[26 May 2013] Andaze Jahan - Behrain ke Inqilabi Tehreek - بحرین کی انقلابی تحریک - Urdu
موضوع:بحرین کی انقلابی تحریک [26 May 2013] Andaze Jahan - Behrain ke Inqilabi Tehreek - بحرین کی انقلابی تحریک - Urdu مہمان:پروفیسر ظفر آغا-ڈاکٹر طاہر واسطی-محترم سجاد میر انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں
Added by SaharTV on 28-05-2013
Runtime: 45m 27s
Send SaharTV a Message!


