اسلام مکمل ضابطہ حیات | امام سید علی...
إن الدين عند الله الإسلام
دنیا پر حاکم طاغوتی طاقتیں اور اسلامی دنیا میں موجود...
إن الدين عند الله الإسلام
دنیا پر حاکم طاغوتی طاقتیں اور اسلامی دنیا میں موجود ان سے مرعوب و امید باندھے افراد اسلامی دنیا کو یہ یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ دین کا دائرہ کار محدود اور فقط لوگوں کی انفرادی زندگی تک محدود ہے، معاشرے سے اور اجتماعی مسائل سے دین کا کوئی تعلق نہیں ہے اس چیز کو ثابت کرنے کے لیے مختلف نظریات اور تھیوریز پیش کی جاتی رہی ہیں جبکہ کلام خدا قرآن مجید سے واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ دین مبین اسلام نہ فقط لوگوں کی انفرادی زندگی سے تعلق رکھتا ہے بلکہ اجتماعی، معاشرتی، سیاسی، اقتصادی اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی واضح قوانین فراہم کرتا ہے جن پر عمل پیرا ہو کر ایک ملک، ایک معاشرہ دنیاوی اور اخروی سعادت کی جانب گامزن ہو سکتا ہے اور دنیا کی شیطانی اور انسانیت دشمن طاقتوں کے ظلم و ستم، بے انصافی اور طبقاتی سرمایہ دارانہ نطام سے چھٹکارا پا سکتا ہے.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #فعالیت_کا_دین #سماجی_مسائل #سیاسی_مسائل #عالمی_مسائل #دعا #نماز #عدل_و_انصاف #عملی_منصوبہ_بندی #واضح_حقیقت
4m:54s
11783
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
faaliyat,
semaji,
masael,
syasi,
Aalami
masael,
dua,
namaz,
adl,
ensaf,
haqiqat,
shaytan,
dunya,
zindagi,
zolm,
imam
seyed
ali
khamenei,
imam,
koshesh,
bayanat,
eqtesadi,
dushman,
powerful,
qavanin,
quran,
majid,
quran
majid,
[14 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - موضوع : پاکستان کے...
[14 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - موضوع : پاکستان کے سیاسی حالات - Urdu
مہمان : محترم غلام اکبر-محترم...
[14 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - موضوع : پاکستان کے سیاسی حالات - Urdu
مہمان : محترم غلام اکبر-محترم علی جعفر زیدی-پروفیسرشکیل صدیقی
44m:7s
11737
Andaz-e- Jahan - پاک امریکہ تعلقات اور ویکی...
Andaz-e- Jahan - پاک امریکہ تعلقات اور ویکی لیکس کے نئے انکشافات - Urdu
مہمان : پروفیسر...
Andaz-e- Jahan - پاک امریکہ تعلقات اور ویکی لیکس کے نئے انکشافات - Urdu
مہمان : پروفیسر نذیرحسین-پروفیسر محمد عارف-محترمہ یاسمین رحمان
44m:30s
6718
[Sep15 2011] Andaz-e- Jahan -: اسلامی بیداری ،بحرین...
Andaz-e- Jahan -: اسلامی بیداری ،بحرین اور یمن - [ Sep15 2011] - Urdu
مہمان : محترم علی جعفر...
Andaz-e- Jahan -: اسلامی بیداری ،بحرین اور یمن - [ Sep15 2011] - Urdu
مہمان : محترم علی جعفر زیدی-محترم حسن کمال-محترم ظفرآغا-محترم سید مدثر
45m:38s
6698
Andaz-e- Jahan -: پاکستان کے سیاسی حالات - [ Sep14...
Andaz-e- Jahan -: پاکستان کے سیاسی حالات - [ Sep14 2011] - Urdu مہمان : سنیٹر نوابزادہ لشکری...
Andaz-e- Jahan -: پاکستان کے سیاسی حالات - [ Sep14 2011] - Urdu مہمان : سنیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی-محترم عبدالغفار عزیز
46m:22s
6636
[18 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - حزب اللہ اور لبنان کا...
[18 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - حزب اللہ اور لبنان کا تحفظ - Urdu
مہمان : ڈاکٹر عنایت اللہ...
[18 Jan 2012] Andaz-e- Jahan - حزب اللہ اور لبنان کا تحفظ - Urdu
مہمان : ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم سید شہباز علی-محترم ظفرآغا
44m:23s
6627
[05 April 2012]Andaz-e-Jahan شام کے خلاف مغرب اور عرب...
[05 April 2012]Andaz-e-Jahan شام کے خلاف مغرب اور عرب حکومتوں کی سازش - Sahartv - Urdu
مہمان: افضل...
[05 April 2012]Andaz-e-Jahan شام کے خلاف مغرب اور عرب حکومتوں کی سازش - Sahartv - Urdu
مہمان: افضل مصباحی، محمد عارف
43m:7s
6554