فراقِ اربعین اور بے قراری | نوحہ: محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu

Views: 1923
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   feraq,   arbaeen,   noha,   Muhammad   Hussayn   Poyanfar,   imam,   imam   husayn,   eshq,   eazadaar,   najaf,   karbla,     maktab,   ashura,   musafer,   haram,   iran,   iraq,   sabr,    

اربعین حسینی، اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کے عاشقوں کے دلوں کو گرمانے اور اظہار عشق کے اوج پر پہنچنے کا دن ہے. اس دن تمام عزاداران، عاشقان اور محبان کی دلی آرزو نجف سے کربلا کی پیادہ روی میں شرکت اور ان عظیم روحانی فیوض سے بہرہ مند ہونا ہوتی ہے. اربعین حسینی کے عالمی اجتماع سے دوری ایک مکتب عاشورہ کے عاشق کے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے. ایک حقیقی عزادار اور ایک راہ کربلا کے مسافر کے لیے اس الہی سفر سے محرومی و دوری اس کی روح کے اضطراب و بے قراری کا باعث ہوتی ہے. ایک حقیقی عزادار اور عاشق کربلا کا اپنے مولا و آقا سے عشق و مودت کا اظہار اور اربعین حسینی سے محرومی کے خیال پر نوحہ، اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #فراق #اربعین #بےقراری #دوری #حرم #ایران #عراق #صبر #کربلا #مولاحسین

Added by WilayatMedia on 25-09-2021
Runtime: 5m 27s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net