نماز؛ اور ہماری توجّہ | Farsi Sub Urdu
نماز؛ اور ہماری توجّہ
اقتباس از: حجت الاسلام مسعود عالی کا عبادت اور نماز کے...
نماز؛ اور ہماری توجّہ
اقتباس از: حجت الاسلام مسعود عالی کا عبادت اور نماز کے حوالے سے بیان
ہم صبح سے رات تک خدا کی بندگی اور عبادت کو کتنا وقت دیتے ہیں؟
شاید کچھ ہی منٹ، وہ بھی صرف واجب نماز پڑھ کر
لیکن لمحہ فکریہ یہ ہے کہ انہی کچھ منٹوں میں پڑھی جانے والی ہماری نمازوں کی کیفیت اور کوالٹی کیا اس لائق ہے کہ خدا کی عبادت کہلائے؟
#ویڈیو #نماز #عبادت #توجہ #بندگی #خدا #کوالٹی
1m:38s
3495