شہادت، بیداری کا سبب | امام خمینی | Farsi Sub...
عصرِ حاضر کی مغرور و متکبر فرعونی طاقتیں یہ سمجھتی ہیں کہ وہ اپنے شیطانی حربوں کے...
عصرِ حاضر کی مغرور و متکبر فرعونی طاقتیں یہ سمجھتی ہیں کہ وہ اپنے شیطانی حربوں کے ذریعے حق و حقیقیت کا گلہ گھونٹ دیں گے لیکن یہ سنتِ خدا بھی ہے اور خدا کا وعدہ بھی ہے کہ وہ زمین پر کمزور بنائے گئے لوگوں یعنی وہ لوگ جنہیں ظلم کے خلاف صدائے حق بلند کرنے اور مظلومین کی حمایت کے جرم میں کمزور بنا دیا گیا ہے، انہیں ظالموں اور ستمگروں پر غالبہ عطا کرے گا۔
عصرِ حاضر میں اسلامی انقلاب کو اِسی صدائے حق، مظلومین کی حمایت اور ظالموں کی مخالفت کے جُرم میں یہ فرعونی طاقتیں اپنے ہر حربے کے ذریعے چاہے اقتصادی پابندیاں ہو یا اسلامی انقلاب کے برجستہ لوگوں کو اپنے آلہ کاروں کے ہاتھوں دہشت گردی کا نشانہ بنایا جانا ہو، کمزور کرنے کے لیے بھرپور کوشاں ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف و کرم سے یہ اسلامی انقلاب مضبوط تر اور آگے کی طرف روان دواں ہے اور انشاء اللہ امّتِ مسلمہ جلد ہی ظالموں کے ایوانوں کو لرزتا دیکھے گی۔
مختصر اور ایمان کو تازہ کرنے والا کلپ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عزیز #خون_بہانا #انقلاب #تائید #قتل #ملت #بیدار #موت #ڈر #فائدہ
2m:44s
1295
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
bedari,
imam
khomeini,
takfiri,
maghribi,
sayhuneesti,
haq,
haqeeqat,
wada,
kamzoor,
zulm,
mazloomeen,
sitamgar,
mohsin
fakhrizadeh,
islami
inqelaab,
sciencedan,
scientist,
ummat,
larza,
qatil,
millat,
maut,
کلام امام خمینی Beware of the Enemy traps - Dushman sey...
کلام امام خمینی | Beware of the Enemy\\\'s traps-Dushman sey khabardar raho | Kalam Imam Khomeini (R.A) - Urdu
کلام امام خمینی | Beware of the Enemy\\\'s traps-Dushman sey khabardar raho | Kalam Imam Khomeini (R.A) - Urdu
4m:51s
4815
کلام امام خمینی - No Communism No Capitalism,only ISLAM -...
کلام امام خمینی - No Communism No Capitalism,only ISLAM - کوئی کمیونزم کوئی سرمایہ داری، صرف اسلام...
کلام امام خمینی - No Communism No Capitalism,only ISLAM - کوئی کمیونزم کوئی سرمایہ داری، صرف اسلام مین - Kalam Imam Khomeni - Urdu
10m:22s
5970