[8 May 2013] Andaz-e-Jahan Sham Ka Buhran - شام کا بحران اور صیہونی - Urdu

Views: 5839
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Adaz   e   Jahan   Andazey   Jahan   Andaz   e   Jaha   Talk   Show   syasi   program   iran   ir   tv   sahar   8   May   2013   Topic   Doctor   Tahir   Wasti   Canaanites   received   Hussain   Muhammad   Mohammad   Ahmad   Ahmed   Kazmi   Qazmi  

موضوع:شام کا بحران اور صیہونی جارحیت مہمان:محترم جاوید نقوی-ڈاکٹر مقصود صدیقی- انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔

Added by SaharTV on 16-05-2013
Runtime: 44m 28s
Send SaharTV a Message!

(9901) | (0) | (5) Comments: 0