صیہونیو! بھاگ جاؤ | سید ہاشم الحیدری |...
اسرائیلی عوام کو پہلے کیا پیغام دیا گیا تھا؟ اور اب انکے لیے کیا پیغام ہے؟...
اسرائیلی عوام کو پہلے کیا پیغام دیا گیا تھا؟ اور اب انکے لیے کیا پیغام ہے؟ اسرائیلی عوام کو اب کس بات کی فکر ہونی چاہیے؟ اب اسرائیلی عوام کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟ یہ جاننے کےلیے سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #غزہ_اسرائیل #فلسطین #فرار #نابودی_اسرائیل
2m:13s
60
ہم بقیع بنائیں گے | میثم مطیعی | Farsi Sub Urdu
دنیا والوں کےلیے جنت البقیع اتنا حساس معاملہ نہیں ہے جتنا اہل ایمان کےلیے ہے،...
دنیا والوں کےلیے جنت البقیع اتنا حساس معاملہ نہیں ہے جتنا اہل ایمان کےلیے ہے، چونکہ وہاں کائنات کی عظیم ترین ہستیوں کی قبور مطہرہ عالمِ غربت میں ہیں۔ اسی درد و غم اور آرزؤں پر مبنی اس کلام میں مومن کے دل کے جذبات کا اظہار کیا گیا ہے۔ آپ بھی معروف ایرانی نوحہ خواں میثم مطیعی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #میثم_مطیعی #جنت_البقیع #حجاز #غربت #مظلوم #اہلبیت #8_شوال
3m:12s
123
اسلامی جمہوریہ، امام مہدیؑ کی امانت! |...
انسانیت کی خدمت کتنی اہم ہے؟ اسکی کیا اہمیت ہے؟ اسکا کیا اجر ہے؟ جب کوئی انسانیت...
انسانیت کی خدمت کتنی اہم ہے؟ اسکی کیا اہمیت ہے؟ اسکا کیا اجر ہے؟ جب کوئی انسانیت کی خدمت کر رہا ہو تو اسکی نیت میں کون سی بات ہونا لازمی ہے؟ انسانیت کی خدمت کرنے والوں کا اجر کتنا ہے؟ یہ جاننے کےلیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #خدمت_انسانیت #اجر #خلوص #مظلوم #اہلبیت #امام_زمانہ
1m:36s
416
جشن آغاز فتح بیت المقدس | H.I Molana Syed Hasan...
جشن آغاز فتح بیت المقدس
خطاب: حجۃ الاسلام مولانا سید حسن ظفر نقوی
بمقام: نمائش...
جشن آغاز فتح بیت المقدس
خطاب: حجۃ الاسلام مولانا سید حسن ظفر نقوی
بمقام: نمائش چورنگی کراچی
بتاریخ: 14 اپریل 2024
14m:47s
166
جشن آغاز فتح بیت المقدس | H.I Molana Syed Ahmed...
جشن آغاز فتح بیت المقدس
خطاب: حجۃ الاسلام مولانا سید احمد اقبال رضوی
بمقام:...
جشن آغاز فتح بیت المقدس
خطاب: حجۃ الاسلام مولانا سید احمد اقبال رضوی
بمقام: نمائش چورنگی کراچی
بتاریخ: 14 اپریل 2024
14m:40s
273
جشن آغاز فتح بیت المقدس | H.I Molana Syed Nazir...
جشن آغاز فتح بیت المقدس
خطاب: حجۃ الاسلام مولانا سید ناظر عباس تقوی
بمقام:...
جشن آغاز فتح بیت المقدس
خطاب: حجۃ الاسلام مولانا سید ناظر عباس تقوی
بمقام: نمائش چورنگی کراچی
بتاریخ: 14 اپریل 2024
6m:16s
200
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 220 | یتیموں کا کیا...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 220 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
مسلمانوں نے اللہ کے رسول ص سے یتیموں کے بارے میں سوال کیا کہ ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تو آپ نے خدا کے حکم سے فرمایا ان کے امور کی اصلاح اور ان کو سنبھالنا تمہاری ذمے داری ہے۔ ان سے میل جول کے بہانے ان کے قریب ہو کر ان کا مال نہ کھانا بلکہ وہ تمہارے بھائی ہیں۔۔۔
اگر کوئی ان سے خیانت کرنا چاہتا ہے تو یاد رکھو خدا تو سب کچھ جانتا ہے تم اسے شکست نہیں دے سکتے۔۔۔
10m:45s
46
غزہ اور اہل علم کی ذمہ داری | امام سید...
