ماں زہرا سلام اللہ علیہا میری پناہ گاہ |...
مریم از یک نسبتِ عیسیٰ عزیز
از سہ نسبت حضرت زہرا عزیز
حضرت زہراء سلام اللہ...
مریم از یک نسبتِ عیسیٰ عزیز
از سہ نسبت حضرت زہرا عزیز
حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی شخصیت بشریت کے لئے اسوہ ہے۔ خداوند تبارک و تعالیٰ نے انبیاء کرام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کو واسطہ فیض قرار دیا ہے اور تمام ظاہری اور معنوی فیوضات اُنہی ہستیوں کے ذریعے مخلوق تک پہنچتے ہیں کیونکہ یہ وسائطِ فیضِ خدا ہیں۔ ان کی ذات سے مخلوق تک جو فیض پہنچتے ہیں ان میں سے ہدایت، معرفت اور علم ہے جو مقصدِ بعثت اور مقصدِ خلقتِ معصومین علیہم السلام ہے۔ زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا شافعیہ محشر اور پناہ گاہ پیروان راہ ولایت ہیں۔
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے معروف فارسی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #چادر #روزی #دو_عالم #صدا #دعا #محشر #اشکبار #حاضری #عزادار
4m:32s
8250
اے امام حسینؑ ہم آپؑ کو (تنہا) نہیں...
اے امام حسینؑ ہم آپؑ کو (تنہا) نہیں چھوڑیں گے | سید حسن نصر اللہ
عربی ترانہ...
اے امام حسینؑ ہم آپؑ کو (تنہا) نہیں چھوڑیں گے | سید حسن نصر اللہ
عربی ترانہ کربلا / اردو سبٹائٹل
- امام حسینؑ کے ذکر کو کیوں مٹایا نہ جا سکا؟
- امامؑ کے ذکر سے آنکھیں اشکبار کیوں ہو جاتی ہیں؟
- آج کے دَور کے ظالم اور مظلوم کون ہیں؟
- آج کے حسینیؑ اور کربلائی کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
خوبصورت عربی، حماسی اور کربلائی ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصراللہ #امام_حسین #عربی_ترانہ #کربلا #ولایت #وفاداری #آنسو #تنہا #عاشور #لبنان #یمن #خون #انبیا #انقلاب #انتقام #جون #حبیب_ابن_مظاہر #زہیر_ابن_قین
3m:28s
1945