ڈیموکریسی کے جھوٹے نعرے | Arabic Sub Urdu

Views: 957
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

  Wilayat,   Media,   democracy,   jhoote,   narey,   arab,   musalman,   azadi,   israel,   ghairatmand,    

آیا یہ ہے عرب اور مسلمانوں کی آزادی کہ مقاومت کے چینل بند کیے جاتے ہیں اور اسرائیل کے ٹی وی کو آزاد رکھا جاتا ہے وہ بھی عربی اور مصری سیٹلائٹ میں۔ میں مصر کے تعلیم یافتہ اور غیرت مند لوگوں سے مخاطب ہوں کہ آیا یہ رویہ تمہیں قبول ہے؟ ہمارے لیے ضروری ہے کہ اس دوگانگی سے آگاہ رہیں۔ عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری #ویڈیو #الحیدری #یمن #مصر #اسرائیل #ازادی #نفاق #ڈیموکریسی

Added by WilayatMedia on 05-05-2019
Runtime: 1m 59s
Send WilayatMedia a Message!

(940) | (0) | (0) Comments: 0