امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
امریکی زوال اور نابودی اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کاامریکی زبوں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟ اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟ استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #طاغوت #نابودی #زوال #استکبار #استعمار
Added by WilayatMedia on 28-11-2018
Runtime: 2m 56s
Send WilayatMedia a Message!


