امام سجادؑ اور وداع ماہِ رمضان | ولی...
اَلسّلامُ عَلَیکَ یا شَهرَ اللهِ الْاَکبر وَ عیدَ اَولیائِهِ۔
امام زین...
اَلسّلامُ عَلَیکَ یا شَهرَ اللهِ الْاَکبر وَ عیدَ اَولیائِهِ۔
امام زین العابدین علیہ السلام نے ہلال دکھائی دینے کے موقعے پر بھی اور اس ماہ کی رخصتی کے وقت بھی اس سے ایسے گفتگو کی ہے جیسے دو اشخاص آمنے سامنے بیٹھ کر بات چیت کرتے ہیں۔ امام سجاد ع کی گفتگو کا ایک دلفریب حصہ جو ماہ رمضان کے ساتھ ہے، آپ کی یہ دوستانہ اور دلبرانہ رخصتی ہے۔
امام سجادؑ ماہ رمضان کو عاشقانہ انداز میں رخصت کرتے وقت، اس کو مستقیم طور پر سلام، اور حضوری خطاب کرتے ہوئے ایسے معنوی نکات بیان فرماتے ہیں کہ جن سے ایک طرف تو ماہ رمضان کی خیر و برکت کے چھپے ہوئے راز آشکار ہوتے ہیں اور دوسری طرف سب کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ موقع اور فرصت بہار کے بادلوں کی طرح تیزی سے نکل جاتے ہیں لہذا اس کو غنیمت سمجھنا چاہیے۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے قلوب کو منّور کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہر_اللہ #عزیز_ترین_رفیق #شریف_ترین #آرزوئیں #حقیقی_انسانی_امیدیں #امام_سجاد_علیہ_السلام #لیلۃ_القدر #دعا #قرآن #مغفرت #گرم_جوشی #اشتیاق #تلافی
2m:28s
4485
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Sajjad
(A),
Ayatollah
Sayyid
Ali
Khamenei,
ramadan,
ramazan,
mahe
ramadan,
asheqane,
maenavi,
khwyr,
barekat,
shahrul
llah,
dua,
quran,
maqferat,
عشق اور محبت، معنوی زندگی کی بنیاد | آیت...
انسان کی زندگی میں عشق اور محبت کا بہت بڑا کردار ہے، عقل انسان کی زندگی کے کچھ...
انسان کی زندگی میں عشق اور محبت کا بہت بڑا کردار ہے، عقل انسان کی زندگی کے کچھ امور کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہے لیکن انسان کی حیات اور زندگی در واقع عشق اور محبت سے ہے۔
عقل انسان کو کیا سکھاتی ہے؟
عشق انسان کے اندر کس شعلے کو روشن کرتا ہے؟
مسلمان انسان کن باعظمت چیزوں کا عاشق ہوتا ہے؟ دنیا کی حقیقت کیا ہے اور اسکا انسان کے لئے کیا کردار ہے؟
آیت اللہ شہید بہشتی ؒ کے خوبصورت جملے سنیں اور تفکر کریں۔
#عشق #محبت #کردار #عقل #انسان #حیات #شعلے #عظمت #مسلمان #دنیا
1m:51s
1294
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eshq,
muhabbat,
zendegi,
maenavi,
Shaheed
Beheshti,
insan,
kerdar,
musalman,
muslem,
islam,
donya,
haqiqat,
eaql,
hayat,
eazemat,
عزاداری میں گریے کا اتنا بڑا ثواب کیوں؟...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور منزلت بیان کی ہے، یہاں تک کہ اگر کوئی رونے کی شکل بناتا ہے تو بھی اس کے لئے بہت بڑا اجر اور ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ ان عزاداری کی مجالس اور گریے اور ماتمداری کا اتنا بڑا ثواب کیوں مقرر کیا گیا ہے؟
کیا اس عظیم ثواب اور اجر کی حقیقت فقط اس عمل کے معنوی پہلو میں محدود ہے؟
کیا اس عمل کا اس کے معنوی پہلو کے علاوہ سیاسی اور اجتماعی پہلو بھی ہے؟
اس عظیم ثواب اور اجر کی گہرائی کیا ہے؟ اور اس کا اہم پہلو اور راز کیا ہے؟
کیا عزاداری کے سیاسی پہلو کی طرف ہم متوجہ ہیں؟
اس وڈیو میں امام روح اللہ خمینی کی گفتگو ملاحظہ کریں۔
#معصومین #عزاداری #امام #حسین #گریہ #عظمت #منزلت #اجر #ثواب #مجالس #ماتمداری #معنوی #سیاسی #اجتماعی
3m:5s
3803
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
savab,
gerya,
imam,
imam
khomaini,
maesom,
imam
husayn,
eazemat,
majales,
majles,
seyasi,
maenavi,
ejtemaei,