[28 May 2013] Andaz Jahan - Shaam ka Buhraan - شام کا بحران - Urdu

Views: 3802
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Urdutv   andaze   jahan   sahar   tv   discussion   talk   28   May   2013   Shaam   ka   Buhraan  

Andaze jahan - Shaam ka buhran 28 may 2013 مہمان:ڈاکٹر اعجاز حسین-پروفیسر قندیل عباس-پروفیسر قندیل عباس-پروفیسر شمیم اختر- انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔

Added by SaharTV on 30-05-2013
Runtime: 45m 29s
Send SaharTV a Message!

(9409) | (0) | (5) Comments: 0