اہل علم کی غزہ سے متعلق کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ خدا نے اہل علم سے کس بات کا عہد لیا...
اہل علم کی غزہ سے متعلق کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ خدا نے اہل علم سے کس بات کا عہد لیا ہے؟ کیوں اور کس کس کو غزہ کےلیے آواز اٹھانی چاہیے؟ یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مسئولیت_اہل_علم #غزہ #بیداری #ظالم #مظلوم #نصرت #غزہ_اسرائیل
2m:1s
451
شہداء کے خاندان | امام سید علی خامنہ ای |...
شہداء کی عظمت کیا ہے؟ یہ کون سی راہ کے مسافر ہیں؟ انکے گھر والوں کےلیے کیا دعا کی...
شہداء کی عظمت کیا ہے؟ یہ کون سی راہ کے مسافر ہیں؟ انکے گھر والوں کےلیے کیا دعا کی جاسکتی ہے؟ اپنے لیے کیا دعا کی جا سکتی ہے؟ یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہداء_مدافع_حرم #اجر #خلوص #صبر #خانوادہ_شہید #مدافع_حرم
4m:3s
614
[Clip] ماہ رمضان کے چند گھنٹوں سے زیادہ...
Mah e Ramadan kay chand ghunto say zaida nahi bachay hain humary pass. Agha Mujtaba Tehrani
Mah e Ramadan kay chand ghunto say zaida nahi bachay hain humary pass. Agha Mujtaba Tehrani
1m:31s
77
عید یعنی کیا؟ | آیت اللہ العظمیٰ جوادی...
عید کیا ہے؟ عید کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ کیا عید کسی خاص زمانے یا موسم کی وجہ سے ہے؟...
عید کیا ہے؟ عید کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ کیا عید کسی خاص زمانے یا موسم کی وجہ سے ہے؟ یا اس کا سبب کوئی اور ہے؟ یہ جاننے کےلیے آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ایت_اللہ_جوادی_املی #عید_فطر #حقیقت_عید #بیداری #روز_عید #اسلام #عبادت #مہمان_خدا
1m:43s
306
[Speech] امام خامنہ ای کا غزہ اور فلسطین سے...
{Speech} Imam Khamenei, Iran\'s High Officials
Gaza aur Palestine say mutaliq naveed bakhsh kitaab
{Speech} Imam Khamenei, Iran\'s High Officials
Gaza aur Palestine say mutaliq naveed bakhsh kitaab
44m:42s
725
شہادت اور کامیابی | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ دشمن سے مقابلے میں کس بات پر مطمئن تھے؟ آپ نے کس...
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ دشمن سے مقابلے میں کس بات پر مطمئن تھے؟ آپ نے کس بنیاد پر اپنی قوم کو مستکبرین جہاں کے مقابلے میں کامیابی کی نوید سنائی؟ شہادت کا کامیابی سے کیا تعلق ہے؟َ یہ جاننے کےلیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #شہادت_سعادت #حقیقت_ایمان #کامیابی #اسلام #شہادت #نصرت_خدا
2m:48s
1165
قرآن تدبر کے ساتھ | امام سید علی خامنہ...
انس بالقرآن سے کیا مراد ہے؟ قرآن سے انس کے کیا فائدے ہیں؟ اسکی کیا برکت ہے؟...
انس بالقرآن سے کیا مراد ہے؟ قرآن سے انس کے کیا فائدے ہیں؟ اسکی کیا برکت ہے؟ انسان کی زندگی پر اسکا کیا اثر ہوتا ہے۔ یہ جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انس_با_القرآن #معنویت #بیداری #روزہ #اسلام #نجات #تلاوت_قران
3m:1s
1119
رمضان غزہ کے ساتھ | حجتالاسلام...
ظالم غاصب حکومت کی بربریت پر غیر مہذب دنیا کی منافقانہ خاموشی اور غزہ کے مظلوم...
ظالم غاصب حکومت کی بربریت پر غیر مہذب دنیا کی منافقانہ خاموشی اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے
Join our WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/LIk1Ndei1DsJpFW7c371UR
2m:57s
127
[Ramzan Dars 11] تفسیر سورہ الحشر | H.I Molana Syed Ali...
رمضان المبارک درس نمبر11
عنوان: تفسیر سورۃ الحشر
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید علی...
رمضان المبارک درس نمبر11
عنوان: تفسیر سورۃ الحشر
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی
بمقام: مسجد علی، ٹورنٹو, کینیڈا
24 رمضان المبارک 1445
04 اپریل 2024
41m:23s
175