قدس کی پکار | ترانہ | انصاراللہ یمن | Arabic Sub Urdu

Views: 1094
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   etehad,   hazrat,   hazrat   musa,   wahi,   quds,   ansarullah,   muslims,   america,   ehlebait,   roshen   rasta,   elahi,   rahnama,   moqawematy.   bait   ul   moaqadas,    

یا ایھا المسلمون اتحدو اتحدو بیت المقدس کی آزادی مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور مسلسل مبارزے کے بغیر ممکن نہیں ہے. آج الحمداللہ مقاومتی محاذ کی مسلسل کامیابیوں اور مقاومت کی جانفشانی کی بدولت صیہونی عزائم خاک میں ملتے دکھائی دے رہے ہیں. آج مسلم اقوام، اسلامی انقلاب اور مکتب عاشورہ کے سچے شاگرد امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی عاشورائی تعلیمات کی بنیاد پر بیدار ہو رہی ہے اور مسلم عوام پر حکمران استعماری آلہ کاروں کو ٹھکرا چکی ہیں اور ان کے چنگل سے آزادی کے لیے کوشاں ہیں. امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا: \"ہم جب تک رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسلام کو نہ اپنالیں، ہماری مشکلات، اپنی جگہ پر باقی رہیں گی، نہ مسئلہ فلسطین کو حل کر پائیں گے اور نہ ہی مسئلہ افغانستان اور دوسرے مسائل کو؛ لوگوں کو اوائل اسلام کی طرف پلٹ جانا چاہیے، اگر حکومتیں بھی ان کے ساتھ پلٹ گئیں تو کوئی مشکل نہیں رہے گی۔ لیکن اگر حکومتیں نہ پلٹیں تو عوام کو چاہیے کہ اپنا حساب حکومتوں سے الگ کرلیں اور حکومتوں کے ساتھ وہی سلوک کریں جو ملت ایران نے اپنی حکومت کے ساتھ کیا ہے تاکہ مشکلات دور ہوجائیں‘‘۔ (صحیفہ امام، ج ۱۳، ص ۸۹) یوم القدس کی مناسبت سے ایک خوبصورت ترانہ انصار اللہ یمن کی اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #قدس_کی_پکار #امریکہ_مردہ_باد #اسرائیل_مردہ_باد #قدس_ہمارا_بنیادی_مسئلہ #جاگو #آگے_بڑھو #اہلبیت_کا_راستہ #روشن_راستہ #الہی_رہنما

Added by WilayatMedia on 27-04-2022
Runtime: 4m 55s
Send WilayatMedia a Message!

(1653) | (0) | (0) Comments: 0