اتحاد کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں | شہید علامہ عارف حسین الحسینی | Urdu

Views: 3159
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   tehad,   shahid,   Allama   Arif   Hussain   Al-Husseini,   musalman,   islam,   muslim,   aeteqad,   etefaq,   Quran,   Ahl   al   Bayt,   dushman,   ekhtelaf,   tafraqa,   America,   roos,   enqelab   islami,    

شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی اشد ضرورت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ .اتحاد بین المسلمین فقط ہماری ضرورت ہی نہیں بلکہ ہمارا اعتقاد بھی ہے. اتحاد و اتفاق کی دعوت قرآن کریم اور اہلبیت علیہم السلام نے واضح طور پر دی ہے اور پس مسلمانوں کا اتحاد نہ فقط سیاسی بلکہ ایک اہم شرعی فریضہ بھی ہے. دشمنان اسلام اپنی کامیابی مسلمانوں کے باہمی اختلافات اور تفرقہ اندازی میں مضمر سمجھتے ہیں. لہذا تمام روشن فکر اور اسلام و قرآن سے وابستہ مسلمانوں کا اولین فریضہ اتحاد و اتفاق کے ذریعے خبیث دشمن کی ناک خاک میں رگڑنا ہے .اس موضوع پر شہید راہ ولایت و وحدت علامہ عارف حسینی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے #ویڈیو #مسلمان_بھائیو #امریکہ #روس #اختلاف #جنیوا #نابودی #اسلامی_انقلاب #عزت #شرف #اتحاد

Added by WilayatMedia on 17-10-2021
Runtime: 2m 38s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net