفکر | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کی نشانیوں اور اِس کی تطبیق کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ انتظار اور ظہور کے زمانے پر کس انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے؟ ظہور امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے حوالے سے کس طرح کے کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ کونسا کام ایک بڑے خطرے کا سبب بن سکتا ہے؟ کونسا کام جھوٹے دعویداروں کے لیے زمینہ فراہم کرتا ہے؟ حقیقی انتظار سے کس قسم کے کام انسان کو دور کردیتے ہیں؟ کیا امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی نشانیوں کے بارے میں ہر کوئی کام انجام دے سکتا ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام سے کس طرح ارتباط پیدا کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #علائم_ظہور #انتظار #علمی_انداز #دقت #سنجیدگی #جاہلانہ_کام #سند #ثبوت #عوامی #شاہ_نعمت_اللہ_ولی #اشعار #انس #روحانی_ارتباط
6m:34s
2755
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
alaem,
zohoor,
tafakkur,
durust,
tarz,
waliamr,
khamenei,
imam,
zamana,
nishaniyo,
tatbeeq,
intezar,
andaz,
parhez,
khatra,
jhoote,
daawedaar,
zameena,
haqeeqi,
irtebaat,